قُضاۃ 21

بِنیمیِن کے قبِیلہ کے لِئے بِیویاں 1 اور اِسرا ئیل کے لوگوں نے مِصفاہ میں قَسم کھا کر کہا تھا کہ ہم میں سے کوئی اپنی بیٹی کِسی بِنیمِینی کو نہ دے گا۔ 2 اور لوگ بَیت ایل میں آئے اور شام تک وہاں خُدا کے آگے بُلند آواز سے زار زار روتے رہے۔ 3 […]