1 اُن پر افسوس جو مدد کے لِئے مِصر کو جاتے اور گھوڑوں پر اِعتماد کرتے ہیں اور رتھوں پر بھروسا رکھتے ہیں اِس لِئے کہ وہ بُہت ہیں اور سواروں پر اِس لِئے کہ وہ بُہت زورآورہیں لیکن اِسرائیل کے قُدُّوس پر نِگاہ نہیں کرتے اورخُداوند کے طالِب نہیں ہوتے!۔ 2 پر وہ بھی […]
Category Archives: یسعیاہ
یسعیاہ 32
ایک صادِق اورعادل بادشاہ 1 دیکھ ایک بادشاہ صداقت سے سلطنت کرے گا اور شاہزادے عدالت سے حُکمرانی کریں گے۔ 2 اور ایک شخص آندھی سے پناہ گاہ کی مانِند ہو گا اورطُوفان سے چُھپنے کی جگہ اور خُشک زمِین میں پانی کی ندیوں کی مانِند اور ماندگی کی زمِین میں بڑی چٹان کے سایہ […]
یسعیاہ 33
مدد کے لِئے دُعا 1 تُجھ پر افسوس کہ تُو غارت کرتا ہے اور غارت نہ کِیا گیا تھا! تُو دغابازی کرتا ہے اور کِسی نے تُجھ سے دغابازی نہ کی تھی ۔ جب تُو غارت کر چُکے گا تو تُو غارت کِیاجائے گا اور جب تُو دغابازی کر چُکے گا تو اَور لوگ تُجھ […]
یسعیاہ 34
1 اَے قَومو! نزدِیک آ کر سُنو ۔ اَے اُمّتو! کان لگاؤ۔ زمِین اور اُس کی معمُوری ۔ دُنیا اور سب چِیزیں جواُس میں ہیں سُنیں۔ 2 کیونکہ خُداوند کا قہر تمام قَوموں پر اور اُس کا غضب اُن کی سب فَوجوں پر ہے ۔ اُس نے اُن کو ہلاک کر دِیا ۔ اُس نے […]
یسعیاہ 35
پاکِیزگی کی شاہراہ 1 بیابان اور وِیرانہ شادمان ہوں گے اور دشت خُوشی کرے گااور نرگِس کی مانِند شگُفتہ ہو گا۔ 2 اُس میں کثرت سے کلِیاں نِکلیں گی ۔ وہ شادمانی سے گاکر خُوشی کرے گا ۔ لُبنا ن کی شَوکت اورکرمِل اور شارُو ن کی زِینت اُسے دی جائے گی ۔ وہ خُداوند […]
یسعیاہ 36
1 اور حِزقیاہ بادشاہ کی سلطنت کے چَودھویں برس یُوں ہُؤا کہ شاہِ اسُور سنحیرِ یب نے یہُودا ہ کے سب فصِیل دار شہروں پر چڑھائی کی اور اُن کو لے لِیا۔ 2 اور شاہِ اسُور نے ربشاقی کو ایک بڑے لشکر کے ساتھ لکِیس سے حِزقیاہ کے پاس یروشلیِم کو بھیجا اوراُس نے اُوپر […]
یسعیاہ 37
بادشاہ یسعیاہ سے مشوَرہ مانگتاہے 1 جب حِزقیاہ بادشاہ نے یہ سُنا تُو اپنے کپڑے پھاڑے اور ٹاٹ اوڑھ کر خُداوند کے گھر میں گیا۔ 2 اور اُس نے گھر کے دِیوان الِیاقِیم اور شبنا ہ مُنشی اور کاہِنوں کے بزُرگوں کو ٹاٹ اُڑھا کر آمُوص کے بیٹے یسعیا ہ نبی کے پاس بھیجا۔ 3 […]
یسعیاہ 38
حِزقیاہ بادشاہ کی بِیماری اور صحت یابی 1 اُن ہی دِنوں میں حِزقیاہ اَیسا بِیمار پڑا کہ مَرنے کے قرِیب ہو گیا اور یسعیا ہ نبی آمُوص کے بیٹے نے اُس کے پاس آ کر اُس سے کہا کہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ تُو اپنے گھر کا اِنتظام کر دے کیونکہ تُومَرجائے گا اور […]
یسعیاہ 39
بابل سے ایلچی آتے ہیں 1 اُس وقت مرودک بلدان بِن بلدا ن شاہِ بابل نے حِزقیاہ کے لِئے نامے اور تحائِف بھیجے کیونکہ اُس نے سُنا تھا کہ وہ بِیمار تھا اور شِفایاب ہُؤا۔ 2 اور حِزقیاہ اُن سے بُہت خُوش ہُؤا اور اپنے خزانے یعنی چاندی اور سونا اور مصالِح اور بیش قِیمت […]
یسعیاہ 40
اُمّید افزا باتیں 1 تسلّی دو تُم میرے لوگوں کو تسلّی دو ۔ تُمہارا خُدافرماتا ہے۔ 2 یروشلیِم کو دِلاسا دو اور اُسے پُکار کر کہو کہ اُس کی مُصِیبت کے دِن جو جنگ و جدل کے تھے گُذر گئے ۔ اُس کے گُناہ کا کفّارہ ہُؤا اور اُس نے خُداوند کے ہاتھ سے اپنے […]