خُداہماری پناہ 1 جو حق تعالیٰ کے پردہ میں رہتا ہے۔ وہ قادرِ مُطلق کے سایہ میں سکُونت کرے گا۔ 2 مَیں خُداوند کے بارے میں کہُوں گا وُہی میری پناہ اورمیرا گڑھ ہے۔ وہ میرا خُدا ہے جِس پر میرا توکُّل ہے۔ 3 کیونکہ وہ تُجھے صیّاد کے پھندے سے اور مُہلِک وبا سے […]
Category Archives: زبُو
زبُو 92
حمد و سِتایش کاگِیت مزمُور۔ سبت کے دِن کے لِئے گِیت۔ 1 کیا ہی بھلا ہے خُداوند کا شُکر کرنا اور تیرے نام کی مدح سرائی کرنا اَے حق تعالیٰ! 2 صُبح کو تیری شفقت کا اِظہار کرنا اور رات کو تیری وفاداری کا۔ 3 دس تار والے ساز اور بربط پر اور سِتار پر […]
زبُو 93
خُدا بادشاہ ہے 1 خُداوند سلطنت کرتا ہے ۔ وہ شَوکت سے مُلبّس ہے۔ خُداوند قُدرت سے مُلبّس ہے ۔ وہ اُس سے کمربستہ ہے۔ اِس لِئے جہان قائِم ہے اور اُسے جُنبش نہیں۔ 2 تیرا تخت قدِیم سے قائِم ہے۔تُو ازل سے ہے۔ 3 سَیلابوں نے اَے خُداوند! سَیلابوں نے شور مچا رکھّا ہے۔سَیلاب […]
زبُو 94
خُدا سب کا اِنصاف کرنے والا ہے 1 اَے خُداوند! اَے اِنتقام لینے والے خُدا! اَے اِنتقام لینے والے خُدا! جلوہ گر ہو۔ 2 اَے جہان کا اِنصاف کرنے والے! اُٹھ۔ مغرُوروں کو بدلہ دے۔ 3 اَے خُداوند! شرِیر کب تک۔ شرِیر کب تک شادیانہ بجایا کریں گے؟ 4 وہ بکواس کرتے اور بڑا بول […]
زبُو 95
حمد و ثنا کا گِیت 1 آؤ ہم خُداوند کے حضُور نغمہ سرائی کریں! اپنی نجات کی چٹان کے سامنے خُوشی سے للکار یں ۔ 2 شُکرگُذاری کرتے ہُوئے اُس کے حضُور میں حاضِر ہوں ۔ مزمُور گاتے ہُوئے اُس کے آگے خُوشی سے للکاریں۔ 3 کیونکہ خُداوند خُدایِ عظِیم ہے اور سب اِلہٰوں پر […]
زبُو 96
خُدا سب سے بڑا بادشاہ ہے 1 خُداوند کے حضُور نیا گِیت گاؤ۔ اَے سب اہلِ زمِین! خُداوند کے حضُور گاؤ۔ 2 خُداوند کے حضُور گاؤ ۔ اُس کے نام کو مُبارک کہو۔ روزبروز اُس کی نجات کی بشارت دو۔ 3 قَوموں میں اُس کے جلال کا۔ سب لوگوں میں اُس کے عجائِب کا بیان […]
زبُو 97
خُدا سب سے اعلےٰ فرمانروا ہے 1 خُداوند سلطنت کرتا ہے ۔ زمِین شادمان ہو۔ بے شُمار جزِیرے خُوشی منائیں۔ 2 بادل اور تارِیکی اُس کے اِردگِرد ہیں۔ صداقت اور عدل اُس کے تخت کی بُنیاد ہیں۔ 3 آگ اُس کے آگے آگے چلتی ہے اور چاروں طرف اُس کے مُخالِفوں کو بھسم کر دیتی […]
زبُو 98
خُدا دُنیا کا فرمانروا ہے مزمُور۔ 1 خُداوند کے حضُور نیا گِیت گاؤ کیونکہ اُس نے عجِیب کام کِئے ہیں۔ اُس کے دہنے ہاتھ اور اُس کے مُقدّس بازُو نے اُس کے لِئے فتح حاصِل کی ہے۔ 2 خُداوند نے اپنی نجات ظاہِر کی ہے۔ اُس نے اپنی صداقت قَوموں کے سامنے نمایاں کی ہے۔ […]
زبُو 99
خُداسب سے بڑا بادشاہ ہے 1 خُداوند سلطنت کرتا ہے ۔ قَومیں کانپیں۔ وہ کرُّوبیوں پر بَیٹھتا ہے ۔ زمِین لرزے۔ 2 خُداوند صِیُّون میں بزُرگ ہے اور وہ سب قَوموں پر بُلند و بالا ہے۔ 3 وہ تیرے بزُرگ اور مُہِیب نام کی تعرِیف کریں۔ وہ قُدُّوس ہے۔ 4 بادشاہ کی قُوّت اِنصاف پسند […]
زبُو 100
حمدوسِتایش کا گِیت شُکرگُذاری کا مزمُور۔ 1 اَے اہلِ زمِین! سب خُداوند کے حضُور خُوشی کا نعرہ مارو ۔ 2 خُوشی سے خُداوند کی عِبادت کرو۔ گاتے ہُوئے اُس کے حضُور حاضِر ہو۔ 3 جان رکھّو کہ خُداوند ہی خُدا ہے۔ اُسی نے ہم کو بنایا اور ہم اُسی کے ہیں۔ ہم اُس کے لوگ […]