تمہید 1 پَولُس کی طرف سے جو خُدا کی مرضی سے یِسُو ع مسِیح کا رسُول ہونے کے لِئے بُلایا گیا اور بھائی سوستِھینس کی طرف سے۔ 2 خُدا کی اُس کلِیسیا کے نام جو کُرِنتُھس میں ہے یعنی اُن کے نام جو مسِیح یِسُو ع میں پاک کِئے گئے اور مُقدّس لوگ ہونے کے […]
Category Archives: ۱-کُرِنتھِیوں
۱-کُرِنتھِیوں 2
مسِیحِ مصلُوب کے بارے میں پَیغام 1 اور اَے بھائِیو! جب مَیں تُمہارے پاس آیا اور تُم میں خُدا کے بھید کی مُنادی کرنے لگا تو اعلیٰ دَرجہ کی تقرِیر یا حِکمت کے ساتھ نہیں آیا۔ 2 کیونکہ مَیں نے یہ اِرادہ کر لِیا تھا کہ تُمہارے درمِیان یِسُو ع مسِیح بلکہ مسِیح ِ مصلُوب […]
۱-کُرِنتھِیوں 3
خُدا کے خادِم 1 اور اَے بھائِیو! مَیں تُم سے اُس طرح کلام نہ کر سکا جِس طرح رُوحانِیوں سے بلکہ جَیسے جِسمانِیوں سے اور اُن سے جو مسِیح میں بچّے ہیں۔ 2 مَیں نے تُمہیں دُودھ پِلایا اور کھانا نہ کِھلایا کیونکہ تُم کو اُس کی برداشت نہ تھی بلکہ اب بھی برداشت نہیں۔ […]
۱-کُرِنتھِیوں 4
1 آدمی ہم کو مسِیح کا خادِم اور خُدا کے بھیدوں کا مُختار سمجھے۔ 2 اور یہاں مُختار میں یہ بات دیکھی جاتی ہے کہ دِیانت دار نِکلے۔ 3 لیکن میرے نزدِیک یہ نِہایت خفِیف بات ہے کہ تُم یا کوئی اِنسانی عدالت مُجھے پرکھے بلکہ مَیں خُود بھی اپنے آپ کو نہیں پرکھتا۔ 4 […]
۱-کُرِنتھِیوں 5
کلِیسیا میں حرام کاری 1 یہاں تک سُننے میں آیا ہے کہ تُم میں حرام کاری ہوتی ہے بلکہ اَیسی حرام کاری جو غَیر قَوموں میں بھی نہیں ہوتی چُنانچہ تُم میں سے ایک شخص اپنے باپ کی بِیوی کورکھتا ہے۔ 2 اور تُم افسوس تو کرتے نہیں تاکہ جِس نے یہ کام کِیا وہ […]
۱-کُرِنتھِیوں 6
ہم اِیمان مسِیحیوں کے خِلاف مُقدّمے 1 کیا تُم میں سے کِسی کو یہ جُرأت ہے کہ جب دُوسرے کے ساتھ مُقدّمہ ہو تو فَیصلہ کے لِئے بے دِینوں کے پاس جائے اور مُقدّسوں کے پاس نہ جائے؟۔ 2 کیا تُم نہیں جانتے کہ مُقدّس لوگ دُنیا کا اِنصاف کریں گے؟ پس جب تُم کو […]
۱-کُرِنتھِیوں 7
شادی بیاہ کے بارے میں سوالات 1 جو باتیں تُم نے لِکھی تِھیں اُن کی بابت یہ ہے ۔ مَرد کے لِئے اچّھا ہے کہ عَورت کو نہ چُھوئے۔ 2 لیکن حرام کاری کے اندیشہ سے ہر مَرد اپنی بِیوی اور ہر عَورت اپنا شَوہر رکھّے۔ 3 شَوہر بِیوی کا حق ادا کرے اور وَیسا […]
۱-کُرِنتھِیوں 8
بُتوں کی قُربانی کی ضیافتوں کے بارے میں سوال 1 اب بُتوں کی قُربانِیوں کی بابت یہ ہے ۔ ہم جانتے ہیں کہ ہم سب عِلم رکھتے ہیں ۔ عِلم غرُور پَیدا کرتا ہے لیکن مُحبّت ترقّی کا باعِث ہے۔ 2 اگر کوئی گُمان کرے کہ مَیں کُچھ جانتا ہُوں تو جَیسا جاننا چاہیے وَیسا […]
۱-کُرِنتھِیوں 9
1 کیا مَیں آزاد نہیں؟ کیا مَیں رسُول نہیں؟ کیا مَیں نے یِسُو ع کو نہیں دیکھا جو ہمارا خُداوند ہے؟ کیا تُم خُداوند میں میرے بنائے ہُوئے نہیں؟۔ 2 اگر مَیں اَوروں کے لِئے رسُول نہیں تو تُمہارے لِئے تو بیشک ہُوں کیونکہ تُم خُود خُداوند میں میری رِسالت پر مُہر ہو۔ 3 جو […]
۱-کُرِنتھِیوں 10
بُتوں کے خِلاف آگاہی 1 اَے بھائِیو! مَیں تُمہارا اِس سے ناواقِف رہنا نہیں چاہتا کہ ہمارے سب باپ دادا بادِل کے نِیچے تھے اور سب کے سب سمُندر میں سے گُذرے۔ 2 اور سب ہی نے اُس بادِل اور سمُندر میں مُوسیٰ کا بپتِسمہ لِیا۔ 3 اور سب نے ایک ہی رُوحانی خُوراک کھائی۔ […]