۲-تِیمُتھِیُس 1

تمہید 1 پَولُس کی طرف سے جو اُس زِندگی کے وعدہ کے مُوافِق جو مسِیح یِسُو ع میں ہے خُدا کی مرضی سے مسِیح یِسُو ع کا رسُول ہے۔ 2 پِیارے فرزند تِیمُتِھیُس کے نام ۔ فضل ۔ رَحم اور اِطمِینان خُدا باپ اور ہمارے خُداوند مسِیح یِسُو ع کی طرف سے تُجھے حاصِل ہوتا […]

۲-تِیمُتھِیُس 2

مسِیح یِسُوع کا جان نثار سپاہی 1 پس اَے میرے فرزند! تُو اُس فضل سے جو مسِیح یِسُو ع میں ہے مضبُوط بن۔ 2 اور جو باتیں تُو نے بُہت سے گواہوں کے سامنے مُجھ سے سُنی ہیں اُن کو اَیسے دِیانت دار آدمِیوں کے سپُرد کر جو اَوروں کو بھی سِکھانے کے قابِل ہوں۔ […]

۲-تِیمُتھِیُس 3

1 لیکن یہ جان رکھ کہ اخِیرزمانہ میں بُرے دِن آئیں گے۔ 2 کیونکہ آدمی خُودغرض ۔ زردوست ۔ شیخی باز ۔ مغرُور ۔ بدگو ۔ ماں باپ کے نافرمان ۔ ناشُکر ۔ ناپاک۔ 3 طبعی مُحبّت سے خالی ۔ سنگ د ِل ۔ تُہمت لگانے والے ۔ بے ضبط ۔ تُندمِزاج ۔ نیکی کے […]

۲-تِیمُتھِیُس 4

1 خُدا اور مسِیح یِسُوع کو جو زِندوں اور مُردوں کی عدالت کرے گاگواہ کر کے اور اُس کے ظہُور اور بادشاہی کو یاد دِلا کر مَیں تُجھے تاکِید کرتا ہُوں۔ 2 کہ تُو کلام کی مُنادی کر ۔ وقت اور بے وقت مُستعِد رہ ۔ ہر طرح کے تحمُّل اور تعلِیم کے ساتھ سمجھا […]