زبُو 61

مُحافظت کے لِئے درخواست مِیر مُغنّی کے لِئے تاردار ساز کے ساتھ داؤُد کا مزمُور۔ 1 اَے خُدا میری فریاد سُن ! میری دُعا پر توجُّہ کر۔ 2 مَیں اپنی افسُردہ دِلی میں زمِین کی اِنتِہا سے تُجھے پُکارُوں گا۔ تُو مُجھے اُس چٹان پر لے چل جو مُجھ سے اُونچی ہے 3 کیونکہ تُو […]

زبُو 62

خُدا کی مُحافظت پر اِعتماد مِیر مُغنّی کے لِئے یدُوتون کے طَور پر داؤُد کا مزمُور۔ 1 میری جان کو خُدا ہی کی آس ہے۔ میری نجات اُسی سے ہے۔ 2 وُہی اکیلا میری چٹان اور میری نجات ہے۔ وُہی میرا اُونچا بُرج ہے ۔ مُجھے زِیادہ جُنبِش نہ ہو گی ۔ 3 تُم کب […]

زبُو 63

خُداکے لِئے اِشتیاق داؤُد کا مزمُور۔ جب وہ دشتِ یہُوداہ میں تھا۔ 1 اَے خُدا! تُو میرا خُدا ہے ۔ مَیں دِل سے تیرا طالِب ہُوں گا۔ خُشک اور پیاسی زمِین میں جہاں پانی نہیں میری جان تیری پِیاسی اور میرا جِسم تیرا مُشتاق ہے۔ 2 اِس طرح مَیں نے مَقدِس میں تُجھ پر نِگاہ […]

زبُو 64

مُحافظت کے لِئے درخواست مِیر مُغنّی کے لِئے داؤُد کا مزمُور۔ 1 اَے خُدا!میری فریاد کی آواز سُن لے۔ میری جان کو دُشمن کے خَوف سے بچائے رکھ۔ 2 شرِیروں کے خُفیہ مشوَرہ سے اور بدکرداروں کے ہنگامہ سے مُجھے چُھپا لے 3 جِنہوں نے اپنی زُبان تلوار کی طرح تیز کی اور تلخ باتوں […]

زبُو 65

سِتایش اور شُکرگُذاری مِیر مُغنّی کے لِئے مزمُور۔ داؤُد کا گِیت۔ 1 اَے خُدا! صِیُّون میں تعرِیف تیری مُنتظِر ہے اور تیرے لِئے مَنّت پُوری کی جائے گی۔ 2 اَے دُعا کے سُننے والے ! سب بشر تیرے پاس آئیں گے۔ 3 بد اعمال مُجھ پر غالِب آ جاتے ہیں پر ہماری خطاؤں کا کفّارہ […]

زبُو 66

سِتایش اور شُکر گُذاری کاگِیت مِیر مُغنّی کے لِئے گِیت یعنی مزمُور۔ 1 اَے ساری زمِین! خُدا کے حضُور خُوشی کا نعرہ مار۔ 2 اُس کے نام کے جلال کا گِیت گاؤ۔ سِتایش کرتے ہُوئے اُس کی تمِجید کرو۔ 3 خُدا سے کہو تیرے کام کیا ہی مُہِیب ہیں! تیری بڑی قُدرت کے باعِث تیرے […]

زبُو 67

شُکر گُذاری کاگِیت مِیر مُغنّی کے لِئے تاردار سازوں کے ساتھ مزمُور یعنی گِیت۔ 1 خُدا ہم پر رحم کرے اور ہم کو برکت بخشے اور اپنے چہرہ کو ہم پر جلوہ گر فرمائے ۔(سِلاہ) 2 تاکہ تیری راہ زمِین پر ظاہِر ہو جائے اور تیری نجات سب قَوموں پر۔ 3 اَے خُدا! لوگ تیری […]

زبُو 68

فتح مندی کا قومی نغمہ مِیر مُغنّی کے لِئے داؤُد کا مزمُور یعنی گِیت۔ 1 خُدا اُٹھے ۔ اُس کے دُشمن پراگندہ ہوں۔ اُس سے عداوت رکھنے والے اُس کے سامنے سے بھاگ جائیں 2 جَیسے دُھواں اُڑ جاتا ہے وَیسے ہی تُو اُن کو اُڑادے ۔ جَیسے موم آگ کے سامنے پِگھل جاتا ہے […]

زبُو 69

مدد کے لِئے پُکار میر مُغنّی کے لِئے شوشنِیم کے سُر پر داؤُد کا مزمُور۔ 1 اَے خُدا! مُجھ کو بچا لے۔ کیونکہ پانی میری جان تک آ پُہنچا ہے۔ 2 مَیں گہری دلدل میں دھسا جاتا ہُوں جہاں کھڑا نہیں رہا جاتا۔ مَیں گہرے پانی میں آ پڑا ہُوں جہاں سَیلاب میرے سرپر سے […]

زبُو 70

مدد کے لِئے پُکار مِیر مُغنّی کے لِئے داؤُد کا مزمُور۔ یادگار کے لِئے۔ 1 اَے خُدا! مُجھے چُھڑانے کے لِئے۔ اَے خُداوند! میری مدد کے لِئے جلدی کر۔ 2 جو میری جان کو ہلاک کرنے کے درپَے ہیں وہ سب شرمِندہ اور خجِل ہوں۔ جو میرے نُقصان سے خُوش ہیں وہ پسپا اور رُسوا […]