ہوسیعَِ 1

1 شاہانِ یہُودا ہ عُزِّیّاہ اور یُوتام اور آخز اورحِزقیاہ اور شاہِ اِسرائیل یُربعا م بِن یُوآس کے ایّام میں خُداوند کا کلام ہوسِیعَ بِن بیر ی پر نازِل ہُؤا۔ ہوسِیعَ کی بِیوی اور اَولاد 2 جب خُداوند نے شرُوع میں ہوسِیع َ کی معرفت کلام کِیاتو اُس کو فرمایا کہ جا ایک بدکار بِیوی […]

ہوسیعَِ 2

1 اپنے بھائِیوں سے عمّی کہو اور اپنی بہِنوں سے رُحامہ۔ بے وفا جمُر -بے وفا اِسرا ئیل 2 تُم اپنی ماں سے حُجّت کرو کیونکہ نہ وہ میری بِیوی ہے اور نہ مَیں اُس کا شَوہر ہُوں کہ وہ اپنی بدکاری اپنے سامنے سے اور اپنی زِناکاری اپنے پِستانوں سے دُورکرے۔ 3 اَیسا نہ […]

ہوسیعَِ 3

ہوسِیعَ اوربے وفا عَورت 1 خُداوند نے مُجھے فرمایا جا اُس عَورت سے جو اپنے یار کی پِیاری اور بدکار ہے مُحبّت رکھ جِس طرح کہ خُداوندبنی اِسرائیل سے جو غَیر معبُودوں پر نِگاہ کرتے ہیں اور کِشمِش کے کُلچے چاہتے ہیں مُحبّت رکھتا ہے۔ 2 سو مَیں نے اُسے پندرہ رُوپیہ اور ڈیڑھ خومر […]

ہوسیعَِ 4

خُداوند کا اِسرا ئیل پر اِلزام 1 اَے بنی اِسرائیل خُداوند کا کلام سُنو کیونکہ اِس مُلک کے رہنے والوں سے خُداوند کا جھگڑا ہے کیونکہ یہ مُلک راستی و شفقت اور خُدا شناسی سے خالی ہے۔ 2 بدزُبانی عہد شِکنی اور خُون ریزی اور چوری اور حرام کاری کے سِوا اَور کُچھ نہیں ہوتا […]

ہوسیعَِ 5

1 اَے کاہِنو یہ بات سُنو! اَے بنی اِسرائیل کان لگاؤ! اَے بادشاہ کے گھرانے سُنو! اِس لِئے کہ فتویٰ تُم پرہے کیونکہ تُم مِصفا ہ میں پھندا اور تبُور پر دام بنے ہو۔ 2 باغی خُونریزی میں غرق ہیں لیکن مَیں اُن سب کی تادِیب کرُوں گا۔ 3 مَیں اِفرائِیم کو جانتا ہُوں اور […]

ہوسیعَِ 6

لوگوں کی جُھوٹی تَوبہ 1 آؤ ہم خُداوند کی طرف رجُوع کریں کیونکہ اُسی نے پھاڑا ہے اور وُہی ہم کو شِفا بخشے گا ۔ اُسی نے ماراہے اور وُہی ہماری مرہم پٹّی کرے گا۔ 2 وہ دو روز کے بعد ہم کو حیاتِ تازہ بخشے گا اور تِیسرے روز اُٹھا کھڑا کرے گا اور […]

ہوسیعَِ 7

1 جب مَیں اِسرائیل کو شِفا بخشنے کو تھا تو اِفرائِیم کی بدکرداری اور سامر یہ کی شرارت ظاہِر ہُوئی کیونکہ وہ دغا کرتے ہیں ۔ اندر چور گُھس آئے ہیں اور باہر ڈاکوؤں کا غول لُوٹ رہا ہے۔ 2 وہ یہ نہیں سوچتے کہ مُجھے اُن کی ساری شرارت معلُوم ہے ۔ اب اُن […]

ہوسیعَِ 8

خُداوند بُت پرستی پر اِسرائیل کی مُذمّت کرتا ہے 1 تُرہی اپنے مُنہ سے لگا ۔ وہ عُقاب کی طرح خُداوند کے گھر پر ٹُوٹ پڑا ہے کیونکہ اُنہوں نے میرے عہد سے تجاوُز کِیا اور میری شرِیعت کے خِلاف چلے۔ 2 وہ مُجھے یُوں پُکارتے ہیں کہ اَے ہمارے خُدا ہم بنی اِسرائیل تُجھے […]

ہوسیعَِ 9

1 اَے اِسرائیل دُوسری قَوموں کی طرح خُوشی و شادمانی نہ کر کیونکہ تُو نے اپنے خُدا سے بیوفائی کی ہے۔ تُو نے ہر ایک کھلِیہان میں اُجرت تلاش کی ہے۔ 2 کھلِیہان اور مَے کے حَوض اُن کی پرورِش کے لِئے کافی نہ ہوں گے اور نئی مَے کفایت نہ کرے گی۔ 3 وہ […]

ہوسیعَِ 10

1 اِسرائیل لہلہاتی تاک ہے جِس میں پَھل لگا جِس نے اپنے پَھل کی کثرت کے مُطابِق بُہت سی قُربان گاہیں تعمِیر کِیں اور اپنی زمِین کی خُوبی کے مُطابِق اچھّے اچھّے سُتُون بنائے۔ 2 اُن کا دِل دغا باز ہے ۔ اب وہ مُجرِم ٹھہریں گے ۔ وہ اُن کے مذبحوں کو ڈھائے گا […]