۱-توارِیخ 21

داؤُد مَردم شُماری کراتا ہے 1 اور شَیطان نے اِسرا ئیل کے خِلاف اُٹھ کر داؤُ دکو اُبھارا کہ اِسرا ئیل کا شُمار کرے۔ 2 تب داؤُ دنے یُوآ ب سے اور لوگوں کے سرداروں سے کہا کہ جاؤ بیرسبع سے دان تک اِسرا ئیل کا شُمار کرو اور مُجھے خبر دو تاکہ مُجھے اُن […]

۱-توارِیخ 22

1 اور داؤُ دنے کہا یِہی خُداوند خُدا کا گھر اور یِہی اِسرا ئیل کی سوختنی قُربانی کا مذبح ہے۔ ہَیکل کی تعمِیرکے لِئے تیّاری 2 اور داؤُ دنے حُکم دِیا کہ اُن پردیسِیوں کو جو اِسرا ئیل کے مُلک میں تھے جمع کریں اور اُس نے سنگتراش مُقرّر کِئے کہ خُدا کے گھر کے […]

۱-توارِیخ 23

1 اب داؤُ دبُڈّھا اور عُمر رسِیدہ ہو گیا تھا ۔ سو اُس نے اپنے بیٹے سُلیما ن کو اِسرا ئیل کا بادشاہ بنایا۔ لاویوں کی ذِمّہ داریاں 2 اور اُس نے اِسرا ئیل کے سب سرداروں کو کاہِنوں اور لاویوں سمیت اِکٹّھا کِیا۔ 3 اور تِیس برس کے اور اُس سے زِیادہ عُمر کے […]

۱-توارِیخ 24

کاہِنوں کو ذِمّہ داریاں سَونپی جاتی ہیں 1 اور بنی ہارُون کے فرِیق یہ تھے ۔ ہارُو ن کے بیٹے ندب ۔ ابِیہُو ۔ اِلیعزر اور اِتمر تھے۔ 2 اور ندب اور ابِیہُو اپنے باپ سے پہلے مَر گئے اور اُن کے اَولاد نہ تھی سو الِیعزر اور اِتمر نے کہانت کا کام کِیا۔ 3 […]

۱-توارِیخ 25

ہَیکل میں گانے بجانے والے 1 پِھر داؤُ داور لشکر کے سرداروں نے آسف اور ہَیما ن اور یدُوتُو ن کے بیٹوں میں سے بعضوں کو خِدمت کے لِئے الگ کِیا تاکہ وہ بربط اور سِتار اور جھانجھ سے نبُوّت کریں اور جو اُس کام کو کرتے تھے اُن کا شُمار اُن کی خِدمت کے […]

۱-توارِیخ 26

ہَیکل کے دربان 1 دربانوں کے فرِیق یہ تھے ۔ قورحیوں میں مسلمیا ہ بِن قور ے جو بنی آسف میں سے تھا۔ 2 اورمسلمیا ہ کے ہاں بیٹے تھے ۔ زکریا ہ پہلوٹھا ۔ یدی عیل دُوسرا ۔ زبد یاہ تِیسرا ۔ یتنی ایل چَوتھا۔ 3 عیلا م پانچواں ۔ یہُوحانا ن چھٹا ۔ […]

۱-توارِیخ 27

فَوجی اورمُلکی نظام 1 اور بنی اِسرائیل اپنے شُمار کے مُوافِق یعنی آبائی خاندانوں کے رئِیس اور ہزاروں اور سَیکڑوں کے سردار اور اُن کے مَنصبدار جو اُن فرِیقوں کے ہر امر میں بادشاہ کی خِدمت کرتے تھے جو سال کے سب مہِینوں میں ماہ بماہ آتے اور رُخصت ہوتے تھے ۔ ہر فرِیق میں […]

۱-توارِیخ 28

ہَیکل کی بابت داؤُد کی ہدایات 1 اور داؤُ دنے اِسرا ئیل کے سب اُمرا کو جو قبِیلوں کے سردار تھے اور اُن فرِیقوں کے سرداروں کو جو باری باری بادشاہ کی خِدمت کرتے تھے اور ہزاروں کے سرداروں اور سَیکڑوں کے سرداروں اور بادشاہ کے اور اُس کے بیٹوں کے سب مال اور مویشی […]

۱-توارِیخ 29

1 اور داؤُ دبادشاہ نے ساری جماعت سے کہا کہ خُدا نے فقط میرے بیٹے سُلیما ن کو چُنا ہے اور وہ ہنُوز لڑکا اور ناتجربہ کار ہے اور کام بڑا ہے کیونکہ وہ محلّ اِنسان کے لِئے نہیں بلکہ خُداوند خُدا کے لِئے ہے۔ 2 اور مَیں نے تو اپنے مقدُور بھر اپنے خُدا […]