مِدیان کے خِلاف مُقدّس جنگ 1 پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا۔ 2 مِدیانِیوں سے بنی اِسرائیل کا اِنتِقام لے ۔ اِس کے بعد تُو اپنے لوگوں میں جا مِلے گا۔ 3 تب مُوسیٰ نے لوگوں سے کہا اپنے میں سے جنگ کے لِئے آدمِیوں کو مُسلّح کرو تاکہ وہ مِدیانِیوں پر حملہ کریں اور […]
Category Archives: گِنتی
گِنتی 32
یَردن کے مشرِق میں آباد ہونے والے قبِیلے 1 اور بنی رُوبن اور بنی جد کے پاس چَوپایوں کے بُہت بڑے بڑے غول تھے ۔ سو جب اُنہوں نے یَعزیر اور جِلعاد کے مُلکوں کو دیکھا کہ یہ مقام چَوپایوں کے لِئے نِہایت اچھّے ہیں۔ 2 تو اُنہوں نے جا کر مُوسیٰ اور الیِعزر کاہِن […]
گِنتی 33
مِصر سے موآب تک سفر 1 جب بنی اِسرائیل مُوسیٰ اور ہارُون کے ماتحت دَل باندھے ہُوئے مُلکِ مِصر سے نِکل کر چلے تو ذَیل کی منزِلوں پر اُنہوں نے قیام کِیا۔ 2 اور مُوسیٰ نے اُن کے سفر کا حال اُن کی منزِلوں کے مُطابِق خُداوند کے حُکم سے قلمبند کِیا ۔ سو اُن […]
گِنتی 34
مُلک کی سرحدّیں 1 پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ۔ 2 بنی اِسرائیل کو حُکم کر اور اُن کو کہہ دے کہ جب تُم مُلکِ کنعا ن میں داخِل ہو (یہ وُہی مُلک ہے جو تُمہاری مِیراث ہو گا یعنی کنعا ن کا مُلک مع اپنی حدُودِ اربعہ کے)۔ 3 تو تُمہاری جنُوبی سِمت […]
گِنتی 35
لاویوں کے لِئے شہروں کا مُقرّر کِیا جانا 1 پِھر خُداوند نے موآب کے مَیدانوں میں جو یِریحُو کے مُقابِل یَردن کے کنارے واقِع ہیں مُوسیٰ سے کہا کہ۔ 2 بنی اِسرائیل کو حُکم کر کہ اپنی مِیراث میں سے جو اُن کے تصرُّف میں آئے لاوِیوں کو رہنے کے لِئے شہر دیں اور اُن […]
گِنتی 36
شادی شُدہ عَورتوں کی مِیراث 1 اور بنی یُوسف کے گھرانوں میں سے بنی جِلعاد بِن مکِیر بِن منسّی کے آبائی خاندانوں کے سردار مُوسیٰ اور اُن امِیروں کے پاس جا کر جو بنی اِسرائیل کے آبائی خاندانوں کے سردار تھے کہنے لگے کہ۔ 2 خُداوند نے ہمارے مالِک کو حُکم دِیا تھا کہ قُرعہ […]