گِنتی 1

اِسرائیلیوں کی پہلی مَردُم شُماری 1 بنی اِسرائیل کے مُلکِ مِصر سے نِکل آنے کے دُوسرے برس کے دُوسرے مہِینے کی پہلی تارِیخ کو سِینا کے بیابان میں خُداوند نے خَیمۂِ اِجتماع میں مُوسیٰ سے کہا کہ۔ 2 تُم ایک ایک مَرد کا نام لے لے کر گِنو اور اُن کے ناموں کی تعداد سے […]

گِنتی 2

خَیمہ گاہ میں قبِیلوں کی ترتِیب 1 اور خُداوند نے مُوسیٰ اور ہارُون سے کہا کہ۔ 2 بنی اِسرائیل اپنے اپنے ڈیرے اپنے اپنے جھنڈے کے پاس اور اپنے اپنے آبائی خاندان کے عَلم کے ساتھ خَیمۂِ اِجتماع کے مُقابِل اور اُس کے گِرداگِرد لگائیں۔ 3 اور جو مشرِق کی طرف جِدھر سے سُورج نِکلتا […]

گِنتی 3

ہارُون کے بیٹے 1 اور جِس روز خُداوند نے کوہِ سِینا پر مُوسیٰ سے باتیں کیں تب ہارُون اور مُوسیٰ کے پاس یہ اَولاد تھی۔ 2 اور ہارُون کے بیٹوں کے نام یہ ہیں ندب جو پہلوٹھا تھا اور اَبِیہُو اور الیعزر اور اِتمر۔ 3 ہارُون کے بیٹے جو کہانت کے لِئے ممسُوح ہُوئے اور […]

گِنتی 4

لاویوں کے فرِیق قہات کی ذِمّہ داریاں 1 اور خُداوند نے مُوسیٰ اور ہارُون سے کہا کہ۔ 2 بنی لاوی میں سے قہاتیوں کو اُن کے گھرانوں اور آبائی خاندانوں کے مُطابِق۔ 3 تِیس برس سے لے کر پچاس برس کی عُمر تک کے جِتنے خَیمۂِ اِجتماع میں کام کرنے کے لِئے مَقدِس کی خِدمت […]

گِنتی 5

ناپاک اشخاص 1 پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ۔ 2 بنی اِسرائیل کو حُکم دے کہ وہ ہر کوڑھی کو اور جریان کے مریض کو اور جو مُردہ کے سبب سے ناپاک ہو اُس کو لشکرگاہ سے باہر کر دیں۔ 3 اَیسوں کو خواہ وہ مَرد ہوں یا عَورت تُم نِکال کراُن کو لشکرگاہ […]

گِنتی 6

نذیروں کے لِئے قواعد و ضوابِط 1 پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ۔ 2 بنی اِسرائیل سے کہہ کہ جب کوئی مَرد یا عَورت نذیر کی مَنّت یعنی اپنے آپ کو خُداوند کے لِئے الگ رکھنے کی خاص مَنّت مانے۔ 3 تو وہ مَے اور شراب سے پرہیز کرے اور مَے کا یا شراب […]

گِنتی 7

رئِیسوں اور سرداروں کے نذرانے 1 اور جِس دِن مُوسیٰ مسکن کے کھڑا کرنے سے فارِغ ہُؤا اور اُس کو اور اُس کے سب سامان کو مَسح اور مُقدّس کِیا اور مذبح اور اُس کے سب ظُروف کو بھی مَسح اور مُقدّس کِیا۔ 2 تو اِسرائیلی رئِیس جو اپنے آبائی خاندانوں کے سردار اور قبِیلوں […]

گِنتی 8

چراغوں کو رکھنے کا اَنداز 1 اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ۔ 2 ہارُون سے کہہ جب تُو چراغوں کو رَوشن کرے تو ساتوں چراغوں کی رَوشنی شمعدان کے سامنے ہو۔ 3 چُنانچہ ہارُون نے اَیسا ہی کِیا ۔ اُس نے چراغوں کو اِس طرح جلایا کہ شمعدان کے سامنے رَوشنی پڑے جَیسا خُداوند […]

گِنتی 9

دُوسری عِید ِ فَسح 1 بنی اِسرائیل کے مُلکِ مِصر سے نِکلنے کے دُوسرے برس کے پہلے مہِینے میں خُداوند نے دشتِ سِینا میں مُوسیٰ سے کہا کہ۔ 2 بنی اِسرائیل عِیدِ فَسح اُس کے مُعیّن وقت پر منائیں۔ 3 اِسی مہِینے کی چَودھویں تارِیخ کی شام کو تُم وقتِ مُعیّن پر یہ عِید منانا […]

گِنتی 10

چاندی کے نرسِنگے 1 اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ۔ 2 اپنے لِئے چاندی کے دو نرسِنگے بنوا ۔ وہ دونوں گھڑ کر بنائے جائیں ۔ تُو اُن کو جماعت کے بُلانے اور لشکروں کے کُوچ کے لِئے کام میں لانا۔ 3 اور جب وہ دونوں نرسِنگے پُھونکیں تو ساری جماعت خَیمۂِ اِجتماع کے […]