نبوت کا تاکستان 1 اِن باتوں کے بعد اَیسا ہُؤا کہ یزرعیلی نبوت کے پاس یزرعیل میں ایک تاکِستان تھا جو سامر یہ کے بادشاہ اخی ا ب کے محلّ سے لگا ہُؤا تھا۔ 2 سو اخی ا ب نے نبوت سے کہا کہ اپنا تاکِستان مُجھ کو دیدے تاکہ مَیں اُسے ترکاری کا باغ […]
Category Archives: ۱-سلاطِین
۱-سلاطِین 22
مِیکایاہ نبی اخی اب کو آگاہ کرتا ہے 1 اور تِین برس وہ اَیسے ہی رہے اور اِسرا ئیل اور ارا م کے درمِیان لڑائی نہ ہُوئی۔ 2 اور تِیسرے سال یہُودا ہ کا بادشاہ یہُو سفط شاہِ اِسرا ئیل کے ہاں آیا۔ 3 اور شاہِ اِسرا ئیل نے اپنے مُلازِموں سے کہا کیا تُم […]