مرقس 11

یروشلِیم میں شاہانہ داخِلہ 1 جب وہ یروشلِیم کے نزدِیک زَیتُو ن کے پہاڑ پر بَیت فگے اور بَیت عَنِیا ہ کے پاس آئے تو اُس نے اپنے شاگِردوں میں سے دو کو بھیجا۔ 2 اور اُن سے کہا کہ اپنے سامنے کے گاؤں میں جاؤ اور اُس میں داخِل ہوتے ہی ایک گدھی کا […]

مرقس 12

تاکِستان کے ٹھکیداروں کی تمثِیل 1 پِھروہ اُن سے تمثِیلوں میں باتیں کرنے لگا کہ ایک شخص نے تاکِستان لگایا اور اُس کی چاروں طرف اِحاطہ گھیرا اور حَوض کھودا اور بُرج بنایا اور اُسے باغبانوں کو ٹھیکے پر دے کر پردیس چلا گیا۔ 2 پِھر پَھل کے مَوسم میں اُس نے ایک نَوکر کو […]

مرقس 13

یِسُوع ہَیکل کی بربادی کی پیشینگوئی کرتاہے 1 جب وہ ہَیکل سے باہر جا رہا تھا تو اُس کے شاگِردوں میں سے ایک نے اُس سے کہا اَے اُستاد ۔ دیکھ یہ کَیسے کَیسے پتّھر اور کَیسی کَیسی عِمارتیں ہیں!۔ 2 یِسُو ع نے اُس سے کہا تُو اِن بڑی بڑی عِمارتوں کو دیکھتا ہے؟ […]

مرقس 14

یِسُوع کے خِلاف ساز باز 1 دو دِن کے بعد فَسح اور عِیدِ فطِیر ہونے والی تھی اور سردار کاہِن اور فقِیہہ مَوقع ڈھُونڈ رہے تھے کہ اُسے کیونکر فریب سے پکڑ کر قتل کریں۔ 2 کیونکہ کہتے تھے کہ عِید میں نہیں ۔ اَیسانہ ہو کہ لوگوں میں بلوا ہو جائے۔ بَیت عَنیِاہ میں […]

مرقس 15

یِسُوع کی پِیلاطُس کے سامنے پیشی 1 اور فی الفَور صُبح ہوتے ہی سردار کاہِنوں نے بُزُرگوں اور فقِیہوں اور سب صدرعدالت والوں سمیت صلاح کر کے یِسُو ع کو بندھوایا اور لے جا کر پِیلا طُس کے حوالہ کِیا۔ 2 اور پِیلا طُس نے اُس سے پُوچھا کیا تُو یہُودیوں کا بادشاہ ہے؟ اُس […]

مرقس 16

مسیِح کا مُردوں میں سے جی اُٹھنا 1 جب سبت کا دِن گُذر گیا تو مر یم مگدلینی اور یعقُو ب کی ماں مریم اور سلو می نے خُوشبُودار چِیزیں مول لِیں تاکہ آ کر اُس پر ملیں۔ 2 وہ ہفتہ کے پہلے دِن بُہت سویرے جب سُورج نِکلا ہی تھا قبر پر آئِیں۔ 3 […]