1 اور یہُوسفط اپنے باپ دادا کے ساتھ سو گیا اور داؤُد کے شہر میں اپنے باپ دادا کے ساتھ دفن ہُؤا اور اُس کابیٹا یہُورام اُس کی جگہ سلطنت کرنے لگا۔ یہُودا ہ کا بادشاہ یہورام 2 اور اُس کے بھائی جو یہُوسفط کے بیٹے تھے یہ تھے یعنی عزریا ہ اور یحی ایل […]
Category Archives: ۲- توارِیخ
۲- توارِیخ 22
یہُودا ہ کا بادشاہ اخزیاہ 1 اور یروشلیِم کے باشِندوں نے اُس کے سب سے چھوٹے بیٹے اخزیا ہ کو اُس کی جگہ بادشاہ بنایا کیونکہ لوگوں کے اُس جتھے نے جو عربوں کے ساتھ چھاؤنی میں آیا تھا سب بڑے بیٹوں کو قتل کر دِیا تھا ۔ سو شاہِ یہُودا ہ یہُورا م کا […]
۲- توارِیخ 23
عتلیاہ کے خِلاف بغاوت 1 اور ساتویں برس یہویدع نے زور پکڑا اور سینکڑوں کے سرداروں یعنی عزریا ہ بِن یہُورا م اور اِسمٰعیل بِن یہُوحنا ن اور عزریا ہ بِن عوبید اور معسیا ہ بِن عدایا ہ اور الیسافط بِن زِکر ی سے عہد باندھا۔ 2 وہ یہُودا ہ میں پِھرے اور یہُودا ہ […]
۲- توارِیخ 24
یہُودا ہ کا بادشاہ یُوآس 1 یُوآس سات برس کا تھا جب وہ سلطنت کرنے لگا اور اُس نے چالِیس برس یروشلیِم میں سلطنت کی ۔ اُس کی ماں کا نام ضِبیا ہ تھا جو بِیرسبع کی تھی۔ 2 اور یُوآ س یہُوید ع کاہِن کے جِیتے جی وُہی جو خُداوند کی نظر میں ٹِھیک […]
۲- توارِیخ 25
یہُودا ہ کا بادشاہ امصیاہ 1 امصیا ہ پچِّیس برس کا تھا جب وہ سلطنت کرنے لگا اور اُس نے اُنتِیس برس یروشلیِم میں سلطنت کی اُس کی ماں کا نام یہُوعدّ ان تھا جو یروشلیِم کی تھی۔ 2 اور اُس نے وُہی کِیا جو خُداوند کی نظر میں ٹِھیک ہے پر کامِل دِل سے […]
۲- توارِیخ 26
یہُودا ہ کا بادشاہ عُزّیاہ 1 تب یہُودا ہ کے سب لوگوں نے عُزّیاہ کو جو سولہ برس کا تھا لے کر اُسے اُس کے باپ امصیا ہ کی جگہ بادشاہ بنایا۔ 2 اُس نے بادشاہ کے اپنے باپ دادا کے ساتھ سو جانے کے بعد ایلُو ت کو تعمِیر کِیا اور اُسے پِھر یہُودا […]
۲- توارِیخ 27
یہُودا ہ کا بادشاہ یُوتام 1 یُوتام پچِّیس برس کا تھا جب وہ سلطنت کرنے لگا اور اُس نے سولہ برس یروشلیِم میں سلطنت کی ۔ اُس کی ماں کا نام یرُو سہ تھا جو صدُو ق کی بیٹی تھی۔ 2 اور اُس نے وُہی جو خُداوند کی نظر میں درُست ہے ٹِھیک اَیسا ہی […]
۲- توارِیخ 28
یہُودا ہ کابادشاہ آخز 1 آخز بِیس برس کا تھا جب وہ سلطنت کرنے لگا اور اُس نے سولہ برس یروشلیِم میں سلطنت کی اور اُس نے وہ نہ کِیا جو خُداوند کی نظر میں درُست ہے جَیسا اُس کے باپ داؤُد نے کِیا تھا۔ 2 بلکہ اِسرائیل کے بادشاہوں کی راہوں پر چلا اور […]
۲- توارِیخ 29
یہُودا ہ کا بادشاہ حِزقیاہ 1 حِزقیاہ پچِّیس برس کا تھا جب وہ سلطنت کرنے لگا اور اُس نے اُنتِیس برس یروشلیِم میں سلطنت کی اُس کی ماں کا نام ابیا ہ تھا جو زکر یاہ کی بیٹی تھی۔ 2 اُس نے وُہی کام جو خُداوند کی نظر میں درُست ہے ٹِھیک اُسی کے مُطابِق […]
۲- توارِیخ 30
عِیدِ فَسح منانے کی تیّاری 1 اور حِزقیاہ نے سارے اِسرائیل اور یہُودا ہ کو کہلا بھیجا اور افرائِیم اور منسّی کے پاس بھی خط لِکھ بھیجے کہ وہ خُداوند کے گھر میں یروشلیِم کو خُداوند اِسرائیل کے خُدا کے لِئے عِیدِ فَسح کرنے کو آئیں۔ 2 کیونکہ بادشاہ اور سرداروں اور یروشلیِم کی ساری […]