1 اور جِلعادی اِفتاح بڑا زبردست سُورما اور کسبی کا بیٹا تھا اور جِلعاد سے اِفتاح پَیدا ہُؤا تھا۔ 2 اور جِلعاد کی بِیوی کے بھی اُس سے بیٹے ہُوئے اور جب اُس کی بِیوی کے بیٹے بڑے ہُوئے تو اُنہوں نے اِفتاح کو یہ کہہ کر نِکال دِیا کہ ہمارے باپ کے گھر میں […]
Category Archives: قُضاۃ
قُضاۃ 12
اِفتاح اور افرائِیمی 1 تب افرا ئِیم کے لوگ جمع ہو کر شِمال کی طرف گئے اور اِفتاح سے کہنے لگے کہ جب تُو بنی عمُّون سے جنگ کرنے کو گیا تو ہم کو ساتھ چلنے کو کیوں نہ بُلوایا؟ سو ہم تیرے گھر کو تُجھ سمیت جلائیں گے۔ 2 اِفتاح نے اُن کو جواب […]
قُضاۃ 13
سمسُون کی پَیدایش 1 اور بنی اِسرائیل نے پِھر خُداوند کے آگے بدی کی اور خُداوند نے اُن کو چالِیس برس تک فِلستِیوں کے ہاتھ میں کر رکھّا۔ 2 اور دانِیوں کے گھرانے میں صُرعہ کا ایک شخص تھا جِس کا نام منوحہ تھا ۔ اُس کی بِیوی بانجھ تھی ۔ سو اُس کے کوئی […]
قُضاۃ 14
سمسُون اور تمِنت کی عَورت 1 اور سمسُو ن تِمنت کو گیا اور تِمنت میں اُس نے فِلستِیوں کی بیٹِیوں میں سے ایک عَورت دیکھی۔ 2 اور اُس نے آ کر اپنے ماں باپ سے کہا مَیں نے فِلستِیوں کی بیٹِیوں میں سے تِمنت میں ایک عَورت دیکھی ہے سو تُم اُس سے میرا بیاہ […]
قُضاۃ 15
1 لیکن کُچھ عرصہ کے بعد گیہُوں کی فصل کے مَوسم میں سمسُو ن بکری کا ایک بچّہ لے کر اپنی بِیوی کے ہاں گیا اور کہنے لگا مَیں اپنی بِیوی کے پاس کوٹھری میں جاؤں گا پر اُس کے باپ نے اُسے اندر جانے نہ دِیا۔ 2 اور اُس کے باپ نے کہا مُجھ […]
قُضاۃ 16
سمسُون غزّہ میں 1 پِھر سمسُو ن غزّہ کو گیا ۔ وہاں اُس نے ایک کسبی دیکھی اور اُس کے پاس گیا۔ 2 اور غزّہ کے لوگوں کو خبر ہُوئی کہ سمسُو ن یہاں آیا ہے ۔ اُنہوں نے اُسے گھیر لِیا اور ساری رات شہرکے پھاٹک پر اُس کی گھات میں بَیٹھے رہے پر […]
قُضاۃ 17
مِیکاہ کے بُت 1 اور افرا ئِیم کے کوہِستانی مُلک کا ایک شخص تھا جِس کا نام مِیکا ہ تھا۔ 2 اُس نے اپنی ماں سے کہا چاندی کے وہ گیارہ سَو سِکّے جو تیرے پاس سے لِئے گئے تھے اور جِن کی بابت تُو نے لَعنت بھیجی اور مُجھے بھی یِہی سُنا کر کہا […]
قُضاۃ 18
مِیکاہ اور دان کا قبِیلہ 1 اُن دِنوں اِسرا ئیل میں کوئی بادشاہ نہ تھا اور اُن ہی دِنوں میں دان کا قبِیلہ اپنے رہنے کے لِئے مِیراث ڈُھونڈتا تھا کیونکہ اُن کو اُس دِن تک اِسرا ئیل کے قبِیلوں میں مِیراث نہیں مِلی تھی۔ 2 سو بنی دان نے اپنے سارے شُمار میں سے […]
قُضاۃ 19
ایک لاوی اور اُس کی حَرم 1 اور اُن دِنوں میں جب اِسرا ئیل میں کوئی بادشاہ نہ تھا اَیسا ہُؤا کہ ایک شخص نے جو لاوی تھا اور افرا ئیِم کے کوہِستانی مُلک کے پرلے سِرے پر رہتا تھا بَیت لحم یہُوداہ سے ایک حَرم اپنے لِئے کر لی۔ 2 اُس کی حَرم نے […]
قُضاۃ 20
اِسرائیلی جنگ کی تیّاری کرتے ہیں 1 تب سب بنی اِسرائیل نِکلے اور ساری جماعت جِلعاد کے مُلک سمیت دان سے بیرسبع تک یک تن ہو کر خُداوند کے حضُور مِصفاہ میں اِکٹّھی ہُوئی۔ 2 اور تمام قَوم کے سردار بلکہ بنی اِسرائیل کے سب قبِیلوں کے لوگ جو چار لاکھ شمشِیر زن پِیادے تھے […]