عزرا 1

خورس بادشاہ کایہُودیوں کے اپنےوطن واپسی کا فرمان 1 اور شاہِ فار س خورس کی سلطنت کے پہلے سال میں اِس لِئے کہ خُداوند کا کلام جو یرمیا ہ کی زُبانی آیا تھا پُوراہو خُداوند نے شاہِ فارس خورس کا دِل اُبھارا ۔ سواُس نے اپنی تمام مملکت میں مُنادی کرائی اور اِس مضمُون کا […]

عزرا 2

اسیِری سے واپس آنے والوں کی فہرِست 1 مُلک کے جِن لوگوں کو شاہِ بابل نبُوکد نضر بابل کو لے گیا تھا اُن اسِیروں کی اسِیری میں سے وہ جو نِکل آئے اور یروشلیِم اور یہُودا ہ میں اپنے اپنے شہر کوواپس آئے یہ ہیں۔ 2 وہ زرُبّا بل ۔ یشُو ع ۔ نحمیا ہ […]

عزرا 3

پرستِش اور عِبادت کا آغازنَو 1 جب ساتواں مہِینہ آیا اور بنی اِسرائیل اپنے اپنے شہر میں بس گئے تو لوگ یک تن ہو کر یروشلیِم میں اِکٹّھے ہُوئے۔ 2 تب یشُوع بِن یُوصد ق اور اُس کے بھائی جو کاہِن تھے اور زرُبّابل بِن سِالتی ایل اور اُس کے بھائی اُٹھ کھڑے ہُوئے اور […]

عزرا 4

ہَیکل کی تعمِیرنَوکی مُخالفت 1 جب یہُودا ہ اور بِنیمِین کے دُشمنوں نے سُنا کہ وہ جو اسِیر ہُوئے تھے خُداوند اِسرائیل کے خُدا کے لِئے ہَیکل کو بنا رہے ہیں۔ 2 تو وہ زرُبّابل اور آبائی خاندانوں کے سرداروں کے پاس آ کر اُن سے کہنے لگے کہ ہم کو بھی اپنے ساتھ بنانے […]

عزرا 5

1 پِھر نبی یعنی حجُّی نبی اور زکریاہ بِن عِدُّو اُن یہُودیوں کے سامنے جو یہُودا ہ اوریروشلِیم میں تھے نبُوّت کرنے لگے اُنہوں نے اِسرائیل کے خُدا کے نام سے اُن کے سامنے نبُوّت کی۔ 2 تب زرُبّابل بِن سِالتی ایل اور یشُوع بِن یُوصد ق اُٹھے اور خُدا کے گھر کو جو یروشلیِم […]

عزرا 6

خورس کا فرمان دوبارہ مِلتا ہے 1 تب دارا بادشاہ کے حُکم سے بابل کے اُس توارِیخی کُتب خانہ میں جِس میں خزانے دھرے تھے تفتِیش کی گئی۔ 2 چُنانچہ اخمتا کے محلّ میں جو مادَ ے کے صُوبہ میں واقِع ہے ایک طُومار مِلا جِس میں یہ حُکم لِکھا ہُؤاتھا۔ 3 خورس بادشاہ کے […]

عزرا 7

عزرا کی یروشلیِم میں آمد 1 اِن باتوں کے بعد شاہِ فارس ارتخششتا کے دَورِسلطنت میں عزرا بِن سِرا یاہ بِن عزر یاہ بِن خِلقیاہ۔ 2 بِن سلُوم بِن صدُو ق بِن اخِیطُو ب۔ 3 بِن امر یاہ بِن عزریا ہ بِن مِرایو ت۔ 4 بِن زراخیا ہ بِن عُزّی بِن بُقّی۔ 5 بِن ابِیسُو […]

عزرا 8

اسیِری سے واپس آنے والے لوگ 1 ارتخششتا بادشاہ کے دَورِ سلطنت میں جو لوگ میرے ساتھ بابل سے نِکلے اُن کے آبائی خاندانوں کے سردار یہ ہیں اور اُن کا نسب نامہ یہ ہے۔ 2 بنی فِینحاس میں سے جَیر سوم ۔ بنی اِتمر میں سے دانی ایل ۔ بنی داؤُد میں سے حطُّو […]

عزرا 9

عزرا کو یہُودیوں کی غَیر یہُودیوں سے مخلُوط شادیوں کا عِلم ہوتا ہے 1 جب یہ سب کام ہو چُکے تو سرداروں نے میرے پاس آ کر کہا کہ اِسرائیل کے لوگ اور کاہِن اور لاوی اِن اطراف کی قَوموں سے الگ نہیں رہے کیونکہ کنعانیوں اور حتِّیوں اور فرِزّیوں اور یبُوسیوں اور عمُّونیوں اور […]

عزرا 10

مخلوط شادیوں کو روکنے کا منصوبہ 1 جب عزرا خُدا کے گھر کے آگے رو رو کر اور اَوندھے مُنہ گِر کر دُعا اور اِقرار کر رہا تھا تو اِسرائیل میں سے مَردوں اور عَورتوں اور بچّوں کی ایک بُہت بڑی جماعت اُس کے پاس فراہم ہو گئی اور لوگ پُھوٹ پُھوٹ کررو رہے تھے۔ […]