اِس جگہ کا نام تبعیرہ رکھّا گیا 1 پِھر وہ لوگ کُڑکُڑانے اور خُداوند کے سُنتے بُرا کہنے لگے ۔ چُنانچہ خُداوند نے سُنا اور اُس کا غضب بھڑکا اور خُداوند کی آگ اُن کے درمِیان جل اُٹھی اور لشکر گاہ کو ایک کنارے سے بھسم کرنے لگی۔ 2 تب لوگوں نے مُوسیٰ سے فریاد […]
Category Archives: گِنتی
گِنتی 12
مریم کو سزا مِلتی ہے 1 اور مُوسیٰ نے ایک کُو شی عَورت سے بیاہ کر لِیا ۔ سو اُس کُو شی عَورت کے سبب سے جِسے مُوسیٰ نے بیاہ لِیا تھا مریم اور ہارُون اُس کی بدگوئی کرنے لگے۔ 2 وہ کہنے لگے کہ کیا خُداوند نے فقط مُوسیٰ ہی سے باتیں کی ہیں؟ […]
گِنتی 13
جاسُوس 1 اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ۔ 2 تُو آدمِیوں کو بھیج کہ وہ مُلکِ کنعا ن کا جو مَیں بنی اِسرائیل کو دیتا ہُوں حال دریافت کریں ۔ اُن کے باپ دادا کے ہر قبِیلہ سے ایک آدمی بھیجنا جو اُن کے ہاں کا رئِیس ہو۔ 3 چُنانچہ مُوسیٰ نے خُداوند کے […]
گِنتی 14
لوگ بُڑبُڑاتے ہیں 1 تب ساری جماعت زور زور سے چِیخنے لگی اور وہ لوگ اُس رات روتے ہی رہے۔ 2 اور کُل بنی اِسرائیل مُوسیٰ اور ہارُون کی شِکایت کرنے لگے اور ساری جماعت اُن سے کہنے لگی ہائے کاش ہم مِصر ہی میں مَر جاتے! یا کاش اِس بیابان ہی میں مَرتے!۔ 3 […]
گِنتی 15
قُربانی کے لِئے احکام 1 اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا۔ 2 بنی اِسرائیل سے کہہ جب تُم اپنے رہنے کے مُلک میں جو مَیں تُم کو دیتا ہُوں پُہنچو۔ 3 اور خُداوند کے حضُور آتِشِین قُربانی یعنی سوختنی قُربانی یا خاص مَنّت کا ذبِیحہ یا رضا کی قُربانی گُذرانو یا اپنی مُعیّن عِیدوں میں […]
گِنتی 16
قورح ، داتن اور ابیرام کی بغاوت 1 اور قورح بِن اِضہار بِن قہات بِن لاو ی نے بنی رُوبن میں سے الِیاب کے بیٹوں داتن اور اَبِیرام اور پلت کے بیٹے اون کے ساتھ مِل کر اَور آدمِیوں کو ساتھ لیا۔ 2 اور وہ اور بنی اِسرائیل میں سے ڈھائی سَو اَور اشخاص جو […]
گِنتی 17
ہارُون کی لاٹھی 1 پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے سے کہا کہ۔ 2 بنی اِسرائیل سے گُفتگُو کر کے اُن کے سب سرداروں سے اُن کے آبائی خاندانوں کے مُطابِق فی خاندان ایک لاٹھی کے حِساب سے بارہ لاٹِھیاں لے اور ہر سردار کا نام اُسی کی لاٹھی پر لِکھ۔ 3 اور لاوی کی لاٹھی […]
گِنتی 18
کاہِنوں اور لاویوں کی فرائِض 1 اور خُداوند نے ہارُون سے کہا کہ مَقدِس کا بارِ گُناہ تُجھ پر اور تیرے بیٹوں اور تیرے آبائی خاندان پر ہو گا اور تُمہاری کہانت کا بارِ گُناہ بھی تُجھ پر اور تیرے بیٹوں پر ہو گا۔ 2 اور تُو لاو ی کے قبِیلہ یعنی اپنے باپ کے […]
گِنتی 19
سُرخ بچھیا کی راکھ 1 اور خُداوند نے مُوسیٰ اور ہارُون سے کہا۔ 2 کہ شرع کے جِس آئِین کا حُکم خُداوند نے دِیا ہے وہ یہ ہے کہ تُو بنی اِسرائیل سے کہہ کہ وہ تیرے پاس ایک بے داغ اور بے عَیب سُرخ رنگ کی بچھیا لائیں جِس پر کبھی جُوآ نہ رکھّا […]
گِنتی 20
قادِس کے واقعات 1 اور پہلے مہِینے میں بنی اِسرائیل کی ساری جماعت دشتِ صِین میں آ گئی اور وہ لوگ قادِس میں رہنے لگے اور مریم نے وہاں وفات پائی اور وہیں دفن ہُوئی۔ 2 اور جماعت کے لوگوں کے لِئے وہاں پانی نہ مِلا ۔ سو وہ مُوسیٰ اور ہارُون کے بر خِلاف […]