یَرُوشلیم کی شِکست کی پیشیِنگوئی 1 وہ کلام جو خُداوند کی طرف سے یَرمِیا ہ پر نازِل ہُؤا جب صِدقِیاہ بادشاہ نے فشحُور بِن ملکیاہ اور صفنیا ہ بِن معسیا ہ کاہِن کو اُس کے پاس یہ کہنے کو بھیجا۔ 2 کہ ہماری خاطِر خُداوند سے دریافت کر کیونکہ شاہِ بابل نبُوکدر ضر ہمارے ساتھ […]
Category Archives: یرمِیاہ
یرمِیاہ 22
یَرمِیاہ کا پَیغام یہُوداہ کے شاہی گھرانے کے نام 1 خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ شاہِ یہُودا ہ کے گھر کوجا اور وہاں یہ کلام سُنا۔ 2 اور کہہ اَے شاہِ یہُودا ہ جو داؤُد کے تخت پر بَیٹھاہے! خُداوند کا کلام سُن ۔ تُو اور تیرے مُلازِم اور تیرے لوگ جو اِن دروازوں سے […]
یرمِیاہ 23
مُستقبل کے لِئے اُمّید 1 خُداوند فرماتا ہے اُن چرواہوں پر افسوس جو میری چراگاہ کی بھیڑوں کو ہلاک و پراگندہ کرتے ہیں!۔ 2 اِس لِئے خُداوند اِسرائیل کا خُدا اُن چرواہوں کی مُخالفت میں جو میرے لوگوں کی چَوپانی کرتے ہیں یُوں فرماتا ہے کہ تُم نے میرے گلّہ کو پراگندہ کِیا اوراُن کو […]
یرمِیاہ 24
1 جب شاہِ بابل نبُوکدر ضر شاہِ یہُودا ہ یکُونیا ہ بِن یہُویقِیم کو اور یہُودا ہ کے اُمرا کو کارِیگروں اور لُہاروں سمیت یروشلیِم سے اَسِیرکر کے بابل کو لے گیا تو خُداوند نے مُجھ پر نُمایاں کِیا اور کیا دیکھتا ہُوں کہ خُداوند کی ہَیکل کے سامنے اِنجِیر کی دو ٹوکریاں دھری تِھیں۔ […]
یرمِیاہ 25
شِمال کی طرف سے دُشمن 1 وہ کلام جو شاہِ یہُودا ہ یہویقِیم بِن یوسیا ہ کے چَوتھے برس میں جو شاہِ بابل نبُوکدر ضر کا پہلا برس تھا یہُودا ہ کے سب لوگوں کی بابت یَرمِیا ہ پر نازِل ہُؤا۔ 2 جو یَرمِیا ہ نبی نے یہُودا ہ کے سب لوگوں اور یروشلیِم کے […]
یرمِیاہ 26
یرمِیاہ پر مُقدّ مہ 1 شاہِ یہُودا ہ یہویقِیم بِن یوسیا ہ کی بادشاہی کے شرُوع میں یہ کلام خُداوند کی طرف سے نازِل ہُؤا۔ 2 کہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ تُو خُداوند کے گھر کے صحن میں کھڑا ہو اور یہُودا ہ کے سب شہروں کے لوگوں سے جو خُداوند کے گھر میں […]
یرمِیاہ 27
یَرمِیاہ جُؤا پہنتا ہے 1 شاہِ یہُودا ہ صِدقیا ہ بِن یوسیا ہ کی سلطنت کے شرُوع میں خُداوند کی طرف سے یہ کلام یَرمِیا ہ پر نازِل ہُؤا۔ 2 کہ خُداوند نے مُجھے یُوں فرمایا کہ بندھن اور جُوئے بنا کر اپنی گردن پر ڈال۔ 3 اور اُن کو شاہِ ادُو م ۔ شاہِ […]
یرمِیاہ 28
یَرمِیاہ اور حننیاہ نبی 1 اور اُسی سال شاہِ یہُودا ہ صِدقیاہ کی سلطنت کے شرُوع میں چَوتھے برس کے پانچویں مہِینے میں یُوں ہُؤا کہ جبعُونی عزّور کے بیٹے حننیا ہ نبی نے خُداوند کے گھر میں کاہِنوں اور سب لوگوں کے سامنے مُجھ سے مُخاطِب ہو کر کہا۔ 2 ربُّ الافواج اِسرائیل کا […]
یرمِیاہ 29
یَرمِیاہ کا خط بابل میں یہُودیوں کے نام 1 اب یہ اُس خط کی باتیں ہیں جو یَرمِیا ہ نبی نے یروشلیِم سے باقی بزُرگوں کو جو اَسِیر ہو گئے تھے اور کاہِنوں اور نبِیوں اور اُن سب لوگوں کو جِن کو نبُوکَدنضر یروشلیِم سے اَسِیر کر کے بابل لے گیا تھا۔ 2 (اُس کے […]
یرمِیاہ 30
اپنے لوگوں کے ساتھ خُداوند کے وَعدے 1 وہ کلام جو خُداوند کی طرف سے یَرمِیا ہ پر نازِل ہُؤا۔ 2 خُداوند اِسرائیل کا خُدا یُوں فرماتا ہے کہ یہ سب باتیں جو مَیں نے تُجھ سے کہِیں کِتاب میں لِکھ۔ 3 کیونکہ دیکھ وہ دِن آتے ہیں خُداوند فرماتا ہے کہ مَیں اپنی قَوم […]