۲-سموئیل 21

ساؤُل کی اَولاد کا قتل 1 اور داؤُد کے ایّام میں پَے در پَے تِین سال کال پڑا اور داؤُد نے خُداوند سے دریافت کِیا ۔ خُداوند نے فرمایا کہ یہ ساؤُل اور اُس کے خُونریز گھرانے کے سبب سے ہے کیونکہ اُس نے جِبعُونیوں کو قتل کِیا۔ 2 تب بادشاہ نے جِبعُونیوں کو بُلا […]

۲-سموئیل 22

داؤُد کا فتح کاگیت 1 جب خُداوند نے داؤُد کو اُس کے سب دُشمنوں اور ساؤُل کے ہاتھ سے رہائی دی تو اُس نے خُداوند کے حضُور اِس مضمُون کا گِیت سُنایا۔ 2 وہ کہنے لگا:- خُداوند میری چٹان اور میرا قلعہ اور میرا چُھڑانے والا ہے۔ 3 خُدا میری چٹان ہے ۔ مَیں اُسی […]

۲-سموئیل 23

داؤُد کی آخِری باتیں 1 داؤُد کی آخِری باتیں یہ ہیں:- داؤُد بِن یسّی کہتا ہے۔ یعنی یہ اُس شخص کا کلام ہے جو سرفراز کِیا گیا اور یعقُوب کے خُدا کا ممُسوح اور اِسرا ئیل کا شِیرِین نغمہ ساز ہے۔ 2 خُداوند کی رُوح نے میری معرفت کلام کِیا اور اُس کا سُخن میری […]

۲-سموئیل 24

داؤُد مَردم شُماری کراتا ہے 1 اِس کے بعد خُداوند کا غُصّہ اِسرا ئیل پر پِھر بھڑکا اور اُس نے داؤُد کے دِل کو اُن کے خِلاف یہ کہہ کر اُبھارا کہ جا کر اِسرا ئیل اور یہُوداہ کو گِن۔ 2 اور بادشاہ نے لشکر کے سردار یُوآب کو جو اُس کے ساتھ تھا حُکم […]