کُلسِیوں 1

تمہید 1 پَولُس کی طرف سے جو خُدا کی مرضی سے مسِیح یِسُو ع کا رسُول ہے اور بھائی تِیمُتِھیُس کی طرف سے۔ 2 مسِیح میں اُن مُقدّس اور اِیمان دار بھائِیوں کے نام جو کُلُِسّے میں ہیں ہمارے باپ خُدا کی طرف سے تُمہیں فضل اور اِطمِینان حاصِل ہوتا رہے۔ شُکر گُزاری کی دُعا […]

کُلسِیوں 2

1 مَیں چاہتا ہُوں تُم جان لو کہ تُمہارے اور لَودِیکیہ والوں اور اُن سب کے لِئے جِنہوں نے میری جِسمانی صُورت نہیں دیکھی کیا ہی جانفشانی کرتا ہُوں۔ 2 تاکہ اُن کے دِلوں کو تسلّی ہو اور وہ مُحبّت سے آپس میں گٹھے رہیں اور پُوری سمجھ کی تمام دَولت کو حاصِل کریں اور […]

کُلسِیوں 3

1 پس جب تُم مسِیح کے ساتھ جِلائے گئے تو عالَمِ بالا کی چِیزوں کی تلاش میں رہو جہاں مسِیح مَوجُود ہے اور خُدا کی د ہنی طرف بَیٹھا ہے۔ 2 عالَمِ بالا کی چِیزوں کے خیال میں رہو نہ کہ زمِین پر کی چِیزوں کے۔ 3 کیونکہ تُم مَر گئے اور تُمہاری زِندگی مسِیح […]

کُلسِیوں 4

1 اَے مالِکو! اپنے نَوکروں کے ساتھ یہ جان کر عدل و اِنصاف کرو کہ آسمان پر تُمہارا بھی ایک مالِک ہے۔ ہدایات 2 دُعا کرنے میں مشغُول اور شُکر گُذاری کے ساتھ اُس میں بیدار رہو۔ 3 اور ساتھ ساتھ ہمارے لِئے بھی دُعا کِیا کرو کہ خُدا ہم پر کلام کا دروازہ کھولے […]