یسعیاہ 11

پُرامن بادشاہی 1 اور یسّی کے تنے سے ایک کونپل نِکلے گی اور اُس کی جڑوں سے ایک بارآور شاخ پَیدا ہو گی۔ 2 اور خُداوند کی رُوح اُس پر ٹھہرے گی ۔ حِکمت اور خِردکی رُوح مصلحت اور قُدرت کی رُوح معرفت اور خُداوند کے خَوف کی رُوح۔ 3 اور اُس کی شادمانی خُداوند […]

یسعیاہ 12

1 اور اُس وقت تُو کہے گا اَے خُداوند مَیں تیری سِتایش کرُوں گا کہ اگرچہ تُو مُجھ سے ناخُوش تھا تَو بھی تیراقہر ٹل گیا اور تُو نے مُجھے تسلّی دی۔ 2 دیکھو خُدا میری نجات ہے ۔ مَیں اُس پر توکُّل کرُوں گااور نہ ڈرُوں گا کیونکہ یاہ یہووا ہ میرا زور اور […]

یسعیاہ 13

خُدا بابل کو سزادے گا 1 بابل کی بابت بارِ نبُوّت جو یسعیا ہ بِن آمُوص نے رویا میں پایا۔ 2 تُم ننگے پہاڑ پر ایک جھنڈا کھڑا کرو ۔ اُن کو بُلندآواز سے پُکارو اور ہاتھ سے اِشارہ کرو کہ وہ سرداروں کے دروازوں کے اندر جائیں۔ 3 مَیں نے اپنے مخصُوص لوگوں کو […]

یسعیاہ 14

اسیِری سے واپسی 1 کیونکہ خُداوند یعقُو ب پر رحم فرمائے گا بلکہ وہ اِسرائیل کو ہنُوز برگُزیدہ کرے گا اور اُن کو اُن کے مُلک میں پِھر قائِم کرے گا اور پردیسی اُن کے ساتھ میل کریں گے اوریعقُو ب کے گھرانے سے مِل جائیں گے۔ 2 اور لوگ اُن کو لا کر اُن […]

یسعیاہ 15

خُداوند موآب کو برباد کرے گا 1 موآ ب کی بابت بارِ نبُوّت۔ ایک ہی رات میں عارِموآ ب خراب و نابُود ہو گیا ایک ہی رات میں قِیرِموآ ب خراب و نیست ہو گیا۔ 2 بَیت اور دِیبون اُونچے مقاموں پر رونے کے لِئے چڑھ گئے ہیں ۔ نبُو اور مِیدبا پر اہلِ موآ […]

یسعیاہ 16

موآب کی بے اُمّید صُورت ِ حال 1 سِلع سے بیابان کی راہ دُختر صِیُّون کے پہاڑ پر مُلک کے حاکِم کے پاس برّے بھیجو۔ 2 کیونکہ ارنُو ن کے گھاٹوں پرموآب کی بیٹیاں آوارہ پرِندوں اور اُن کے پراگندہ بچّوں کی مانِند ہوں گی۔ 3 صلاح دو۔ اِنصاف کرو ۔ اپنا سایہ دوپہر کو […]

یسعیاہ 17

خُداوند ارام اور اِسرا ئیل کو سزادے گا 1 دمِشق کی بابت بارِ نبُوّت۔دیکھو دمِشق اب تو شہر نہ رہے گا بلکہ کھنڈر کا ڈھیرہو گا۔ 2 عروعیر کی بستِیاں وِیران ہیں اور گلّوں کی چراگاہیں ہوں گی ۔ وہ وہاں بَیٹھیں گے اور کوئی اُن کے ڈرانے کو بھی وہاں نہ ہو گا۔ 3 […]

یسعیاہ 18

خُداوند کُوش کوسزادے گا 1 آہ! پروں کے پھڑپھڑانے کی سرزمِین جو کُوش کی ندیوں کے پار ہے۔ 2 جو دریا کی راہ سے بُردی کی کشتِیوں میں سطحِ آب پرایلچی بھیجتی ہے ۔ اَے تیز رفتار ایلچِیو! اُس قَوم کے پاس جاؤ جو زورآور اور خُوب صُورت ہے ۔ اُس قَوم کے پاس جو […]

یسعیاہ 19

خُداوند مِصر کو سزادے گا 1 مِصر کی بابت بارِ نبُوّت۔ دیکھو خُداوند ایک تیزرَو بادل پر سوار ہو کر مِصر میں آتا ہے اور مِصر کے بُت اُس کے حضُور لرزان ہوں گے اور مِصر کا دِل پِگھل جائے گا۔ 2 اور مَیں مِصریوں کو آپس میں مُخالِف کر دُوں گا ۔اُن میں ہر […]

یسعیاہ 20

1 جِس سال سرجُو ن شاہِ اسُور نے ترتان کو اشدُود کی طرف بھیجا اور اُس نے آ کر اشدُو د سے لڑائی کی اوراُسے فتح کر لِیا۔ 2 اُس وقت خُداوند نے یسعیا ہ بِن آمُوص کی معرفت یُوں فرمایا کہ جا اور ٹاٹ کا لِباس اپنی کمر سے کھول ڈال اور اپنے پاؤں […]