یُوناہ 1

یُوناہ خُداوند کی نافرمانی کرتاہے 1 خُداوند کا کلام یُونا ہ بِن امِتَّی پر نازِل ہُؤا۔ 2 کہ اُٹھ اُس بڑے شہر نِینو ہ کو جا اور اُس کے خِلاف مُنادی کر کیونکہ اُن کی شرارت میرے حضُور پُہنچی ہے۔ 3 لیکن یُونا ہ خُداوند کے حضُور سے ترسِیس کو بھاگااور یافا میں پُہنچا اور […]

یُوناہ 2

یُوناہ کی دُعا 1 تب یُونا ہ نے مچھلی کے پیٹ میں خُداوند اپنے خُدا سے یہ دُعا کی۔:- 2 مَیں نے اپنی مُصِیبت میں خُداوند سے دُعا کی اور اُس نے میری سُنی۔ مَیں نے پاتال کی تہ سے دُہائی دی۔ تُو نے میری فریاد سُنی۔ 3 تُو نے مُجھے گہرے سمُندر کی تہ […]

یُوناہ 3

1 اور خُداوند کا کلام دُوسری بار یُونا ہ پر نازِل ہُؤا۔ 2 کہ اُٹھ اُس بڑے شہر نِینو ہ کو جا اور وہاں اُس بات کی مُنادی کر جِس کا مَیں تُجھے حُکم دیتا ہُوں۔ 3 تب یُونا ہ خُداوند کے کلام کے مُطابِق اُٹھ کر نِینو ہ کو گیا اور نِینو ہ بُہت […]

یُوناہ 4

یُوناہ کی ناراضگی اور خُدا کا رحم 1 لیکن یُونا ہ اِس سے نِہایت نا خُوش اور ناراض ہُؤا۔ 2 اور اُس نے خُداوند سے یُوں دُعا کی کہ اَے خُداوندجب مَیں اپنے وطن ہی میں تھا اور ترسِیس کو بھاگنے والاتھا تو کیا مَیں نے یِہی نہ کہا تھا؟ مَیں جانتا تھاکہ تُو رحِیم […]