داؤُد بادشاہ بُڑھاپے میں 1 اور داؤُد بادشاہ بُڈّھا اور کُہن سال ہُؤا اور وہ اُسے کپڑے اُڑھاتے پر وہ گرم نہ ہوتا تھا۔ 2 سو اُس کے خادِموں نے اُس سے کہا کہ ہمارے مالِک بادشاہ کے لِئے ایک جوان کُنواری ڈُھونڈی جائے جو بادشاہ کے حضُور کھڑی رہے اور اُس کی خبر گِیری […]
Category Archives: ۱-سلاطِین
۱-سلاطِین 2
سُلیما ن کو داؤُد کی آخِری وصِیّت 1 اور داؤُد کے مَرنے کے دِن نزدِیک آئے ۔ سو اُس نے اپنے بیٹے سُلیما ن کو وصِیّت کی اور کہا کہ۔ 2 مَیں اُسی راستہ جانے والا ہُوں جو سارے جہان کا ہے ۔ اِس لِئے تُو مضبُوط اور مَردانگی دِکھا۔ 3 اور جو مُوسیٰ کی […]
۱-سلاطِین 3
سُلیما ن حِکمت و دانش کے لِئے دُعا مانگتاہے 1 اور سُلیما ن نے مِصر کے بادشاہ فرعو ن سے رِشتہ داری کی اور فرعو ن کی بیٹی بیاہ لی اور جب تک اپنا محلّ اور خُداوند کا گھر اور یروشلیِم کے چَوگِرد دِیوار نہ بنا چُکا اُسے داؤُد کے شہر میں لا کر رکھّا۔ […]
۱-سلاطِین 4
سُلیما ن کےاعلےٰعُہدہ دار 1 اور سُلیما ن بادشاہ تمام اِسرا ئیل کا بادشاہ تھا۔ 2 اور جو سردار اُس کے پاس تھے سو یہ تھے ۔ صدُو ق کا بیٹا عزَریا ہ کاہِن۔ 3 اور سِیسہ کے بیٹے الِیحور ف اور اخیاہ مُنشی تھے اور اخِیلُود کا بیٹا یہُو سفط مُورِّخ تھا۔ 4 اور […]
۱-سلاطِین 5
سُلیما ن ہَیکل بنانے کی تیّاری کرتا ہے 1 اور صُور کے بادشاہ حِیرا م نے اپنے خادِموں کو سُلیما ن کے پاس بھیجا کیونکہ اُس نے سُنا تھا کہ اُنہوں نے اُسے اُس کے باپ کی جگہ مَسح کر کے بادشاہ بنایا ہے اِس لِئے کہ حِیرا م ہمیشہ داؤُد کا دوست رہا تھا۔ […]
۱-سلاطِین 6
سُلیما ن ہَیکل تعمِیر کرتا ہے 1 اور بنی اِسرائیل کے مُلکِ مِصر سے نِکل آنے کے بعد چار سَو اسِّیویں سال اِسرا ئیل پر سُلیما ن کی سلطنت کے چَوتھے برس زِیو کے مہِینہ میں جو دُوسرا مہِینہ ہے اَیسا ہُؤا کہ اُس نے خُداوند کا گھر بنانا شرُوع کِیا۔ 2 اور جو گھر […]
۱-سلاطِین 7
سُلیما ن کا محلّ 1 اور سُلیما ن تیرہ برس اپنے محلّ کی تعمِیر میں لگا رہا اور اپنے محلّ کو ختم کِیا۔ 2 کیونکہ اُس نے اپنا محلّ لُبنا ن کے بَن کی لکڑی کا بنایا۔ اُس کی لمبائی سَو ہاتھ اور چَوڑائی پچاس ہاتھ اور اُونچائی تِیس ہاتھ تھی اور وہ دیودار کے […]
۱-سلاطِین 8
عہد کا صندُوق ہَیکل میں لایا جاتا ہے 1 تب سُلیما ن نے اِسرا ئیل کے بزُرگوں اور قبِیلوں کے سب سرداروں کو جو بنی اِسرائیل کے آبائی خاندانوں کے رئِیس تھے اپنے پاس یروشلیِم میں جمع کِیا تاکہ وہ داؤُد کے شہر سے جو صِیُّون ہے خُداوند کے عہد کے صندُوق کو لے آئیں۔ […]
۱-سلاطِین 9
خُدا سُلیما ن پر دوبارہ ظاہر ہوتا ہے 1 اور اَیسا ہُؤا کہ جب سُلیما ن خُداوند کا گھر اور شاہی محلّ بنا چُکا اور جو کُچھ سُلیما ن کرنا چاہتا تھا وہ سب ختم ہو گیا۔ 2 تو خُداوند سُلیما ن کو دُوسری بار دِکھائی دِیا جَیسے وہ جِبعُو ن میں دِکھائی دِیا تھا۔ […]
۱-سلاطِین 10
سبا کی مَلِکہ سُلیما ن سے مِلنے آتی ہے 1 اور جب سبا کی مَلِکہ نے خُداوند کے نام کی بابت سُلیما ن کی شُہرت سُنی تو وہ آئی تاکہ مُشکِل سوالوں سے اُسے آزمائے۔ 2 اور وہ بُہت بڑی جلَو کے ساتھ یروشلیِم میں آئی اور اُس کے ساتھ اُونٹ تھے جِن پر مصالِح […]