داؤ د کو ساؤُل کی وفات کی خبر مِلتی ہے 1 اور ساؤُل کی مَوت کے بعد جب داؤُد عمالِیقِیوں کو مار کر لَوٹا اور داؤُد کو صِقلاج میں رہتے ہُوئے دو دِن ہو گئے۔ 2 تو تِیسرے دِن اَیسا ہُؤا کہ ایک شخص لشکرگاہ میں سے ساؤُل کے پاس سے پَیراہِن چاک کِئے اور […]
Category Archives: ۲-سموئیل
۲-سموئیل 2
داؤُد کو یہُودا ہ کا بادشاہ بنایا جاتا ہے 1 اور اِس کے بعد اَیسا ہُؤا کہ د اؤُد نے خُداوند سے پُوچھا کہ کیا مَیں یہُوداہ کے شہروں میں سے کِسی میں چلا جاؤں؟ خُداوند نے اُس سے کہا جا ۔ داؤُد نے کہا کِدھر جاؤُں؟ اُس نے فرمایا حبرُو ن کو۔ 2 سو […]
۲-سموئیل 3
1 الغرض ساؤُل کے گھرانے اور داؤُد کے گھرانے میں مُدّت تک جنگ رہی اور داؤُد روز بروز زورآور ہوتا گیا اور ساؤُل کا خاندان کمزور ہوتا گیا۔ داؤُد کے بیٹے 2 اور حبرُو ن میں داؤُد کے ہاں بیٹے پَیدا ہُوئے ۔ امنُو ن اُس کا پہلوٹھا تھا جو یزرعیلی اخِینو عم کے بطن […]
۲-سموئیل 4
اِشبوست کا قتل 1 جب ساؤُل کے بیٹے اِشبو ست نے سُنا کہ ابنیر حبرُو ن میں مَر گیا تو اُس کے ہاتھ ڈِھیلے پڑ گئے اور سب اِسرائیلی گھبرا گئے۔ 2 اور ساؤُل کے بیٹے اِشبو ست کے دو آدمی تھے جو فَوجوں کے سردار تھے ۔ ایک کا نام بعنہ اور دُوسرے کا […]
۲-سموئیل 5
داؤُد یہُودا ہ اور اِسرا ئیل دونوں کا بادشاہ بنتا ہے 1 تب اِسرا ئیل کے سب قبِیلے حبرُو ن میں دائود کے پاس آ کر کہنے لگے دیکھ ہم تیری ہڈّی اور تیرا گوشت ہیں۔ 2 اور گُذرے زمانہ میں جب ساؤُل ہمارا بادشاہ تھا تو تُو ہی اِسرائیلِیوں کو لے جایا اور لے […]
۲-سموئیل 6
عہد کا صندُوق یروشلیِم میں لایا جاتاہے 1 اور داؤُد نے پِھر اِسرائیلِیوں کے سب چُنے ہُوئے تِیس ہزارمَردوں کو جمع کِیا۔ 2 اور داؤُد اُٹھا اور سب لوگوں کو جو اُس کے ساتھ تھے لے کر بعلہ یہُو داہ سے چلا تاکہ خُدا کے صندُوق کو اُدھر سے لے آئے جو اُس نام کا […]
۲-سموئیل 7
ناتن کا پَیغام داؤُد کے نام 1 جب بادشاہ اپنے محلّ میں رہنے لگا اور خُداوند نے اُسے اُس کی چاروں طرف کے سب دُشمنوں سے آرام بخشا۔ 2 تو بادشاہ نے ناتن نبی سے کہا دیکھ مَیں تو دیودار کی لکڑیوں کے گھر میں رہتا ہُوں پر خُدا کا صندُوق پردوں کے اندر رہتا […]
۲-سموئیل 8
داؤُد کی جنگی فتُوحات 1 اِس کے بعد داؤُد نے فِلستِیوں کو مارا اور اُن کو مغلُوب کِیا اور داؤُد نے دارُالحُکومت کی عِنان فِلستِیوں کے ہاتھ سے چِھین لی۔ 2 اور اُس نے موآب کو مارا اور اُن کو زمِین پر لِٹا کر رسّی سے ناپا ۔ سو اُس نے قتل کرنے کے لِئے […]
۲-سموئیل 9
داؤُد اور مفِیبو ست 1 پِھر داؤُد نے کہا کیا ساؤُل کے گھرانے میں سے کوئی باقی ہے جِس پر مَیں یُونتن کی خاطِر مِہربانی کرُوں ؟۔ 2 اور ساؤُل کے گھرانے کا ایک خادِم بنام ضِیبا تھا ۔ اُسے داؤُد کے پاس بُلا لائے ۔ بادشاہ نے اُس سے کہا کیا تُو ضِیبا ہے؟ […]
۲-سموئیل 10
داؤُد عمُّونیوں اور ارامیوں کوشِکست دیتا ہے 1 اِس کے بعد اَیسا ہُؤا کہ بنی عمُّون کا بادشاہ مَر گیا اور اُس کا بیٹا حنُون اُس کا جانشِین ہُؤا۔ 2 تب داؤُد نے کہا کہ مَیں ناحس کے بیٹے حنُون کے ساتھ مِہربانی کرُوں گا جَیسے اُس کے باپ نے میرے ساتھ مِہربانی کی ۔ […]