پَیدایش 41

یُوسف بادشاہ کے خواب کی تعبِیر کرتا ہے 1 پُورے دو برس کے بعد فِرعون نے خواب میں دیکھا کہ وہ لب ِدریا کھڑا ہے۔ 2 اور اُس دریا میں سے سات خُوب صُورت اور موٹی موٹی گائیں نِکل کر نَیستان میں چرنے لگیں۔ 3 اُن کے بعد اَور سات بدشکل اور دُبلی دُبلی گائیں […]

پَیدایش 42

یُوسف کے بھائی اناج خریدنے مِصر کو جاتے ہیں 1 اور یعقُوب کو معلُوم ہُؤا کہ مِصر میں غلّہ ہے تب اُس نے اپنے بیٹوں سے کہا کہ تُم کیوں ایک دُوسرے کا مُنہ تاکتے ہو؟ 2 ۔ دیکھو مَیں نے سُنا ہے کہ مِصر میں غلّہ ہے ۔ تُم وہاں جاؤ اور وہاں سے […]

پَیدایش 43

یُوسف کے بھائی اوربِنیمین مِصر کو واپس آتے ہیں 1 اور کال مُلک میں اَور بھی سخت ہو گیا۔ 2 اور یُوں ہُؤا کہ جب اُس غلّہ کو جِسے مِصر سے لائے تھے کھا چُکے تو اُن کے باپ نے اُن سے کہا کہ جا کر ہمارے لِئے پِھر کُچھ اناج مول لے آؤ۔ 3 […]

پَیدایش 44

گُم شُدہ پیالہ 1 پِھر اُس نے اپنے گھر کے مُنتظِم کو یہ حُکم کِیا کہ اِن آدمِیوں کے بوروں میں جِتنا اناج وہ لے جا سکیں بھر دے اور ہر شخص کی نقدی اُسی کے بورے کے مُنہ میں رکھ دے۔ 2 اور میرا چاندی کا پِیالہ سب سے چھوٹے کے بورے کے مُنہ […]

پَیدایش 45

یُوسف اپنے بھائیوں کو بتاتا ہے کہ مَیں کَون ہُوں 1 تب یُوسف اُن کے آگے جو اُس کے آس پاس کھڑے تھے اپنے کو ضبط نہ کر سکا اور چِلّا کر کہا ہر ایک آدمی کو میرے پاس سے باہرکر دو ۔ چُنانچہ جب یُوسف نے اپنے آپ کو اپنے بھائِیوں پر ظاہِر کِیا […]

پَیدایش 46

یعقُوب اور اُس کا گھرانا مِصر کو جاتا ہے 1 اور اِسرا ئیل اپنا سب کُچھ لے کر چلا اور بیرسبع میں آ کر اپنے باپ اِضحا ق کے خُدا کے لِئے قُربانیاں گُذرانِیں۔ 2 اور خُدا نے رات کو رویا میں اِسرا ئیل سے باتیں کِیں اور کہا اَے یعقُوب اَے یعقُوب ! اُس […]

پَیدایش 47

1 تب یُوسف نے آ کر فِرعون کو خبر دی کہ میرا باپ اور میرے بھائی اور اُن کی بھیڑ بکریاں اور گائے بَیل اور اُن کا سارا مال و متاع مُلکِ کنعا ن سے آ گیا ہے اور ابھی تو وہ سب جشن کے علاقہ میں ہیں۔ 2 پِھر اُس نے اپنے بھائِیوں میں […]

پَیدایش 48

یعقُوب افرائیم اور منسّی کو برکت دیتا ہے 1 اِن باتوں کے بعد یُوں ہُؤا کہ کِسی نے یُوسف سے کہا تیرا باپ بِیمار ہے ۔ سو وہ اپنے دونوں بیٹوں منسّی اور افرائیم کو ساتھ لے کر چلا۔ 2 اور یعقُوب سے کہا گیا کہ تیرا بیٹا یُوسف تیرے پاس آ رہا ہے اور […]

پَیدایش 49

یعقُوب کی آخِری باتیں 1 اور یعقُوب نے اپنے بیٹوں کو یہ کہہ کر بُلوایا کہ تُم سب جمع ہو جاؤ تاکہ مَیں تُم کو بتاؤں کہ آخری دِنوں میں تُم پر کیا کیا گُذرے گا۔ 2 اَے یعقُوب کے بیٹو جمع ہو کر سُنو۔ اور اپنے باپ اِسرائیل کی طرف کان لگاؤ۔ 3 اَے […]

پَیدایش 50

1 تب یُوسف اپنے باپ کے مُنہ سے لِپٹ کر اُس پر رویا اور اُس کو چُوما۔ 2 اور یُوسف نے اُن طبِیبوں کو جو اُس کے نوکر تھے اپنے باپ کی لاش میں خُوشبُو بھرنے کا حُکم دِیا ۔ سو طبِیبوں نے اِسرائیل کی لاش میں خُوشبُو بھری۔ 3 اور اُس کے چالِیس دِن […]