متّی 1

یِسُوع مسِیح کے آباواجداد 1 یِسُوع مسِیح اِبنِ داؤُد اِبنِ ابرہا م کا نسب نامہ۔ 2 ابرہا م سے اِضحا ق پَیدا ہُؤا اور اِضحا ق سے یعقُو ب پَیدا ہُؤا اور یعقُو ب سے یہُودا ہ اور اُس کے بھائی پَیدا ہُوئے۔ 3 اور یہُودا ہ سے فارص اور زار ح تمر سے پَیدا […]

متّی 2

پُورب (مَشرِق) سے آنے والے مُلاقاتی 1 جب یِسُو ع ہیرود یس بادشاہ کے زمانہ میں یہُودیہ کے بَیت لحم میں پَیدا ہُؤا تو دیکھو کئی مجُوسی پُورب سے یروشلِیم میں یہ کہتے ہُوئے آئے کہ۔ 2 یہُودِیوں کا بادشاہ جو پَیدا ہُؤا ہے وہ کہاں ہے؟ کیونکہ پُورب میں اُس کا ستارہ دیکھ کر […]

متّی 3

یُوحنّا بپتسِمہ دینے والے کی مُنادی 1 اُن دِنوں میں یُوحنّا بپتِسمہ دینے والا آیا اور یہُودیہ کے بیابان میں یہ مُنادی کرنے لگا کہ۔ 2 تَوبہ کرو کیونکہ آسمان کی بادشاہی نزدِیک آ گئی ہے۔ 3 یہ وُہی ہے جِس کا ذکر یسعیا ہ نبی کی معرفت یُوں ہُؤا کہ بیابان میں پُکارنے والے […]

متّی 4

یِسُوع کی آزمایش 1 اُس وقت رُوح یِسُو ع کو جنگل میں لے گیا تاکہ اِبلِیس سے آزمایا جائے۔ 2 اور چالِیس دِن اور چالِیس رات فاقہ کر کے آخِر کواُسے بُھوک لگی۔ 3 اور آزمانے والے نے پاس آ کر اُس سے کہا اگر تُو خُداکا بیٹا ہے تو فرما کہ یہ پتّھر روٹِیاں […]

متّی 5

پہاڑی وعظ 1 وہ اِس بِھیڑ کو دیکھ کر پہاڑ پر چڑھ گیا اور جب بَیٹھ گیا تو اُس کے شاگِرد اُس کے پاس آئے۔ 2 اور وہ اپنی زُبان کھو ل کر اُن کو یُوں تعلِیم دینے لگا۔ حقِیقی مُبارک حالی 3 مُبارک ہیں وہ جو دِل کے غرِیب ہیں کیونکہ آسمان کی بادشاہی […]

متّی 6

خَیرات کے بارے میں تعلیِم 1 خبردار اپنے راستبازی کے کام آدمِیوں کے سامنے دِکھانے کے لِئے نہ کرو ۔ نہیں تو تُمہارے باپ کے پاس جو آسمان پر ہے تُمہارے لِئے کُچھ اجر نہیں ہے۔ 2 پس جب تُو خَیرات کرے تو اپنے آگے نرسِنگا نہ بجوا جَیسا رِیاکار عِبادت خانوں اور کُوچوں میں […]

متّی 7

دُوسروں کی عَیب جوئی 1 عَیب جوئی نہ کرو کہ تُمہاری بھی عَیب جوئی نہ کی جائے۔ 2 کیونکہ جِس طرح تُم عَیب جوئی کرتے ہو اُسی طرح تُمہاری بھی عَیب جوئی کی جائے گی اور جِس پَیمانہ سے تُم ناپتے ہو اُسی سے تُمہارے واسطے ناپا جائے گا۔ 3 تُو کیوں اپنے بھائی کی […]

متّی 8

یِسُوع ایک آدمی کو شِفا دیتا ہے 1 جب وہ اُس پہاڑ سے اُترا تو بُہت سی بِھیڑ اُس کے پِیچھے ہولی۔ 2 اور دیکھو ایک کوڑھی نے پاس آ کر اُسے سِجدہ کِیا اور کہا اَے خُداوند اگر تُو چاہے تو مُجھے پاک صاف کر سکتا ہے۔ 3 اُس نے ہاتھ بڑھا کر اُسے […]

متّی 9

یِسُوع ایک مفلُوج کو شِفا دیتا ہے 1 پِھر وہ کشتی پر چڑھ کر پار گیا اور اپنے شہر میں آیا۔ 2 اور دیکھو لوگ ایک مفلُوج کو چارپائی پر پڑا ہُؤا اُس کے پاس لائے ۔ یِسُو ع نے اُن کا اِیمان دیکھ کر مفلُوج سے کہا بیٹا خاطِر جمع رکھ تیرے گُناہ مُعاف […]

متّی 10

بارہ رسُول 1 پِھراُس نے اپنے بارہ شاگِردوں کو پاس بُلا کر اُن کو ناپاک رُوحوں پر اِختیار بخشا کہ اُن کونِکالیں اور ہر طرح کی بِیماری اور ہر طرح کی کمزوری کو دُور کریں۔ 2 اور بارہ رسُولوں کے نام یہ ہیں ۔ پہلا شمعُو ن جو پطر س کہلاتا ہے اور اُس کا […]