شام کی دُعا داؤُد کا مزمُور۔ 1 اَے خُداوند!مَیں نے تیری دُہائی دی ہے ۔ میری طرف جلد آ۔ جب مَیں تُجھ سے دُعا کرُوں تُو میری آواز پر کان لگا۔ 2 میری دُعا تیرے حضُور بخُور کی مانِند ہو اور میرا ہاتھ اُٹھانا شام کی قُربانی کی مانِند۔ 3 اَے خُداوند!میرے مُنہ پر پہرا […]
Category Archives: زبُو
زبُو 142
مدد کے لِئے مُناجات داؤُد کا مشکِیل جب وہ غار میں تھا ۔ دُعا۔ 1 مَیں اپنی آواز بُلند کر کے خُداوند سے فریاد کرتا ہُوں ۔ مَیں اپنی ہی آواز سے خُداوند سے مِنّت کرتا ہُوں۔ 2 مَیں اُس کے حضُور فریاد کرتا ہُوں۔ مَیں اپنا دُکھ اُس کے حضُور بیان کرتا ہُوں۔ 3 […]
زبُو 143
مدد کے لِئے مُناجات داؤُد کا مزمُور۔ 1 اَے خُداوند!میری دُعا سُن ۔ میری اِلتجا پر کان لگا۔ اپنی وفاداری اور صداقت میں مُجھے جواب دے 2 اور اپنے بندہ کو عدالت میں نہ لا کیونکہ تیری نظر میں کوئی آدمی راست باز نہیں ٹھہر سکتا۔ 3 اِس لِئے کہ دُشمن نے میری جان کو […]
زبُو 144
بادشاہ فتح کے لِئے خُدا کا شُکر بجالاتاہے داؤُد کا مزمُور۔ 1 خُداوند میری چٹان مُبارک ہو جو میرے ہاتھوں کو جنگ کرنا اور میری اُنگلیوں کو لڑنا سِکھاتا ہے۔ 2 وہ مُجھ پر شفقت کرنے والا اور میرا قلعہ ہے۔ میرا اُونچا بُرج اور میرا چُھڑانے والا ۔ وہ میری سِپر اور میری پناہ […]
زبُو 145
حمدوسِتایش کا گِیت داؤُد کا مزمُور۔ مدح 1 اَے میرے خُدا! اَے بادشاہ! مَیں تیری تمجِید کرُوں گا اور ابدُالآباد تیرے نام کو مُبارک کہُوں گا۔ 2 مَیں ہر روز تُجھے مُبارک کہُوں گا اور ابدُالآباد تیرے نام کی سِتایش کرُوں گا۔ 3 خُداوند بزُرگ اور بے حد سِتایش کے لائِق ہے۔ اُس کی بزُرگی […]
زبُو 146
بچانے والے خُدا کی حمد 1 خُداوند کی حمد کرو! اَے میری جان خُداوند کی حمد کر ! 2 مَیں عُمر بھر خُداوند کی حمد کرُوں گا۔ جب تک میرا وجُود ہے مَیں اپنے خُدا کی مدح سرائی کرُوں گا۔ 3 نہ اُمرا پر بھروسا کرو نہ آدم زاد پر۔ وہ بچا نہیں سکتا۔ 4 […]
زبُو 147
قادرِ مُطلق خُدا کی حمد 1 خُداوند کی حمد کرو کیونکہ خُدا کی مدح سرائی کرنا بھلا ہے۔ اِس لِئے کہ یہ دِل پسند اور سِتایش زیبا ہے۔ 2 خُداوند یروشلِیم کو تعمِیر کرتا ہے۔ وہ اِسرائیل کے جلاوطنوں کو جمع کرتا ہے۔ 3 وہ شِکستہ دِلوں کو شِفا دیتا ہے اور اُن کے زخم […]
زبُو 148
کائنات کو خُدا کی حمد کرنے کی تاکِید 1 خُداوند کی حمد کرو۔ آسمان پر سے خُداوند کی حمد کرو۔ بُلندیوں پر اُس کی حمد کرو۔ 2 اَے اُس کے فرِشتو! سب اُس کی حمد کرو۔ اَے اُس کے لشکرو! سب اُس کی حمد کرو۔ 3 اَے سُورج!اَے چاند! اُس کی حمد کرو۔ اَے نُورانی […]
زبُو 149
حمدوسِتایش کاگِیت 1 خُداوند کی حمد کرو۔ خُداوند کے حضُور نیا گِیت گاؤ اور مُقدّسوں کے مجمع میں اُس کی مدح سرائی کرو ۔ 2 اِسرائیل اپنے خالِق میں شادمان رہے۔ فرزندانِ صِیُّون اپنے بادشاہ کے سبب سے شادمان ہوں۔ 3 وہ ناچتے ہُوئے اُس کے نام کی سِتایش کریں۔ وہ دَف اور سِتار پر […]
زبُو 150
خُداوند کی حمد کرو 1 خُداوند کی حمد کرو۔ تُم خُدا کے مَقدِس میں اُس کی حمد کرو۔ اُس کی قُدرت کے فلک پر اُس کی حمد کرو۔ 2 اُس کی قُدرت کے کاموں کے سبب سے اُس کی حمد کرو۔ اُس کی بڑی عظمت کے مُطابِق اُس کی حمد کرو۔ 3 نرسِنگے کی آواز […]