بابل کا بُرج 1 اور تمام زمِین پر ایک ہی زُبان اور ایک ہی بولی تھی۔ 2 اور اَیسا ہُؤا کہ مشرِق کی طرف سفر کرتے کرتے اُن کو مُلکِ سِنعار میں ایک میدان مِلا اور وہ وہاں بس گئے۔ 3 اور اُنہوں نے آپس میں کہا آؤ ہم اِینٹیں بنائیں اور اُن کو آگ […]
Category Archives: پَیدایش
پَیدایش 12
خُدا ابرام کو بُلاتا ہے 1 اور خُداوند نے ابرام سے کہا کہ تُو اپنے وطن اور اپنے ناتے داروں کے بیچ سے اور اپنے باپ کے گھر سے نِکل کر اُس مُلک میں جا جو مَیں تجھے دِکھاؤں گا۔ 2 اور مَیں تُجھے ایک بڑی قَوم بناؤں گا اور برکت دُوں گا اور تیرا […]
پَیدایش 13
ابرام اور لُوط جُدا ہوتے ہیں 1 اور ابرام مِصر سے اپنی بِیوی اور اپنے سب مال اور لُو ط کو ساتھ لے کر کنعان کے جنُوب کی طرف چلا۔ 2 اور ابرام کے پاس چَوپائے اور سونا چاندی بکثرت تھا۔ 3 اور وہ کنعان کے جنُوب سے سفر کرتا ہُؤا بَیت ایل میں اُس […]
پَیدایش 14
ابرام لُوط کو چُھڑاتا ہے 1 اور سنعار کے بادشاہ اَمرا فل اور الاسر کے بادشاہ اریو ک اور عیلام کے بادشاہ کِدر لاعمر اور جوئیم کے بادشاہ تدعا ل کے ایّام میں۔ 2 یُوں ہُؤا کہ اُنہوں نے سدُو م کے بادشاہ برَع اور عمُورہ کے بادشاہ بِرشع اور اَدمہ کے بادشاہ سنی اب […]
پَیدایش 15
خُدا کا ابرام سے عہد 1 اِن باتوں کے بعد خُداوند کا کلام رویا میں ابرام پر نازِل ہُؤا اور اُس نے فرمایا اَے ابرام تُو مت ڈر ۔ مَیں تیری سِپر اور تیرا بُہت بڑا اجر ہُوں۔ 2 ابرام نے کہا اَے خُداوند خُدا تُو مُجھے کیا دے گا؟ کیونکہ مَیں تو بے اَولاد […]
پَیدایش 16
ہاجرہ اور اِسمٰعیل 1 اور ابرا م کی بِیوی سارَ ی کے کوئی اَولاد نہ ہُوئی ۔ اُس کی ایک مِصری لَونڈی تھی جِس کا نام ہاجرہ تھا۔ 2 اور سارَی نے ابرا م سے کہا کہ دیکھ خُداوند نے مُجھے تو اَولاد سے محرُوم رکھّا ہے سو تُو میری لَونڈی کے پاس جا شاید […]
پَیدایش 17
خَتنہ-عہد کا نِشان 1 جب ابرا م ننانوے برس کا ہُؤا تب خُداوند ابرام کو نظر آیا اور اُس سے کہا کہ مَیں خُدایِ قادِر ہُوں ۔ تُو میرے حضُور میں چل اور کامِل ہو۔ 2 اور مَیں اپنے اور تیرے درمِیان عہد باندُھوں گا اور تُجھے بُہت زِیادہ بڑھاؤں گا۔ 3 تب ابرا م […]
پَیدایش 18
ابرہام سے ایک بیٹے کا وعدہ 1 پِھرخُداوند مَمرے کے بلُوطوں میں اُسے نظر آیا اور وہ دِن کو گرمی کے وقت اپنے خَیمہ کے دروازہ پر بَیٹھا تھا۔ 2 اور اُس نے اپنی آنکھیں اُٹھا کر نظر کی اور کیا دیکھتا ہے کہ تِین مَرد اُس کے سامنے کھڑے ہیں ۔ وہ اُن کو […]
پَیدایش 19
سدُوم کا گُناہ 1 اور وہ دونوں فرِشتے شام کو سدُو م میں آئے اور لُوط سدُو م کے پھاٹک پر بَیٹھا تھا اور لُوط اُن کو دیکھ کر اُن کے اِستقبال کے لِئے اُٹھا اور زمِین تک جُھکا۔ 2 اور کہا اَے میرے خُداوندو اپنے خادِم کے گھر تشرِیف لے چلئے اور رات بھر […]
پَیدایش 20
ابرہام اور ابی مَلِک 1 اور ابرہام وہاں سے جنُوب کے مُلک کی طرف چلا اور قادِ س اور شور کے درمِیان ٹھہرا اور جرار میں قیام کِیا۔ 2 اور ابرہام نے اپنی بِیوی سارہ کے حق میں کہا کہ وہ میری بہن ہے اور جرار کے بادشاہ ابی مَلِک نے سارہ کو بُلوا لِیا۔ […]