خُداوند پر اِعتماد میرمُغنّی کے لِئے داؤُد کا مزمُور۔ 1 میرا توکُّل خُداوند پر ہے ۔ تُم کیونکر میری جان سے کہتے ہو کہ چڑیا کی طرح اپنے پہاڑ پر اُڑ جا؟ 2 کیونکہ دیکھو! شرِیر کمان کھینچتے ہیں۔ وہ تِیر کو چِلّے پر رکھتے ہیں تاکہ اندھیرے میں راست دِلوں پر چلائیں۔ 3 اگر […]
Category Archives: زبُو
زبُو 12
مدد کے لِئے اِلتجا میر مُغنّی کے لِئے شمِینیت کے سُر پر داؤُد کا مزمُور۔ 1 اَے خُداوند! بچا لے کیونکہ کوئی دِین دار نہیں رہا اور امانت دار لوگ بنی آدم میں سے مِٹ گئے۔ 2 وہ اپنے اپنے ہمسایہ سے جُھوٹ بولتے ہیں۔ وہ خُوشامدی لبوں سے دو رنگی باتیں کرتے ہیں ۔ […]
زبُو 13
مدد کے لِئے دُعا مِیر مُغنّی کے لِئے داؤُد کا مزمُور۔ 1 اَے خُداوند کب تک؟ کیاتُو ہمیشہ مُجھے بُھولا رہے گا ؟ تُو کب تک اپناچہرہ مُجھ سے چُھپائے رکھّے گا؟ 2 کب تک مَیں جی ہی جی میں منصُوبہ باندھتا رہُوں اور سارے دِن اپنے دِل میں غَم کِیا کرُوں ؟ کب تک […]
زبُو 14
اِنسان کی بدخَصلتی مِیر مُغنّی کے لِئے داؤُد کا مزمُور۔ 1 احمق نے اپنے دِل میں کہا ہے کہ کوئی خُدا نہیں۔ وہ بِگڑ گئے ۔ اُنہوں نے نفرت انگیز کام کِئے ہیں ۔ کوئی نیکوکار نہیں۔ 2 خُداوند نے آسمان پر سے بنی آدم پرنِگاہ کی تاکہ دیکھے کہ کوئی دانِش مند کوئی خُدا […]
زبُو 15
خُدا کیاتقاضا کرتاہے داؤُد کا مزمُور۔ 1 اَے خُداوند تیرے خَیمہ میں کَون رہے گا؟ تیرے کوہِ مُقدّس پر کَون سکُونت کرے گا؟ 2 وہ جو راستی سے چلتا اور صداقت کا کام کرتا اور دِل سے سچ بولتا ہے۔ 3 وہ جو اپنی زُبان سے بُہتان نہیں باندھتا اور اپنے دوست سے بدی نہیں […]
زبُو 16
اِعتماد کی دُعا داؤُد کا مِکتام۔ 1 اَے خُدا! میری حِفاظت کر کیونکہ مَیں تُجھ ہی میں پناہ لیتا ہُوں۔ 2 مَیں نے خُداوند سے کہا ہے تُو ہی رب ہے۔ تیرے سِوا میری بھلائی نہیں۔ 3 زمِین کے مُقدّس لوگ وہ برگُزیدہ ہیں جِن میں میری پُوری خُوشنُودی ہے۔ 4 غَیرمعبُودوں کے پِیچھے دَوڑنے […]
زبُو 17
ایک بے قصُور آدمی کی دُعا داؤُد کی دُعا۔ 1 اَے خُداوند! حق کو سُن ۔ میری فریاد پر توجُّہ کر۔ میری دُعا پر جو بے رِیا لبوں سے نِکلتی ہے کان لگا۔ 2 میرافَیصلہ تیرے حضُور سے صادِر ہو۔ تیری آنکھیں راستی کو دیکھیں۔ 3 تُو نے میرے دِل کو آزما لِیا ہے ۔تُو […]
زبُو 18
داؤُد کا فتح کا گِیت مِیر مُغنّی کے لِئے خُداوند کے بندہ داؤُد کامزمُور۔ اِس گِیت کے الفاظ اُس نے خُداوند سے اُس روز کہے جب خُداوند نے اُسے اُس کے سب دُشمنوں اور ساؤُ ل کے ہاتھ سے بچایا۔ چُنانچہ اُس نے کہا:۔ 1 اَے خُداوند! اَے میری قُوّت! مَیں تُجھ سے مُحبّت رکھتا […]
زبُو 19
مخلُوقات میں خُدا کا جلال مِیر مُغنّی کے لِئے داؤُد کا مزمُور۔ 1 آسمان خُدا کا جلال ظاہِر کرتا ہے اور فضا اُس کی دست کاری دِکھاتی ہے۔ 2 دِن سے دِن بات کرتا ہے اور رات کو رات حِکمت سِکھاتی ہے۔ 3 نہ بولنا ہے نہ کلام۔ نہ اُن کی آواز سنائی دیتی ہے۔ […]
زبُو 20
فتح یابی کے لِئے دُعا مِیر مُغنّی کے لِئے داؤُد کا مزمُور ۔ 1 مُصِیبت کے دِن خُداوند تیری سُنے ۔ یعقُو ب کے خُدا کا نام تُجھے بُلندی پر قائِم کرے ! 2 وہ مَقدِس سے تیرے لِئے کُمک بھیجے اور صِیُّون سے تُجھے تقوِیت بخشے! 3 وہ تیرے سب ہدیوں کو یاد رکھّے […]