عِیدکے لِئے گِیت مِیر مُغنّی کے لِئے گِتّیت کے سُر پر آسف کامزمُور۔ 1 خُدا کے حضُور جو ہماری قُوّت ہے بُلند آواز سے گاؤ۔ یعقُوب کے خُدا کے حضُور خُوشی کا نعرہ مارو۔ 2 نغمہ چھیڑو اور دَف لاؤ اور دِل نواز سِتار اور بربط۔ 3 نئے چاند اور پُورے چاند کے وقت ہماری […]
Category Archives: زبُو
زبُو 82
خُدا سب سے اعلےٰ فرمانروا ہے آسف کا مزمُور۔ 1 خُدا کی جماعت میں خُدا مَوجُود ہے۔ وہ اِلہٰوں کے درمیان عدالت کرتا ہے۔ 2 تُم کب تک بے اِنصافی سے عدالت کرو گے اور شرِیروں کی طرف داری کرو گے؟(سِلاہ) 3 غرِیب اور یتِیم کا اِنصاف کرو۔ غم زدہ اور مُفلِس کے ساتھ اِنصاف […]
زبُو 83
اِسرا ئیل کے دُشمنوں کی شِکست کے لِئے اِلتجا گِیت ۔ آسف کا مزمُور۔ 1 اَے خُدا! خاموش نہ رہ۔ اَے خُدا چُپ چاپ نہ ہو اور خاموشی اِختیار نہ کر! 2 کیونکہ دیکھ تیرے دُشمن اُودھم مچاتے ہیں اور تُجھ سے عداوت رکھنے والوں نے سر اُٹھایا ہے۔ 3 کیونکہ وہ تیرے لوگوں کے […]
زبُو 84
خُدا کے مَسکن کے لِئے اِشتیاق مِیر مُغنّی کے لِئے گِتّیت کے سُر پر بنی قورح کا مزمُور۔ 1 اَے لشکروں کے خُداوند! تیرے مسکن کیا ہی دِلکش ہیں! 2 میری جان خُداوند کی بارگاہوں کی مُشتاق ہے بلکہ گُدازہو چلی۔ میرا دِل اور میرا جِسم زِندہ خُدا کے لِئے خُوشی سے للکارتے ہیں۔ 3 […]
زبُو 85
قَوم کی فلاح وبہبُود کے لِئے دُعا مِیر مُغنّی کے لِئے بنی قورح کا مزمُور۔ 1 اَے خُداوند! تُو اپنے مُلک پر مہربان رہا ہے۔ تُو یعقُوب کو اسِیری سے واپس لایا ہے۔ 2 تُو نے اپنے لوگوں کی بدکاری مُعاف کر دی ہے۔ تُو نے اُن کے سب گُناہ ڈھانک دِئے ہیں ۔ (سِلاہ) […]
زبُو 86
مدد کے لِئے پُکار داؤُد کی دُعا۔ 1 اَے خُداوند! اپنا کان جُھکا اور مُجھے جواب دے۔ کیونکہ مَیں مِسکِین اور مُحتاج ہُوں۔ 2 میری جان کی حِفاظت کر کیونکہ مَیں دِین دار ہُو ں ۔ اَے میرے خُدا! اپنے بندہ کو جِس کا توکُّل تُجھ پرہے بچا لے۔ 3 یا رب! مُجھ پر رحم […]
زبُو 87
یروشلیِم کی تعرِیف میں بنی قورح کا مزمُور یعنی گِیت۔ 1 اُس کی بُنیاد مُقدّس پہاڑوں میں ہے۔ 2 خُداوند صِیُّون کے پھاٹکوں کو یعقُوب کے سب مسکنوں سے زِیادہ عزِیز رکھتا ہے ۔ 3 اَے خُدا کے شہر! تیری بڑی بڑی خُوبیاں بیان کی جاتی ہیں ۔ (سِلاہ) 4 مَیں رہب اور بابل کا […]
زبُو 88
مدد کے لِئے پُکار گِیت بنی قورح کا مزمُور۔ مِیر مُغنّی کے لِئے مَحلَت لعِنّوت کے سُر پر ہیمان اِزراخی کا مشکِیل۔ 1 اَے خُداوند میرے نجات دینے والے خُدا! مَیں نے رات دِن تیرے حضُور فریاد کی ہے۔ 2 میری دُعا تیرے حضُور پُہنچے ۔ میری فریاد پر کان لگا۔ 3 کیونکہ میرا دِل […]
زبُو 89
قَومی مُصِیبت کے مَوقع کے لِئے گِیت ایتان اِزراخی کا مشکِیل۔ 1 مَیں ہمیشہ خُداوند کی شفقت کے گِیت گاؤُں گا۔ مَیں پُشت در پُشت اپنے مُنہ سے تیری وفاداری کا اِعلان کرُوں گا۔ 2 کیونکہ مَیں نے کہا کہ شفقت ابد تک بنی رہے گی۔ تُو اپنی وفاداری کو آسمان میں قائِم رکھّے گا۔ […]
زبُو 90
چَوتھی کِتاب(زبُور۹۰-۱۰۶) خُدا اور بنی نَوع اِنسان کے بارے میں مَردِ خُدا مُوسیٰ کی دُعا۔ 1 یا رب! پُشت در پُشت تُو ہی ہماری پناہ گاہ رہا ہے۔ 2 اِس سے پیشتر کہ پہاڑ پَیدا ہُوئے یا زمِین اور دُنیا کو تُو نے بنایا۔ ازل سے ابد تک تُو ہی خُدا ہے۔ 3 تُو اِنسان […]