زبُو 71

عُمر رسِیدہ آدمی کی دُعا 1 اَے خُداوند تُو ہی میری پناہ ہے۔ مُجھے کبھی شرمِندہ نہ ہونے دے۔ 2 اپنی صداقت میں مُجھے رہائی دے اور چُھڑا۔ میری طرف کان لگا اور مُجھے بچا لے۔ 3 تُو میرے لِئے سکُونت کی چٹان ہو جہاں مَیں برابر جا سکُوں۔ تُو نے میرے بچانے کا حُکم […]

زبُو 72

بادشاہ کے لِئے دُعا سُلیما ن کا مزمُور۔ 1 اَے خُدا!بادشاہ کو اپنے احکام اور شاہزادہ کو اپنی صداقت عطا فرما۔ 2 وہ صداقت سے تیرے لوگوں کی اور اِنصاف سے تیرے غرِیبوں کی عدالت کرے گا۔ 3 اِن لوگوں کے لِئے پہاڑوں سے سلامتی کے اور پہاڑِیوں سے صداقت کے پَھل پَیدا ہوں گے۔ […]

زبُو 73

تِیسری کِتاب (زبُور۷۳‏-۸۹) خُدا کا عَدل آسف کا مزمُور۔ 1 بیشک خُدا اِسرائیل پریعنی پاک دِلوں پر مہربان ہے۔ 2 لیکن میرے پاؤں تو پِھسلنے کو تھے۔ میرے قدم قریباً لغزِش کھا چُکے تھے۔ 3 کیونکہ جب مَیں شرِیروں کی اِقبال مندی دیکھتا تو مغرُوروں پر حسد کرتا تھا۔ 4 اِس لِئے کہ اُن کی […]

زبُو 74

قَومی رہائی کے لِئے مُناجات آسف کا مشکِیل۔ 1 اَے خُدا! تُو نے ہم کو ہمیشہ کے لِئے کیوں ترک کر دِیا؟ تیری چراگاہ کی بھیڑوں پر تیرا قہر کیوں بھڑک رہا ہے؟ 2 اپنی جماعت کو جِسے تُو نے قدِیم سے خرِیدا ہے۔ جِس کا تُو نے فِدیہ دِیا تاکہ تیری مِیراث کا قبِیلہ […]

زبُو 75

خُدا مُنصِف ہے مِیر مُغنّی کے لِئے التشخیت کے سُر پر آسف کا مزمُور یعنی گِیت۔ 1 اَے خُدا! ہم تیرا شُکر کرتے ہیں۔ ہم تیرا شُکر کرتے ہیں کیونکہ تیرا نام نزدِیک ہے ۔ لوگ تیرے عجِیب کاموں کا ذِکر کرتے ہیں۔ 2 جب میرا مُعیّن وقت آئے گا تو مَیں راستی سے عدالت […]

زبُو 76

خُدا فاتح ہے مِیر مُغنّی کے لِئے تاردار سازوں کے ساتھ آسف کا مزمُور یعنی گِیت۔ 1 خُدا یہُودا ہ میں مشہُور ہے۔ اُس کا نام اِسرائیل میں بزُرگ ہے۔ 2 سالم میں اُس کا خَیمہ ہے اور صِیُّون میں اُس کا مسکن۔ 3 وہاں اُس نے برقِ کمان کو اور ڈھال اور تلوار اور […]

زبُو 77

مُصِیبت کے وقت تسلّی مِیر مُغنّی کے لِئے یدُوتو ن کے طَور پر آسف کا مزمُور۔ 1 مَیں بُلند آواز سے خُدا کے حضُور فریاد کرُوں گا۔ خُدا ہی کے حضُور بُلند آواز سے اور وہ میری طرف کان لگائے گا 2 اپنی مُصِیبت کے دِن مَیں نے خُداوند کو ڈھُونڈا۔ میرے ہاتھ رات کو […]

زبُو 78

خُدا اور اُس کے لوگ آسف کا مشکِیل۔ 1 اَے میرے لوگو! میری شرِیعت کو سُنو۔ میرے مُنہ کی باتوں پر کان لگاؤ۔ 2 مَیں تمثِیل میں کلام کرُوں گااور قدِیم مُعمّے کہُوں گا۔ 3 جِن کو ہم نے سُنا اور جان لِیا اور ہمارے باپ دادا نے ہم کو بتایا 4 اور جِن کو […]

زبُو 79

قَومی رہائی کے لِئے مُناجات آسف کا مزمُور۔ 1 اَے خُدا! قَومیں تیری مِیراث میں گُھس آئی ہیں۔ اُنہوں نے تیری مُقدّس ہَیکل کو ناپاک کِیا ہے ۔ اُنہوں نے یروشلِیم کو کھنڈر بنا دِیا ہے۔ 2 اُنہوں نے تیرے بندوں کی لاشوں کو آسمان کے پرِندوں کی اور تیرے مُقدّسوں کے گوشت کو زمِین […]

زبُو 80

قَوم کی بحالی کے لِئے اِلتجا مِیر مُغنّی کے لِئے شوشنِیّم عیدوت کے سُر پرآسف کا مزمُور۔ 1 اَے اِسرائیل کے چَوپان! تُو جو گلّہ کی مانِند یُوسف کو لے چلتا ہے کان لگا! تُو جو کرُّوبیوں پر بَیٹھا ہے جلوہ گر ہو! 2 افرائِیم و بنِیمِین اورمَنسّی کے سامنے اپنی قُوّت کو بیدار کر […]