زبُو 21

فتح یابی کے لِئے شُکرگُذاری مِیر مُغنّی کے لِئے داؤُد کا مزمُور۔ 1 اَے خُداوند! تیری قُوّت سے بادشاہ خُوش ہوگا اور تیری نجات سے اُسے نہایت شادمانی ہو گی ۔ 2 تُو نے اُس کے دِل کی آرزُو پُوری کی ہے اور اُس کے مُنہ کی درخواست کو نامنظُور نہیں کِیا ۔ (سِلاہ) 3 […]

زبُو 22

جانکنی میں پُکار اور سِتایش کا گِیت مِیر مُغنّی کے لِئے ایّلت ہَشّحرَ کے سُر پر داؤُد کامزمُور۔ 1 اَے میرے خُدا! اَے میرے خُدا! تُو نے مُجھے کیوں چھوڑ دیا؟ تُو میری مدد اور میرے نالہ و فریاد سے کیوں دُور رہتاہے؟ 2 اَے میرے خُدا! مَیں دِن کوپُکارتا ہُوں پرتُو جواب نہیں دیتا […]

زبُو 23

خُداوندہمارا چَوپان داؤُد کا مزمُور 1 خُداوند میرا چَوپان ہے ۔ مُجھے کمی نہ ہو گی۔ 2 وہ مُجھے ہری ہری چراگاہوں میں بِٹھاتا ہے ۔ وہ مُجھے راحت کے چشموں کے پاس لے جاتا ہے ۔ 3 وہ میری جان کو بحال کرتا ہے۔ وہ مُجھے اپنے نام کی خاطِر صداقت کی راہوں پر […]

زبُو 24

عظیِم بادشاہ داؤُد کا مزمُور۔ 1 زمِین اور اُس کی معمُوری خُداوند ہی کی ہے ۔ جہان اور اُس کے باشِندے بھی۔ 2 کیونکہ اُس نے سمُندروں پر اُس کی بُنیاد رکھّی اور سَیلابوں پر اُسے قائِم کِیا۔ 3 خُداوند کے پہاڑ پر کَون چڑھے گا اور اُس کے مُقدّس مقام پر کَون کھڑا ہو […]

زبُو 25

راہنُمائی اورمُحافظت کی دُعا داؤُد کا مزمُور۔ 1 اَے خُداوند! مَیں اپنی جان تیری طرف اُٹھاتا ہُوں ۔ 2 اَے میرے خُدا! مَیں نے تُجھ پر توکُّل کِیا ہے ۔ مُجھے شرمِندہ نہ ہونے دے۔ میرے دُشمن مُجھ پر شادیانہ نہ بجائیں۔ 3 بلکہ جو تیرے مُنتظِر ہیں اُن میں سے کوئی شرمِندہ نہ ہو […]

زبُو 26

راست آدمی کی دُعا داؤُد کا مزمُور۔ 1 اَے خُداوند میرا اِنصاف کر کیونکہ مَیں راستی سے چلتا رہا ہُوں اور مَیں نے خُداوند پر بے لغزِش توکُّل کِیا ہے ۔ 2 اَے خُداوند! مُجھے جانچ اور آزما۔ میرے دِل و دِماغ کو پرکھ۔ 3 کیونکہ تیری شفقت میری آنکھوں کے سامنے ہے اور مَیں […]

زبُو 27

حمد وسِتایش کی دُعا داؤُد کا مزمُور۔ 1 خُداوند میری رَوشنی اور میری نجات ہے ۔ مُجھے کِس کی دہشت؟ خُداوند میری زِندگی کا پُشتہ ہے ۔مُجھے کِسں کی ہَیبت؟ 2 جب شریر یعنی میرے مُخالِف اور میرے دُشمن میرا گوشت کھانے کو مُجھ پر چڑھ آئے تو وہ ٹھوکر کھاکر گِر پڑے۔ 3 خواہ […]

زبُو 28

مدد کے لِئے اِلتجا داؤُد کا مزمُور۔ 1 اَے خُداوند! مَیں تُجھ ہی کو پُکارُوں گا ۔ اَے میری چٹان! تُو میری طرف سے کان بند نہ کر ۔ اَیسا نہ ہو کہ اگر تُو میری طرف سے خاموش رہے تو مَیں اُن کی مانِند بن جاؤُں جو پاتال میں جاتے ہیں۔ 2 جب مَیں […]

زبُو 29

طُوفان میں خُداوند کی آواز داؤُد کا مزمُور۔ 1 اَے فرِشتگان خُداوند کی۔ خُداوند ہی کی تمِجید و تعظِیم کرو۔ 2 خُداوند کی اَیسی تمِجید کرو جو اُس کے نام کے شایاں ہے۔ پاک آرایش کے ساتھ خُداوند کو سِجدہ کرو۔ 3 خُداوند کی آواز بادلوں پر ہے ۔ خُدایِ ذُوالجلال گرجتا ہے ۔ خُداوند […]

زبُو 30

شُکرگُذاری کی دُعا داؤُد کا مزمُور۔ ہَیکل کی تقدِیس کے وقت کا گِیت۔ 1 اَے خُداوند!مَیں تیری تمِجید کرُوں گا کیونکہ تُونے مُجھے سرفراز کِیا ہے اور میرے دُشمنوں کو مُجھ پر خُوش ہونے نہ دِیا۔ 2 اَے خُداوند میرے خُدا! مَیں نے تُجھ سے فریاد کی اور تُو نے مُجھے شِفا بخشی ۔ 3 […]