زبُو 1

حقیِقی مُبارک حالی 1 مُبارک ہے وہ آدمی جو شرِیروں کی صلاح پر نہیں چلتا اور خطاکاروں کی راہ میں کھڑا نہیں ہوتا اور ٹھٹّھابازوں کی مجلِس میں نہیں بَیٹھتا 2 بلکہ خُداوند کی شرِیعت میں اُس کی خُوشنُودی ہے اور اُسی کی شرِیعت پر دِن رات اُس کا دِھیان رہتا ہے۔ 3 وہ اُس […]

زبُو 2

خُدا کا برگزُیدہ بادشاہ 1 قَومیں کِس لِئے طَیش میں ہیں اور لوگ کیوں باطِل خیال باندھتے ہیں؟ 2 خُداوند اور اُ س کے مسِیح کے خِلاف زمِین کے بادشاہ صف آرائی کر کے اور حاکِم آپس میں مشوَرہ کر کے کہتے ہیں 3 آؤ ہم اُن کے بندھن توڑ ڈالیں اور اُن کی رسِّیاں […]

زبُو 3

مدد کے لِئے صُبح کی دُعا داؤُد کا مزمُور جب وہ اپنے بیٹے ابی سلوم کے سامنے سے بھاگا۔ 1 اَے خُداوند میرے ستانے والے کِتنے بڑھ گئے! وہ جو میرے خِلاف اُٹھتے ہیں بُہت ہیں۔ 2 بُہت سے میری جان کے بارے میں کہتے ہیں کہ خُدا کی طرف سے اُس کی کُمک نہ […]

زبُو 4

مدد کے لِئے شام کی دُعا مِیر مُغنّی کے لِئے تاردار سازوں کے ساتھ داؤُد کا مز مُور ۔ 1 جب مَیں پکارُوں تو مُجھے جواب دے ۔ اَے میری صداقت کے خُدا! تنگی میں تُو نے مُجھے کُشادگی بخشی ۔ مُجھ پر رحم کر اور میری دُعا سُن لے۔ 2 اَے بنی آدم! کب […]

زبُو 5

مُحافظت کے لِئے دُعا مِیر مُغنّی کے لِئے بانسلیوں کے ساتھ داؤُد کامزمُور۔ 1 اَے خُداوند میری باتوں پر کان لگا! میری آہوں پر توجُّہ کر! 2 اَے میرے بادشاہ! اَے میرے خُدا! میری فریاد کی آواز کی طرف مُتوجِّہ ہو کیونکہ مَیں تُجھ ہی سے دُعا کرتا ہُوں۔ 3 اَے خُداوند! تُو صُبح کو […]

زبُو 6

مُصِیبت میں مدد کے لِئے فریاد مِیر مُغنّی کے لِئے تاردار سازوں کے ساتھ شمِینیت کے سُرپر داؤُد کامزمُور۔ 1 اَے خُداوند!تُو مُجھے اپنے قہر میں نہ جِھڑک اور اپنے غَیظ و غضب میں مُجھے تنبِیہ نہ دے۔ 2 اَے خُداوند! مُجھ پر رحم کر کیونکہ مَیں پژمُردہ ہوگیا ہُوں ۔ اَے خُداوند مُجھے شِفا […]

زبُو 7

عَدل و اِنصاف کے لِئے دُعا داؤُد کا شِگایُون جِسے اُس نے بِنیمنی کُوش کی باتوں کے سبب سے خُداوند کے حضُور گایا۔ 1 اَے خُداوند میرے خُدا! میرا توکُّل تُجھ پر ہے۔ سب پِیچھا کرنے والوں سے مُجھے بچا اور چُھڑا ۔ 2 اَیسا نہ ہوکہ وہ شیرِ بَبر کی طرح میری جان کو […]

زبُو 8

خُدا کی تمجِید اور اِنسان کا وقار مِیر مُغنّی کے لِئے گِتّیت کے سُرپر داؤُد کا مزمُور۔ 1 اَے خُداوند ہمارے رب! تیرا نام تمام زمِین پر کَیسا بزُرگ ہے! تُو نے اپنا جلال آسمان پر قائِم کِیا ہے۔ 2 تُو نے اپنے مُخالِفوں کے سبب سے بچّوں اور شِیرخواروں کے مُنہ سے قُدرت کو […]

زبُو 9

عَدل و اِنصاف کے لِئے خُدا کی شُکر گُذاری مِیر مُغنّی کے لِئے موت لبِّین کے سُر پر داؤُد کا مزمُور۔ 1 مَیں اپنے پُورے دِل سے خُداوند کی شُکر گُذاری کرُو ں گا۔ مَیں تیرے سب عجِیب کاموں کا بیان کرُوں گا۔ 2 مَیں تُجھ میں خُوشی مناؤُں گا اور مسرُور ہُوں گا۔ اَے […]

زبُو 10

عَدل و اِنصاف کے لِئے دُعا 1 اَے خُداوند!تُو کیوں دُور کھڑا رہتا ہے؟ مُصِیبت کے وقت تُو کیوںچُھپ جاتا ہے؟ 2 شرِیر کے غرُور کے سبب سے غرِیب کا تُندی سے پِیچھا کِیا جاتا ہے ۔ جو منصُوبے اُنہوں نے باندھے ہیں وہ اُن ہی میں گرفتارہو جائیں۔ 3 کیونکہ شرِیر اپنی نفسانی خواہِش […]