نَوحہ 1

یروشلیِم کے غم و آلام 1 وہ بستی جوخِلقت سے معمُور تھی کَیسی خالی پڑی ہے! وہ خاتُونِ اقوام بیوہ سی ہو گئی۔ وہ ملِکۂِ مُمالِک باجگُذار بن گئی! 2 وہ رات کو زار زار روتی ہے ۔ اُس کے آنسُو رُخساروں پر بہتے ہیں۔ اُس کے چاہنے والوں میں کوئی نہیں جو اُسے تسلّی […]

نَوحہ 2

یروشلیِم کی سزا 1 خُداوند نے اپنے قہر میں دُخترِ صِیُّون کو کَیسا بادل سے چُھپادِیا! اُس نے اِسرائیل کے جمال کو آسمان سے زمِین پر گِرادِیا اور اپنے قہر کے دِن اپنے پاؤں کی چَوکی کو یاد نہ کِیا۔ 2 خُداوند نے یعقُوب کے تمام گھر غارت کِئے اور رحم نہ کِیا اُس نے […]

نَوحہ 3

سزااور اُمّید 1 1مَیں ہی وہ شخص ہُوں جِس نے اُس کے غضب کے عصا سے دُکھ پایا۔ 2 وہ میرا رہبر ہُؤا اور مُجھے رَوشنی میں نہیں بلکہ تارِیکی میں چلایا۔ 3 یقِیناً اُس کا ہاتھ دِن بھر میری مُخالفت کرتا رہا۔ 4 اُس نے میرا گوشت اور چمڑا خُشک کر دِیا اور میری […]

نَوحہ 4

یروشلیِم کے کھنڈر 1 سونا کَیسا بے آب ہو گیا! کُندن کَیسا بدل گیا! مَقدِس کے پتّھر تمام گلی کُوچوں میں پڑے ہیں ۔ 2 صِیُّون کے عزِیز فرزند جو خالِص سونے کی مانِندتھے کَیسے کُمہار کے بنائے ہُوئے برتنوں کے برابر ٹھہرے! 3 گِیدڑ بھی اپنی چھاتِیوں سے اپنے بچّوں کو دُودھ پِلاتے ہیں […]

نَوحہ 5

رحم کے لِئے دُعا 1 اَے خُداوند جو کُچھ ہم پر گُذرا اُسے یادکر! نظر کر اور ہماری رُسوائی کو دیکھ۔ 2 ہماری مِیراث اجنبِیوں کے حوالہ کی گئی۔ ہمارے گھر بے گانوں نے لے لِئے۔ 3 ہم یتِیم ہیں ۔ ہمارے باپ نہیں۔ ہماری مائیں بیواؤں کی مانِند ہیں۔ 4 ہم نے اپنا پانی […]