بِیماری میں فریاد مِیرمغنّی کے لِئے داؤُد کا مزمُور۔ 1 مُبارک ہے وہ جو غرِیب کا خیال رکھتا ہے۔ خُداوندمُصِیبت کے دِن اُسے چُھڑائے گا۔ 2 خُداوند اُسے محفُوظ اورجِیتا رکھّے گا اور وہ زمِین پر مُبارک ہو گا۔ تُو اُسے اُس کے دُشمنوں کی مرضی پر نہ چھوڑ۔ 3 خُداوند اُسے بِیماری کے بِستر […]
Category Archives: زبُو
زبُو 42
دُوسری کِتاب (زبُور ۴۲-۷۲) جَلاوطن آدمی کی پُکار مِیر مُغنّی کے لِئے بنی قورح کا مشکِیل۔ 1 جَیسے ہرنی پانی کے نالوں کو ترستی ہے وَیسے ہی اَے خُدا! میری رُوح تیرے لِئے ترستی ہے۔ 2 میری رُوح خُدا کی ۔ زِندہ خُدا کی پِیاسی ہے۔ مَیں کب جا کر خُدا کے حضُور حاضرہُوں گا؟ […]
زبُو 43
جَلاوطن آدمی کی پُکار 1 اَے خُدا میرا اِنصاف کر اور بے دِین قَوم کے مُقابلہ میں میری وکالت کر اور دغاباز اور بے اِنصاف آدمی سے مُجھے چُھڑا ۔ 2 کیونکہ تُو ہی میری قُوّت کا خُدا ہے۔ تُو نے کیوں مُجھے ترک کر دِیا؟ مَیں دُشمن کے ظُلم کے سبب سے کیوں ماتم […]
زبُو 44
مُحافِظت کے لِئے دُعا مِیر مُغنّی کے لِئے بنی قورح کا مزمُور۔ مشکِیل۔ 1 اَے خُدا! ہم نے اپنے کانوں سے سُنا ۔ ہمارے باپ دادا نے ہم سے بیان کِیا کہ تُو نے اُن کے دِنوں میں قدِیم زمانہ میں کیا کیا کام کِئے۔ 2 تُو نے قَوموں کو اپنے ہاتھ سے نِکا ل […]
زبُو 45
شاہی شادی کا نغمہ مِیر مُغنّی کے لِئے شوشنِیم کے سُر پر بنی قورح کا مزمُور۔ مشکِیل ۔ عرُوسی سرُود۔ 1 میرے دِل میں ایک نفِیس مضمُون جوش مار رہا ہے ۔ مَیں وُہی مضامِین سناؤُں گا جو مَیں نے بادشاہ کے حق میں قلم بند کِئے ہیں۔ میری زُبان ماہِر کاتب کا قلم ہے۔ […]
زبُو 46
خُدا ہمارے ساتھ ہے مِیر مُغنّی کے لِئے بنی قورح کا مزمُور علامو ت کے سُر پر ۔ ایک گِیت۔ 1 خُدا ہماری پناہ اور قُوّت ہے۔ مُصِیبت میں مُستعِد مددگار۔ 2 اِس لِئے ہم کوکُچھ خَوف نہیں خواہ زمِین اُلٹ جائے اور پہاڑ سمُندر کی تہہ میں ڈال دیئے جائیں۔ 3 خواہ اُس کا […]
زبُو 47
سب سے اعلےٰ فرمانروا مِیر مُغنّی کے لِئے بنی قورح کا مزمُور۔ 1 اَے سب اُمّتو! تالِیاں بجاؤ۔ خُدا کے لِئے خُوشی کی آواز سے للکارو۔ 2 کیونکہ خُداوند تعالیٰ مُہِیب ہے۔ وہ تمام رُویِ زمِین کا شہنشاہ ہے۔ 3 وہ اُمّتوں کو ہمارے سامنے زیرکرے گا اور قَومیں ہمارے قدموں تلے ہو جائیں گی۔ […]
زبُو 48
صیُّون – خُدا کا شہر ایک گِیت ۔ بنی قورح کا مزمُور۔ 1 ہمارے خُدا کے شہر میں ۔ اپنے کوہِ مُقدّس پر خُداوند بزُرگ اور بے حدسِتایش کے لائِق ہے ۔ 2 شِمال کی جانِب کوہِ صِیُّون جو بڑے بادشاہ کا شہر ہے وہ بُلندی میں خُوش نُما اور تمام زمِین کا فخر ہے۔ […]
زبُو 49
دَولت پر بھروسا کرنا حماقت ہے مِیر مُغنّی کے لِئے بنی قورح کا مزمُور۔ 1 اَے سب اُمّتو! یہ سُنو۔ اَے جہان کے سب باشِندو کان لگاؤ۔ 2 کیا ادنیٰ کیا اعلیٰ۔ کیا امِیر کیا فقِیر۔ 3 میرے مُنہ سے حِکمت کی باتیں نِکلیں گی اور میرے دِل کا خیال پُر خِرد ہو گا۔ 4 […]
زبُو 50
حقیِقی عِبادت آسف کا مزمُور۔ 1 رب خُداوند خُدا نے کلام کِیا اور مشرِق سے مغرِب تک دُنیا کو بُلایا۔ 2 صِیُّون سے جو حُسن کا کمال ہے خُدا جلوہ گر ہُؤا ہے۔ 3 ہمارا خُدا آئے گا اور خاموش نہیں رہے گا۔ آگ اُس کے آگے آگے بھسم کرتی جائے گی اور اُس کی […]