غُلاموں کے ساتھ سلُوک 1 وہ احکام جو تُجھے اُن کو بتانے ہیں یہ ہیں۔ 2 اگر تُو کوئی عِبرانی غُلام خریدے تُو وہ چھ برس خِدمت کرے اور ساتویں برس مُفت آزاد ہو کر چلا جائے۔ 3 اگر وہ اکیلا آیا ہو تو اکیلا ہی چلا جائے اور اگر وہ بیاہا ہو تو اُس […]
Category Archives: خُرُوج
خُرُوج 22
تلافی کی بابت احکام 1 اگر کوئی آدمی بَیل یا بھیڑ چُرا لے اور اُسے ذبح کر دے یا بیچ ڈالے تو وہ ایک بَیل کے بدلے پانچ بَیل اورایک بھیڑ کے بدلے چار بھیڑیں بھرے۔ 2 اگر چور سیندھ مارتے ہُوئے پکڑا جائے اور اُس پر اَیسی مار پڑے کہ وہ مَر جائے تو […]
خُرُوج 23
اِنصاف اور صاف گوئی 1 تُو جُھوٹی بات نہ پَھیلانا اور ناراست گواہ ہونے کے لِئے شرِیروں کا ساتھ نہ دینا۔ 2 بُرائی کرنے کے لِئے کِسی بِھیڑ کی پَیروی نہ کرنا اور نہ کِسی مُقدّمہ میں اِنصاف کا خُون کرانے کے لِئے بِھیڑ کا مُنہ دیکھ کر کُچھ کہنا۔ 3 اور نہ مُقدّمہ میں […]
خُرُوج 24
عہد کی تصدیق 1 اور اُس نے مُوسیٰ سے کہا کہ تُو ہارُو ن اور ند ب اور اَبیہو اور بنی اِسرائیل کے ستر بزُرگوں کو لے کر خُداوند کے پاس اُوپر آ اور تُم دُور ہی سے سِجدہ کرنا۔ 2 اور مُوسیٰ اکیلا خُداوند کے نزدِیک آئے پر وہ نزدِیک نہ آئیں اور اَور […]
خُرُوج 25
خَیمۂ اِجتماع کے لِئے نذرانے اور ہَدئے 1 اور خُداوند نے مُوسیٰ کو فرمایا۔ 2 بنی اِسرائیل سے یہ کہنا کہ میرے لِئے نذر لائیں اور تُم اُن ہی سے میری نذر لینا جو اپنے دِل کی خُوشی سے دیں۔ 3 اور جِن چِیزوں کی نذر تُم کو اُن سے لینی ہے وہ یہ ہیں […]
خُرُوج 26
خُداوندکی حضُوری کا خَیمہ (مسکن) 1 اور تُو مسکن کے لِئے دس پردے بنانا ۔ یہ بٹے ہُوئے بارِیک کتان اور آسمانی قِرمزی اور سُرخ رنگ کے کپڑوں کے ہوں اور اِن میں کِسی ماہر اُستاد سے کرُّوبیوں کی صُورت کڑھوانا۔ 2 ہر پردہ کی لمبائی اٹھائِیس ہاتھ اور چَوڑائی چار ہاتھ ہو اور سب […]
خُرُوج 27
قُربان گاہ 1 اور تُو کِیکر کی لکڑی کی قُربان گاہ پانچ ہاتھ لمبی اور پانچ ہاتھ چَوڑی بنانا ۔ وہ قُربان گاہ چَوکُھونٹی اور اُس کی اُونچائی تِین ہاتھ ہو۔ 2 اور تُو اُس کے لِئے اُس کے چاروں کونوں پر سِینگ بنانا اور وہ سِینگ اور قُربان گاہ سب ایک ہی ٹُکڑے کے […]
خُرُوج 28
کاہِنوں کے لِباس 1 اور تُو بنی اِسرائیل میں سے ہارُو ن کو جو تیرا بھائی ہے اور اُس کے ساتھ اُس کے بیٹوں کو اپنے نزدِیک کر لینا تاکہ ہارُو ن اور اُس کے بیٹے ۔ ندب اور اَبیہو اور العیزر اور اِتمر کہانت کے عُہدہ پر ہو کر میری خِدمت کریں۔ 2 اور […]
خُرُوج 29
ہارُون اور اُس کے بیٹوں کو کاہِن مخصُوص کرنے کے لِئے ہدایات 1 اور اُن کو پاک کرنے کی خاطِر تاکہ وہ میرے لِئے کاہِن کی خِدمت کو انجام دیں تُو اُن کے واسطے یہ کرنا کہ ایک بچھڑا اور دو بے عَیب مینڈھے لینا۔ 2 اور بے خمِیری روٹی اور بے خمِیرکے کُلچے جِن […]
خُرُوج 30
بخُور جلانے کی قُربان گاہ 1 اور تُو بخُور جلانے کے لِئے کِیکر کی لکڑی کی ایک قُربان گاہ بنانا۔ 2 اُس کی لمبائی ایک ہاتھ اور چَوڑائی ایک ہاتھ ہو ۔ وہ چَوکُھونٹی رہے اور اُس کی اُونچائی دو ہاتھ ہو اور اُس کے سِینگ اُسی ٹُکڑے سے بنائے جائیں۔ 3 اور تُو اُس […]