زبُو 131

حلِیمی سے توکُّل رکھنے کی دُعا معلوت یعنی ہَیکل کی زِیارت کا گِیت ۔داؤُد کا۔ 1 اَے خُداوند!میرا دِل مغرُور نہیں اور مَیں بُلندنظر نہیں ہُوں نہ مُجھے بڑے بڑے مُعا ملوں سے کوئی سروکار ہے نہ اُن باتوں سے جو میری سمجھ سے باہر ہیں۔ 2 یقِیناً مَیں نے اپنے دِل کو تسکِین دے […]

زبُو 132

ہَیکل کی تعرِیف و تَوصیِف معلوت یعنی ہَیکل کی زِیارت کا گِیت۔ 1 اَے خُداوند!داؤُد کی خاطِر اُس کی سب مُصِیبتوں کو یاد کر 2 کہ اُس نے کِس طرح خُداوند سے قَسم کھائی اور یعقُوب کے قادِر کے حضُور مَنّت مانی 3 کہ یقِیناً مَیں نہ اپنے گھر میں داخِل ہُوں گا نہ اپنے […]

زبُو 133

صُلح سلامتی سے رہنے کے لِئے سِتایش معلوت یعنی ہَیکل کی زِیارت کا گِیت ۔ داؤُدکا۔ 1 دیکھو!کَیسی اچھّی اور خُوشی کی بات ہے کہ بھائی باہم مِل کر رہیں۔ 2 یہ اُس بیش قِیمت تیل کی مانِند ہے جو سر پر لگایاگیا اور بہتا ہُؤا داڑھی پر یعنی ہارُون کے داڑھی پر آ گیا […]

زبُو 134

خُدا کی حمدوثنا کے لِئے پُکار معلوت یعنی ہَیکل کی زِیارت کا گِیت۔ 1 اَے خُداوند کے بندو! آؤ سب خُداوند کو مُبارک کہو ۔ تُم جو رات کو خُداوند کے گھر میں کھڑے رہتے ہو ! 2 مَقدِس کی طرف اپنے ہاتھ اُٹھاؤ اور خُداوند کو مُبارک کہو۔ 3 خُداوند جِس نے آسمان اور […]

زبُو 135

حمدو سِتایش کاگِیت 1 خُداوند کی حمد کرو۔ خُداوند کے نام کی حمد کرو۔ اَے خُداوند کے بندو! اُس کی حمد کرو۔ 2 تُم جو خُداوند کے گھر میں ہمارے خُدا کے گھر کی بارگاہوں میں کھڑے رہتے ہو۔ 3 خُداوند کی حمد کرو کیونکہ خُداوند بَھلا ہے۔ اُس کے نام کی مدح سرائی کرو […]

زبُو 136

شُکرگُذاری کاگِیت 1 خُداوند کا شُکر کرو کیونکہ وہ بھلا ہے کہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔ 2 اِلہٰوں کے خُدا کا شُکر کرو کہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔ 3 مالِکوں کے مالِک کا شُکر کرو کہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔ 4 اُسی کا جو اکیلا بڑے بڑے عجِیب کام کرتا ہے کہ […]

زبُو 137

اسِیر اِسرائیلیوں کا نَوحہ 1 ہم بابل کی ندیوں پر بَیٹھے اور صِیُّون کو یاد کر کے روئے۔ 2 وہاں بید کے درختوں پر اُن کے وسط میں ہم نے اپنی سِتاروں کو ٹانگ دِیا۔ 3 کیونکہ وہاں ہم کو اسِیر کرنے والوں نے گِیت گانے کا حُکم دِیا اور تباہ کرنے والوں نے خُوشی […]

زبُو 138

شُکر گُذاری کا گِیت داؤُد کا مزمُور۔ 1 مَیں پُورے دِل سے تیرا شُکر کرُوں گا۔ معبُودوں کے سامنے تیری مدح سرائی کرُوں گا ۔ 2 مَیں تیری مُقدّس ہَیکل کی طرف رُخ کر کے سِجدہ کرُوں گا اور تیری شفقت اور سچّائی کی خاطِر تیرے نام کا شُکر کرُوں گا کیونکہ تُو نے اپنے […]

زبُو 139

خُدا کی ہمہ دانی اور نِگہداشت مِیر مُغنّی کے لِئے داؤُد کا مزمُور۔ 1 اَے خُداوند! تُو نے مُجھے جانچ لِیا اور پہچان لِیا۔ 2 تُو میرا اُٹھنا بَیٹھنا جانتا ہے۔ تُو میرے خیال کو دُور سے سمجھ لیتا ہے۔ 3 تُو میرے راستہ کی اور میری خواب گاہ کی چھان بِین کرتا ہے اور […]

زبُو 140

مُحافِظت کے لِئے اِلتجا مِیر مُغنّی کے لِئے داؤُد کا مزمُور۔ 1 اَے خُداوند! مُجھے بُرے آدمی سے رہائی بخش۔ مُجھے تُندخُو آدمی سے محفُوظ رکھ۔ 2 جو دِل میں شرارت کے منصُوبے باندھتے ہیں وہ ہمیشہ مِل کر جنگ کے لِئے جمع ہو جاتے ہیں ۔ 3 اُنہوں نے اپنی زُبان سانپ کی طرح […]