زبُو 121

خُداوند ہمارا مُحافِظ معلوت یعنی ہَیکل کی زِیارت کا گِیت۔ 1 مَیں اپنی آنکھیں پہاڑوں کی طرف اُٹھاؤُں گا۔ میری کُمک کہاں سے آئے گی ؟ 2 میری کُمک خُداوند سے ہے جِس نے آسمان اور زمِین کو بنایا۔ 3 وہ تیرے پاؤں کو پِھسلنے نہ دے گا۔ تیرا مُحافِظ اُونگھنے کا نہیں۔ 4 دیکھ! […]

زبُو 122

یروشلیِم کی تعرِیف وتَوصیِف معلوت یعنی ہَیکل کی زِیارت کا گِیت ۔داؤُد کا۔ 1 مَیں خُوش ہُؤا جب وہ مُجھ سے کہنے لگے آؤ خُداوند کے گھر چلیں۔ 2 اَے یروشلِیم ! ہمارے قدم تیرے پھاٹکوں کے اندر ہیں۔ 3 اَے یروشلِیم ! تُو اَیسے شہر کی مانِند ہے جو گُنجان بنا ہو۔ 4 جہاں […]

زبُو 123

رحم کے لِئے مُناجات معلوت یعنی ہَیکل کی زِیارت کا گِیت۔ 1 تُو جو آسمان پر تخت نشِین ہے مَیں اپنی آنکھیں تیری طرف اُٹھاتا ہُوں۔ 2 دیکھ جِس طرح غُلاموں کی آنکھیں اپنے آقا کے ہاتھ کی طرف اور لَونڈی کی آنکھیں اپنی بی بی کے ہاتھ کی طرف لگی رہتی ہیں اُسی طرح […]

زبُو 124

خُدا اپنے لوگوں کی پناہ معلوت یعنی ہَیکل کی زِیارت کا گِیت ۔ داؤُد کا۔ 1 اب اِسرائیل یُوں کہے۔ اگر خُداوند ہماری طرف نہ ہوتا۔ 2 اگر خُداوند اُس وقت ہماری طرف نہ ہوتا جب لوگ ہمارے خِلاف اُٹھے 3 تو جب اُن کا قہر ہم پر بھڑکا تھا وہ ہم کو جِیتا ہی […]

زبُو 125

خُدا کے لوگوں کے تحفُّظ کی ضمانت معلوت یعنی ہَیکل کی زِیارت کا گِیت۔ 1 جو خُداوند پر توکُّل کرتے ہیں وہ کوہِ صِیُّون کی مانِند ہیں جو اٹل بلکہ ہمیشہ قائِم ہے۔ 2 جَیسے یروشلِیم پہاڑوں سے گِھرا ہے وَیسے ہی اب سے ابد تک خُداوند اپنے لوگوں کو گھیرے رہے گا۔ 3 کیونکہ […]

زبُو 126

رہائی کی اِلتجا معلوت یعنی ہَیکل کی زِیارت کا گِیت۔ 1 جب خُداوند صِیُّون کے اسِیروں کو واپس لایا تو ہم خواب دیکھنے والوں کی مانِند تھے۔ 2 اُس وقت ہمارے مُنہ میںہنسی اور ہماری زُبان پر راگنی تھی۔ تب قَوموں میں یہ چرچا ہونے لگا کہ خُداوند نے اِن کے لِئے بڑے بڑے کام […]

زبُو 127

خُداکی شفقت کے لِئے حمد وثنا معلوت یعنی ہَیکل کی زِیارت کا گِیت ۔ سُلیمان کا۔ 1 اگر خُداوند ہی گھر نہ بنائے تو بنانے والوں کی مِحنت عبث ہے۔ اگر خُداوند ہی شہر کی حِفاظت نہ کرے تو نِگہبان کا جاگنا عبث ہے۔ 2 تُمہارے لِئے سویرے اُٹھنا اور دیر میں آرام کرنا اور […]

زبُو 128

خُداوند کی فرمانبرداری کا اَجر معلوت یعنی ہَیکل کی زِیارت کا گِیت۔ 1 مُبارک ہے ہر ایک جو خُداوند سے ڈرتا اور اُس کی راہوں پر چلتا ہے۔ 2 تُو اپنے ہاتھوں کی کمائی کھائے گا۔ تُو مُبارک اور سعادت مند ہو گا۔ 3 تیری بِیوی تیرے گھر کے اندر میوہ دار تاک کی مانِندہو […]

زبُو 129

اِسرا ئیل کے دُشمنوں کے خِلاف دُعا معلوت یعنی ہَیکل کی زِیارت کا گِیت۔ 1 اِسرائیل اب یُوں کہے اُنہوں نے میری جوانی سے اب تک مُجھے بار بار ستایا۔ 2 ہاں اُنہوں نے میری جوانی سے اب تک مُجھے بار بار ستایا تَو بھی وہ مُجھ پر غالب نہ آئے۔ 3 ہلواہوں نے میری […]

زبُو 130

مدد کے لِئے اِلتجا معلوت یعنی ہَیکل کی زِیارت کا گِیت۔ 1 اَے خُداوند! مَیں نے گہراؤ میں سے تیرے حضُور فریاد کی ہے۔ 2 اَے خُداوند! میری آواز سُن لے۔ میری اِلتجا کی آواز پر تیرے کان لگے رہیں۔ 3 اَے خُداوند! اگر تُو بدکاری کو حِساب میں لائے تو اَے خُداوند! کَون قائِم […]