۲- توارِیخ 1

سُلیما ن کی حِکمت کے لِئے مُناجات 1 اور سُلیما ن بِن داؤُد اپنی مملکت میں مُستحکم ہُؤا اور خُداوند اُس کا خُدا اُس کے ساتھ رہا اور اُسے نِہایت سرفراز کِیا۔ 2 اور سُلیما ن نے سارے اِسرائیل یعنی ہزاروں اور سینکڑوں کے سرداروں اور قاضِیوں اور سب اِسرائیلِیوں کے رئِیسوں سے جو آبائی […]

۲- توارِیخ 2

ہَیکل کی تعمِیر کے لِئے تیّاریاں 1 اور سُلیما ن نے اِرادہ کِیا کہ ایک گھر خُداوند کے نام کے لِئے اور ایک گھر اپنی سلطنت کے لِئے بنائے۔ 2 اور سُلیما ن نے ستّر ہزار باربردار اور پہاڑ میں اسّی ہزار پتّھر کاٹنے والے اور تِین ہزار چھ سَو آدمی اُن کی نِگرانی کے […]

۲- توارِیخ 3

1 اور سُلیما ن یروشلیِم میں کوہِ موریا ہ پر جہاں اُس کے باپ داؤُد نے رویت دیکھی اُسی جگہ جِسیداؤُد نے تیّاری کر کے مُقرّر کِیا یعنی اُرنان یبُوسی کے کھلِیہان میں خُداوند کا گھر بنانے لگا۔ 2 اور اُس نے اپنی سلطنت کے چَوتھے برس کے دُوسرے مہِینے کی دُوسری تارِیخ کو بنانا […]

۲- توارِیخ 4

ہَیکل کے لِئے سازو سامان 1 اور اُس نے پِیتل کا ایک مذبح بنایا ۔ اُس کی لمبائی بِیس ہاتھ اور چَوڑائی بِیس ہاتھ اور اُونچائی دس ہاتھ تھی۔ 2 اور اُس نے ایک ڈھالا ہُؤا بڑا حَوض بنایا جو ایک کنارہ سے دُوسرے کنارہ تک دس ہاتھ تھا ۔ وہ گول تھا اور اُس […]

۲- توارِیخ 5

1 اِس طرح سب کام جو سُلیما ن نے خُداوند کے گھر کے لِئے بنوایا ختم ہُؤا اور سُلیما ن اپنے باپ داؤُد کی مُقدّس کی ہُوئی چِیزوں یعنی سونے اور چاندی اور سب ظرُوف کو اندر لے آیا اور اُن کو خُدا کے گھر کے خزانہ میں رکھ دِیا۔ عہد کا صندُوق ہَیکل میں […]

۲- توارِیخ 6

سُلیِما ن کا قَوم سے خطاب 1 تب سُلیما ن نے کہا خُداوند نے فرمایا ہے کہ وہ گہری تارِیکی میں رہے گا۔ 2 لیکن مَیں نے ایک گھر تیرے رہنے کے لِئے بلکہ تیری دائِمی سکُونت کے واسطے ایک جگہ بنائی ہے۔ 3 اور بادشاہ نے اپنا مُنہ پھیرا اور اِسرائیل کی ساری جماعت […]

۲- توارِیخ 7

ہَیکل کی مخصُوصیّت 1 اور جب سُلیما ن دُعا کر چُکا تو آسمان پر سے آگ اُتری اور سوختنی قُربانی اور ذبِیحوں کو بھسم کر دِیا اور مسکن خُداوند کے جلال سے معمُور ہو گیا۔ 2 اور کاہِن خُداوند کے گھر میں داخِل نہ ہو سکے اِس لِئے کہ خُداوند کا گھر خُداوند کے جلال […]

۲- توارِیخ 8

سُلیما ن کی کارگُزاریاں 1 اور بِیس برس کے آخِر میں جِن میں سُلیما ن نے خُداوند کا گھر اور اپنا گھر بنایا تھا یُوں ہُؤا کہ۔ 2 سُلیما ن نے اُن شہروں کو جو حُورا م نے سُلیما ن کو دِئے تھے پِھر تعمِیر کِیا اور بنی اِسرائیل کو وہاں بسایا۔ 3 اور سُلیما […]

۲- توارِیخ 9

سبا کی ملکہ سُلیِما ن کی مُلاقات کو آتی ہے 1 جب سبا کی ملکہ نے سُلیما ن کی شُہرت سُنی تو وہ مُشکِل سوالوں سے سُلیما ن کو آزمانے کے لِئے بُہت بڑی جلَو اور اُونٹوں کے ساتھ جِن پر مصالِح اور بافراط سونا اور جواہِر تھے یروشلیِم میں آئی اور سُلیما ن کے […]

۲- توارِیخ 10

شِمالی قبِیلوں کی بغاوت 1 اور رحبعا م سِکم کو گیا اِس لِئے کہ سب اِسرائیلی اُسے بادشاہ بنانے کو سِکم میں اِکٹّھے ہُوئے تھے۔ 2 جب نباط کے بیٹے یرُبعا م نے یہ سُنا (کیونکہ وہ مِصر میں تھا جہاں وہ سُلیما ن بادشاہ کے آگے سے بھاگ گیا تھا) تو یرُبعا م مِصر […]