دانی ایل اور اُس کے ساتھیوں کے واقعات ۱:۱ -۶:۲۸ نوجوان نبُوکد نضر کے دربار میں 1 شاہِ یہُودا ہ یہُویقیِم کی سلطنت کے تِیسرے سال میں شاہِ بابل نبُوکد نضر نے یروشلیِم پر چڑھائی کر کے اُس کا مُحاصرہ کِیا۔ 2 اور خُداوند نے شاہِ یہُودا ہ یہُویقِیم کو اور خُدا کے گھر کے […]
Category Archives: دانی ایل
دانی ایل 2
نبُوکدنضر کا خواب 1 اور نبُوکدنضر نے اپنی سلطنت کے دُوسرے سال میں اَیسے خواب دیکھے جِن سے اُس کا دِل گھبرا گیا اور اُس کی نِیند جاتی رہی۔ 2 تب بادشاہ نے حُکم دِیا کہ فالگِیروں اور نجُومِیوں اور جادُوگروں اور کسدیوں کو بُلائیں کہ بادشاہ کے خواب اُسے بتائیں چُنانچہ وہ آئے اور […]
دانی ایل 3
نبُوکدنضر سب کو سونے کی مُورت کی پُوجا کرنے کا حُکم دیتاہے 1 نبُوکد نضر بادشاہ نے ایک سونے کی مُورت بنوائی جِس کی لمبائی ساٹھ ہاتھ اور چَوڑائی چھ ہاتھ تھی اور اُسے دُورا کے مَیدان صُوبۂِ بابل میں نصب کِیا۔ 2 تب نبُوکد نضر بادشاہ نے لوگوں کو بھیجا کہ ناظِموں اور حاکِموں […]
دانی ایل 4
نبُوکدنضر کا دُوسر ا خواب 1 نبُوکد نضر بادشاہ کی طرف سے تمام لوگوں اُمّتوں اور اہلِ لُغت کے لِئے جو تمام رُویِ زمِین پر سکُونت کرتے ہیں تُمہاری سلامتی ا فزُون ہو۔ 2 مَیں نے مُناسِب جانا کہ اُن نِشانوں اور عجائِب کو ظاہِر کرُوں جو خُدا تعالیٰ نے مُجھ پر آشکارا کِئے ہیں۔ […]
دانی ایل 5
بیلشضر کی ضِیافت 1 بیلشضر بادشاہ نے اپنے ایک ہزار اُمرا کی بڑی دُھوم دھام سے ضِیافت کی اور اُن کے سامنے مَے نوشی کی۔ 2 بیلشضر نے مَے سے مسرُور ہو کر حُکم کِیا کہ سونے اور چاندی کے ظرُوف جو نبُوکد نضر اُس کا باپ یروشلِیم کی ہَیکل سے نِکال لایا تھا لائیں […]
دانی ایل 6
دانی ایل شیروں کی ماند میں 1 دارا کو پسند آیا کہ مملکت پر ایک سَو بِیس ناظِم مُقرّر کرے جو تمام مملکت پر حُکومت کریں۔ 2 اور اُن پر تِین وزِیر ہوں جِن میں سے ایک دانی ایل تھا تاکہ ناظِم اُن کو حِساب دیں اور بادشاہ خسارت نہ اُٹھائے۔ 3 اور چُونکہ دانی […]
دانی ایل 7
دانی ایل اپنی رویاؤں کا بیان کرتا ہے ۷:ا-۱۲:۱۳ دانی ایل کی چار حَیوانوں کی رویا 1 شاہِ بابل بیلشضر کے پہلے سال میں دانی ایل نے اپنے بستر پر خواب میں اپنے سر کے دماغی خیالات کی رویا دیکھی ۔ تب اُس نے اُس خواب کو لِکھا اور اُن حالات کا مُجمل بیان کِیا۔ […]
دانی ایل 8
دانی ایل کی مینڈھے اور بکرے کی رویا 1 بیلشضر بادشاہ کی سلطنت کے تِیسرے سال میں مُجھ کو ہاں مُجھ دانی ایل کو ایک رویا نظر آئی یعنی میری پہلی رویا کے بعد۔ 2 اور مَیں نے عالمِ رویا میں دیکھا اور جِس وقت مَیں نے دیکھا اَیسا معلُوم ہُؤا کہ مَیں قصرِ سو […]
دانی ایل 9
دانی ایل اپنے لوگوں کے لِئے دُعا مانگتا ہے 1 دارا بِن اخسو یرس جو مادیوں کی نسل سے تھا اور کسدیوں کی مملکت پر بادشاہ مُقرّر ہُؤا اُس کے پہلے سال میں۔ 2 یعنی اُس کی سلطنت کے پہلے سال میں مَیں دانی ایل نے کِتابوں میں اُن برسوں کا حِساب سمجھا جِن کی […]
دانی ایل 10
دریائے دَجلہ کے کِنارے دانی ایل کی رویا 1 شاہِ فارس خور س کے تِیسرے سال میں دانی ایل پر جِس کا نام بیلطشضر رکھّا گیا ایک بات ظاہِر کی گئی اور وہ بات سچ اور بڑی لشکر کشی کی تھی اور اُس نے اُس بات پر غَور کِیا اور اُس رویا کا بھید سمجھا۔ […]