آدم سے ابرہام تک 1 آد م سیت انُوس۔ 2 قِینان مَہلل ایل یارِد۔ 3 حنُوک متُو سِلح لمک۔ 4 نُوح سِم حام اور یافت۔ 5 بنی یافت ۔ جُمر اور ماجُو ج اور مادَ ی اور یاوان اور تُوبل اور مسک اور تِیراس ہیں۔ 6 اور بنی جُمر ۔ اشکناز اور رِیفت اور تُجرمہ […]
Category Archives: ۱-توارِیخ
۱-توارِیخ 2
یہُودا ہ کی نسل 1 یہ بنی اِسرائیل ہیں ۔ رُوبِن شمعُون لاوی یہُودا ہ اِشکار اور زبُولُو ن۔ 2 دان یُوسف اور بِنیمِین نفتالی جد اور آشر۔ 3 عیر اور اونا ن اور سیلہ یہ یہُودا ہ کے بیٹے ہیں۔ یہ تِینوں اُس سے ایک کنعانی عَورت بت سُوع کے بطن سے پَیدا ہُوئے […]
۱-توارِیخ 3
داؤُد بادشاہ کی نسل 1 یہ داؤُد کے بیٹے ہیں جو حبرُو ن میں اُس سے پَیدا ہُوئے ۔ پہلوٹھا امنو ن یزرعیلی اخِینُو عم کے بطن سے۔ دُوسرا دانی ایل کرمِلی ابِیجیل کے بطن سے۔ 2 تِیسرا ابی سلو م جو جسُور کے بادشاہ تلمی کی بیٹی معکہ کا بیٹا تھا ۔ چَوتھا ادُونیاہ […]
۱-توارِیخ 4
یہُودا ہ کی نسل 1 بنی یہُودا ہ یہ ہیں ۔ فار ص حصرو ن اور کرمی اور حُور اورسوبل۔ 2 اور رِیایا ہ بِن سوبل سے یحت پَیدا ہُؤا اور یحت سے اخُومی اور لاہد پَیدا ہُوئے ۔ یہ صُرعتیوں کے خاندان ہیں۔ 3 اور یہ عیطام کے باپ سے ہیں ۔ یزرعیل اور […]
۱-توارِیخ 5
رُوبِن کی نسل 1 اور اِسرائیل کے پہلوٹھے رُوبِن کے بیٹے (کیونکہ وہ اُس کا پہلوٹھا تھا لیکن اِس لِئے کہ اُس نے اپنے باپ کے بِچَھونے کو ناپاک کِیا تھا اُس کے پہلوٹھے ہونے کا حق اِسرائیل کے بیٹے یُوسُف کی اَولاد کو دِیا گیا تاکہ نسب نامہ پہلوٹھے پَن کے مُطابِق نہ ہو۔ […]
۱-توارِیخ 6
سردار کاہِنوں کا شجرۂ نسب 1 بنی لاوی جَیر سون قِہا ت اور مرار ی ہیں۔ 2 اور بنی قِہات عمرا م اور اضہار اور حبرُو ن اور عُزّی ا یل۔ 3 اورعمرا م کی اَولاد ۔ ہارُو ن اور مُوسیٰ اور مر یم اور بنی ہارُون ۔ ند ب اور ابیہُو الِیعزر اوراِ تمر۔ […]
۱-توارِیخ 7
اِشکار کی نسل 1 اور بنی اِشکاریہ ہیں ۔ تولع اور فُوّہ اور یسُوب اورسمرو ن یہ چاروں۔ 2 اور بنی تولع ۔ عُزّی اور رِفایا ہ اور یری ا یل اور یحمی اور اِبسا م اور سموا یل جو تولع یعنی اپنے آبائی خاندانوں کے سردار تھے ۔ وہ اپنے زمانہ میں زبردست سُورما […]
۱-توارِیخ 8
بنِیمیِن کی نسل 1 اور بِنیمِین سے اُس کا پہلوٹھا بالع پَیدا ہُؤا ۔ دُوسرا اَشبیل تِیسرا اخر خ۔ 2 چَوتھا نُوحہ اور پانچواں رفا۔ 3 اور بالع کے بیٹے ادّار اور جِیرا اور ابِیہُود۔ 4 اور ابِیسو ع اور نعما ن اور اخو ح۔ 5 اور جِیرا اور سفُوفا ن اور حُورا م تھے۔ […]
۱-توارِیخ 9
اسِیری سے واپس آنے والے لوگ 1 پس سارا اِسرا ئیل نسب ناموں کے مُطابِق جو اِسرا ئیل کے بادشاہوں کی کِتاب میں درج ہیں گِنا گیا اور یہُودا ہ اپنے گُناہوں کے سبب سے اسِیرہو کر بابل کو گیا۔ 2 اور وہ جو پہلے اپنی مِلکِیّت اور اپنے شہروں میں بسے سو اِسرائیلی اور […]
۱-توارِیخ 10
ساؤُل بادشاہ کی وفات 1 اور فِلستی اِسرا ئیل سے لڑے اور اِسرا ئیل کے لوگ فِلستِیوں کے آگے سے بھاگے اور کوہِستانِ جلبو عہ میں قتل ہو کر گِرے۔ 2 اور فِلستِیوں نے ساؤُل کا اور اُس کے بیٹوں کا خُوب پِیچھا کِیا اور فِلستِیوں نے یُونتن اور ابِیند اب اور ملکیشو ع کو […]