ساؤُل اور اُس کے بیٹوں کی وفات 1 اور فِلستی اِسرا ئیل سے لڑے اور اِسرائیلی مَرد فِلستِیوں کے سامنے سے بھاگے اور کوہِستانِ جِلبو عہ میں قتل ہو کر گِرے۔ 2 اور فِلستِیوں نے ساؤُل اور اُس کے بیٹوں کا خُوب پِیچھا کِیا اور فِلستِیوں نے ساؤُل کے بیٹوں یُونتن اور ابِیند اب اور […]