خُدا اِسرا ئیل کو یقِین دِلاتا ہے 1 اَے جزیرو! میرے حضُور خاموش رہو اور اُمّتیں ازسرِ نَو زور حاصِل کریں ۔ وہ نزدِیک آ کر عرض کریں۔ آؤ ہم مِل کر عدالت کے لِئے نزدِیک ہوں۔ 2 کِس نے مشرِق سے اُس کو برپا کِیا جِس کو وہ صداقت سے اپنے قدموں میں بُلاتا […]
Category Archives: یسعیاہ
یسعیاہ 42
1 دیکھو میرا خادِم جِس کو مَیں سنبھالتا ہُوں ۔ میرابرگُزِیدہ جِس سے میرا دِل خُوش ہے ۔ مَیں نے اپنی رُوح اُس پر ڈالی ۔ وہ قَوموں میں عدالت جاری کرے گا۔ 2 وہ نہ چِلاّئے گا اور نہ شور کرے گا اور نہ بازاروں میں اُس کی آواز سُنائی دے گی۔ 3 وہ […]
یسعیاہ 43
خُداونداپنی اُمّت کو چُھڑانے کا وعدہ کرتا ہے 1 اور اب اَے یعقُو ب! خُداوند جِس نے تُجھ کو پَیدا کِیااور جِس نے اَے اِسرائیل تُجھ کو بنایا یُوں فرماتا ہے کہ خَوف نہ کر کیونکہ مَیں نے تیرا فِدیہ دِیا ہے ۔ مَیں نے تیرا نام لے کر تُجھے بُلایا ہے ۔ تُو میرا […]
یسعیاہ 44
خُداوندہی واحد خُدا ہے 1 لیکن اب اَے یعقُو ب میرے خادِم اور اِسرائیل میرے برگُزِیدہ سُن!۔ 2 خُداوند تیرا خالِق جِس نے رَحِم ہی سے تُجھے بنایااور تیری مدد کرے گا ۔ یُوں فرماتا ہے کہ اَے یعقُو ب میرے خادِم اور یسُورُو ن میرے برگُزِیدہ خَوف نہ کر۔ 3 کیونکہ مَیں پِیاسی زمِین […]
یسعیاہ 45
خُداوندخورس کو مُقرّرکرتا ہے 1 خُداوند اپنے ممسُوح خورس کے حق میں یُوں فرماتا ہے کہ مَیں نے اُس کا دہنا ہاتھ پکڑا کہ اُمّتوں کو اُس کے سامنے زیر کرُوں اور بادشاہوں کی کمریں کُھلوا ڈالُوں اور دروازوں کو اُس کے لِئے کھول دُوں اور پھاٹک بند نہ کِئے جائیں گے۔ 2 مَیں تیرے […]
یسعیاہ 46
1 بیل جُھکتا ہے نبُو خم ہوتا ہے ۔ اُن کے بُت جانوروں اور چَوپایوں پر لدے ہیں ۔ جو چِیزیں تُم اُٹھائے پِھرتے تھے تھکے ہُوئے چَوپایوں پر لدی ہیں۔ 2 وہ جُھکتے اور باہم خم ہوتے ہیں ۔ وہ اُس بوجھ کو بچا نہ سکے اور وہ آپ ہی ا سِیری میں چلے […]
یسعیاہ 47
1 اَے کُنواری دُخترِ بابل ! اُتر آ اور خاک پر بَیٹھ ۔ اَے کسدیوں کی دُختر! تُو بے تخت زمِین پر بَیٹھ کیونکہ اب تُو نرم اندام اور نازنِین نہ کہلائے گی۔ 2 چکّی لے اور آٹا پِیس اپنا نِقاب اُتار اور دامن سمیٹ لے ۔ ٹانگیں ننگی کر کے ندیوں کو عبُور کر۔ […]
یسعیاہ 48
خُدامُستقبِل کا خُداوند ہے 1 یہ بات سُنو اَے یعقُو ب کے گھرانے جو اِسرائیل کے نام سے کہلاتے ہو اور یہُودا ہ کے چشمہ سے نِکلے ہو جوخُداوند کا نام لے کر قَسم کھاتے ہو اور اِسرائیل کے خُدا کا اِقرار کرتے ہو پر امانت اور صداقت سے نہیں۔ 2 کیونکہ وہ شہر قُدس […]
یسعیاہ 49
اِسرا ئیل قَوموں کے لِئے نُور 1 اَے جزِیرو میری سُنو! اَے اُمّتو جو دُور ہو کان لگاؤ! خُداوند نے مُجھے رَحِم ہی سے بُلایا ۔ بطنِ مادر ہی سے اُس نے میرے نام کا ذِکر کِیا۔ 2 اور اُس نے میرے مُنہ کو تیز تلوار کی مانِند بنایا اور مُجھ کو اپنے ہاتھ کے […]
یسعیاہ 50
1 خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ تیری ماں کا طلاق نامہ جِسے لِکھ کر مَیں نے اُسے چھوڑ دِیا کہاں ہے؟ یا اپنے قرض خواہوں میں سے کِس کے ہاتھ مَیں نے تُم کو بیچا؟ دیکھو تُم اپنی شرارتوں کے سبب سے بِک گئے اور تُمہاری خطاؤں کے باعِث تُمہاری ماں کو طلاق دی گئی۔ […]