یرمِیاہ 11

یَرمِیاہ اور عہد 1 یہ وہ کلام ہے جو خُداوند کی طرف سے یرمِیا ہ پر نازِل ہُؤا اور اُس نے فرمایا۔ 2 کہ تُم اِس عہد کی باتیں سُنو اور بنی یہُوداہ اور یروشلیِم کے باشِندوں سے بیان کرو۔ 3 اور تُو اُن سے کہہ خُداوند اِسرائیل کا خُدا یُوں فرماتا ہے کہ لَعنت […]

یرمِیاہ 12

یَرمِیاہ خُداوند سے بَحث کرتا ہے 1 اَے خُداوند! اگر مَیں تیرے ساتھ حُجّت کرُوں تو تُوہی صادِق ٹھہرے گا تَو بھی مَیں تُجھ سے اِس امر پر بحث کرنا چاہتا ہُوں کہ شرِیر اپنی روِش میں کیوں کامیاب ہوتے ہیں؟ سب دغا باز کیوں آرام سے رہتے ہیں؟۔ 2 تُو نے اُن کو لگایا […]

یرمِیاہ 13

کتانی کمر بند 1 خُداوند نے مُجھے یُوں فرمایا کہ تُو جا کر اپنے لِئے ایک کتانی کمر بند خرِید لے اور اپنی کمر پر باندھ پر اُسے پانی میں مت بِھگو۔ 2 سو مَیں نے خُداوند کے کلام کے مُوافِق ایک کمر بند خرِید لِیا اور اپنی کمر پر باندھا۔ 3 اور خُداوند کا […]

یرمِیاہ 14

ہَولناک خُشک سالی 1 خُداوند کا وہ کلام جو خُشک سالی کی بابت یَرمِیا ہ پر نازِل ہُؤا۔:۔ 2 یہُودا ہ ماتم کرتا ہے اور اُس کے پھاٹکوں پر اُداسی چھائی ہے ۔ وہ ماتمی لِباس میں خاک پر بَیٹھے ہیں اور یروشلیِم کا نالہ بُلند ہُؤا ہے۔ 3 اُن کے اُمرا اپنے ادنیٰ لوگوں […]

یرمِیاہ 15

یہُوداہ کے لوگوں کا حَشر 1 تب خُداوند نے مُجھے فرمایا کہ اگرچہ مُوسیٰ اور سموئیل میرے حضُور کھڑے ہوتے تَو بھی میرا دِل اِن لوگوں کی طرف مُتوجّہِ نہ ہوتا ۔ اِن کو میرے سامنے سے نِکال دے کہ چلے جائیں۔ 2 اور جب وہ تُجھ سے کہیں کہ ہم کِدھر جائیں؟ تو اُن […]

یرمِیاہ 16

یَرمِیاہ کی زِندگی کے لِئے خُدا کی مَرضی 1 خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا اور اُس نے فرمایا۔ 2 تُو بِیوی نہ کرنا ۔ اِس جگہ تیرے ہاں بیٹے بیٹِیاں نہ ہوں۔ 3 کیونکہ خُداوند اُن بیٹوں اور بیٹِیوں کی بابت جو اِس جگہ پَیدا ہُوئے ہیں اور اُن کی ماؤں کی بابت […]

یرمِیاہ 17

یہُوداہ کا گُناہ اور سزا 1 یہُودا ہ کا گُناہ لوہے کے قلم اور ہِیرے کی نوک سے لِکھا گیا ہے ۔ اُن کے دِل کی تختی پر اور اُن کے مذبحوں کے سِینگوں پر کندہ کِیا گیا ہے۔ 2 کیونکہ اُن کے بیٹے اپنے مذبحوں اور یسِیرتوں کو یاد کرتے ہیں جو ہرے درختوں […]

یرمِیاہ 18

یَرمِیاہ کُمہار کے گھر 1 خُداوند کا کلام یَرمِیا ہ پر نازِل ہُؤا۔ 2 کہ اُٹھ اور کُمہار کے گھر جا اور مَیں وہاں اپنی باتیں تُجھے سُناؤُں گا۔ 3 تب مَیں کُمہار کے گھر گیا اور کیا دیکھتا ہُوں کہ وہ چاک پر کُچھ بنا رہا ہے۔ 4 اُس وقت وہ مِٹّی کا برتن […]

یرمِیاہ 19

ٹُوٹی ہُوئی صُراحی 1 خُداوند نے یُوں فرمایا ہے کہ تُو جا کر کُمہار سے مِٹّی کی صُراحی مول لے اور قَوم کے بزُرگوں اور کاہِنوں کے سرداروں کو ساتھ لے۔ 2 اور بِن ہِنّو م کی وادی میں کُمہاروں کے پھاٹک کے مدخل پر نِکل جا اور جو باتیں مَیں تُجھ سے کہُوں وہاں […]

یرمِیاہ 20

فشحُور کاہِن کے ساتھ یرمِیاہ کا جھگڑا 1 فشحُور بِن اِمّیر کاہِن نے جو خُداوند کے گھر میں سردار ناظِم تھا یَرمِیا ہ کو یہ باتیں نبُوّت سے کہتے سُنا۔ 2 تب فشحُور نے یَرمِیا ہ نبی کو مارا اور اُسے اُس کاٹھ میں ڈالا جو بِنیمِین کے بالائی پھاٹک میں خُداوند کے گھر میں […]