یروشلیِم کے لِئے تسلّی بخش باتیں 1 اَے لوگو جو صداقت کی پَیروی کرتے ہو اور خُداوندکے جویان ہو میری سُنو! اُس چٹان پر جِس میں سے تُم کاٹے گئے ہو اور اُس گڑھے کے سُوراخ پر جہاں سے تُم کھودے گئے ہو نظر کرو۔ 2 اپنے باپ ابرہا م پر اور سار ہ پر […]
Category Archives: یسعیاہ
یسعیاہ 52
خُداوند یروشلیِم کو چُھڑائے گا 1 جاگ جاگ اَے صِیُّون اپنی شَوکت سے مُلبّس ہو! اَے یروشلیِم مُقدّس شہر اپنا خُوش نُما لِباس پہن لے! کیونکہ آگے کو کوئی نامختُون یا ناپاک تُجھ میں کبھی داخِل نہ ہو گا۔ 2 اپنے اُوپر سے گرد جھاڑ دے ۔ اُٹھ کر بَیٹھ ۔ اَے یروشلیِم ! اَے […]
یسعیاہ 53
1 ہمارے پَیغام پر کَون اِیمان لایا؟ اور خُداوند کابازُو کِس پر ظاہِر ہُؤا؟۔ 2 پر وہ اُس کے آگے کونپل کی طرح اور خُشک زمِین سے جڑکی مانِند پُھوٹ نِکلا ہے ۔ نہ اُس کی کوئی شکل و صُورت ہے نہ خُوب صُورتی اور جب ہم اُس پر نِگاہ کریں تو کُچھ حُسن و […]
یسعیاہ 54
اِسرا ئیل کے لِئے خُداوند کی مُحبّت 1 اَے بانجھ تُو جو بے اَولاد تھی نغمہ سرائی کر! تُوجِس نے وِلادت کا درد برداشت نہیں کیا خُوشی سے گا اورزور سے چِلاّ کیونکہ خُداوند فرماتا ہے کہ بے کس چھوڑی ہُوئی کی اَولاد شَوہر والی کی اَولاد سے زِیادہ ہے۔ 2 اپنی خَیمہ گاہ کو […]
یسعیاہ 55
خُداوندرحم کرتا ہے 1 اَے سب پِیاسو پانی کے پاس آؤ اور وہ بھی جِس کے پاس پَیسہ نہ ہو ۔ آؤ مول لو اور کھاؤ ۔ ہاں آؤ! مَے اوردُودھ بے زر اور بے قِیمت خرِیدو۔ 2 تُم کِس لِئے اپنا رُوپیَہ اُس چِیز کے لِئے جو روٹی نہیں اور اپنی مِحنت اُس چِیز […]
یسعیاہ 56
خُداوندکی اُمّت میں ساری قَومیں شامِل ہوں گی 1 خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ عدل کو قائِم رکھّو اورصداقت کو عمل میں لاؤ کیونکہ میری نجات نزدِیک ہے اورمیری صداقت ظاہِر ہونے والی ہے۔ 2 مُبارک ہے وہ اِنسان جو اِس پر عمل کرتا ہے اور وہ آدم زاد جو اِس پر قائِم رہتا ہے […]
یسعیاہ 57
اِسرا ئیل کی بُت پرستی کی مُذّمت 1 صادِق ہلاک ہوتا ہے اور کوئی اِس بات کو خاطِر میں نہیں لاتا اور نیک لوگ اُٹھا لِئے جاتے ہیں اور کوئی نہیں سوچتا کہ صادِق اُٹھا لِیا گیا تاکہ آنے والی آفت سے بچے۔ 2 وہ سلامتی میں داخِل ہوتا ہے ۔ ہر ایک راست رَو […]
یسعیاہ 58
حقِیقی روزہ 1 گلا پھاڑ کر چِلاّ ۔ دریغ نہ کر ۔ نرسِنگے کی مانِنداپنی آواز بُلند کر اور میرے لوگوں پر اُن کی خطا اور یعقُو ب کے گھرانے پر اُن کے گُناہوں کو ظاہِر کر۔ 2 وہ روز بروز میرے طالِب ہیں اور اُس قَوم کی مانِندجِس نے صداقت کے کام کِئے اور […]
یسعیاہ 59
نبی اُمّت کے گُناہوں کی مُذّمت کرتاہے 1 دیکھو خُداوند کا ہاتھ چھوٹا نہیں ہو گیا کہ بچا نہ سکے اور اُس کا کان بھاری نہیں کہ سُن نہ سکے۔ 2 بلکہ تُمہاری بدکرداری نے تُمہارے اور تُمہارے خُداکے درمِیان جُدائی کر دی ہے اور تُمہارے گُناہوں نے اُسے تُم سے رُوپوش کِیا اَیسا کہ […]
یسعیاہ 60
1 اُٹھ مُنوّر ہو کیونکہ تیرا نُور آ گیا اور خُداوندکا جلال تُجھ پر ظاہِر ہُؤا۔ 2 کیونکہ دیکھ تارِیکی زمِین پر چھا جائے گی اور تِیرگی اُمّتوں پر لیکن خُداوند تُجھ پر طالِع ہو گا اور اُس کاجلال تُجھ پر نُمایاں ہو گا۔ 3 اور قَومیں تیری رَوشنی کی طرف آئیں گی اور سلاطِین […]