1 خُداوند کا کلام جو یُوایل بِن فتُوایل پر نازِل ہُؤا:۔- لوگ فَصلوں کی بربادی پر ماتم کرتے ہیں 2 اَے بُوڑھو سُنو! اَے زمِین کے سب باشِندو کان لگاؤ! کیا تُمہارے یا تُمہارے باپ دادا کے ایّام میں کبھی اَیسا ہُؤا؟۔ 3 تُم اپنی اَولاد سے اِس کا تذکرہ کرو اور تُمہاری اَولاد اپنی […]
Category Archives: یُوایل
یُوایل 2
1 صِیُّون میں نرسِنگا پُھونکو ۔ میرے کوہِ مُقدّس پرسانس باندھ کر زور سے پُھونکو ۔ مُلک کے تمام باشِندے تھرتھرائیں کیونکہ خُداوند کا روز چلا آتا ہے بلکہ آ پُہنچا ہے۔ 2 اندھیرے اور تارِیکی کا روز ۔ ابرِ سِیاہ اور ظُلمات کا روز ہے ۔ ایک بڑی اور زبردست اُمّت جِس کی مانِند […]
یُوایل 3
خُدا قَوموں کی عدالت کرے گا 1 اُن ایّام میں اور اُسی وقت جب مَیں یہُودا ہ اور یروشلیِم کے اسِیروں کو واپس لاؤُں گا۔ 2 تو سب قَوموں کو جمع کرُوں گا اور اُن کو یہُوسفط کی وادی میں اُتار لاؤُں گا اور وہاں اُن پر اپنی قَوم اور مِیراث اِسرائیل کے لِئے جِن […]