یہُوداہ کا بادشاہ منسّی 1 جب منسّی سلطنت کرنے لگا تو بارہ برس کا تھا ۔ اُس نے پچپن برس یروشلیِم میں سلطنت کی اور اُس کی ماں کا نام حِفصِیبا ہ تھا۔ 2 اُس نے اُن قَوموں کے نفرتی کاموں کی طرح جِن کو خُداوند نے بنی اِسرائیل کے آگے سے دفع کِیا خُداوند […]
Category Archives: ۲-سلاطِین
۲-سلاطِین 22
یہُوداہ کا بادشاہ یُوسیاہ 1 جب یُوسیا ہ سلطنت کرنے لگا تو آٹھ برس کا تھا ۔ اُس نے اِکتِیس برس یروشلیِم میں سلطنت کی ۔ اُس کی ماں کا نام جدِید ہ تھا جو بُصقتی عدایا ہ کی بیٹی تھی۔ 2 اُس نے وہ کام کِیا جو خُداوند کی نِگاہ میں ٹِھیک تھا اور […]
۲-سلاطِین 23
یُوسیاہ بُت پرستی بند کراتاہے 1 اور بادشاہ نے لوگ بھیجے اور اُنہوں نے یہُودا ہ اور یروشلیِم کے سب بزُرگوں کو اُس کے پاس جمع کِیا۔ 2 اور بادشاہ خُداوند کے گھر کو گیا اور اُس کے ساتھ یہُودا ہ کے سب لوگ اور یروشلیِم کے سب باشِندے اور کاہِن اور نبی اور سب […]
۲-سلاطِین 24
1 اُسی کے ایّام میں شاہِ بابل نبوکد نضر نے چڑھائی کی اور یہُو یقِیم تِین برس تک اُس کا خادِم رہا ۔ تب وہ پِھر کر اُس سے مُنحرِف ہو گیا۔ 2 اور خُداوند نے کسدیوں کے دَل اور ارا م کے دَل اور موآ ب کے دَل اور بنی عمُّون کے دَل اُس […]
۲-سلاطِین 25
سقُوطِ یروشلیِم 1 اور اُس کی سلطنت کے نویں برس کے دسویں مہِینے کے دسویں دِن یُوں ہُؤا کہ شاہِ بابل نبوکد نضر نے اپنی ساری فَوج سمیت یروشلیِم پر چڑھائی کی اور اُس کے مُقابِل خَیمہ زن ہُؤا اور اُنہوں نے اُس کے مُقابِل گِرداگِرد حصار بنائے۔ 2 اور صِدقیاہ بادشاہ کی سلطنت کے […]