مُوسیٰ پہلَوٹھوں کی ہلاکت کا اِعلان کرتا ہے 1 اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ مَیں فِرعو ن اور مِصریوں پر ایک بلا اَور لاؤُں گا ۔ اُس کے بعد وہ تُم کو یہاں سے جانے دے گا اور جب وہ تُم کو جانے دے گا تو یقِیناً تُم سب کو یہاں سے بِالکُل […]
Category Archives: خُرُوج
خُرُوج 12
فَسح 1 پِھر خُداوند نے مُلکِ مِصر میں مُوسیٰ اور ہارُو ن سے کہا کہ۔ 2 یہ مہِینہ تُمہارے لِئے مہِینوں کا شرُوع اور سال کا پہلا مہِینہ ہو۔ 3 پس اِسرائیلیوں کی ساری جماعت سے یہ کہہ دو کہ اِسی مہینے کے دسویں دِن ہر شخص اپنے آبائی خاندان کے مُطابِق گھر پِیچھے ایک […]
خُرُوج 13
اِسرائیلی پہلَوٹھوں کی مخصُوصیّت 1 اور خُداوند نے مو سیٰ کو فرمایا کہ۔ 2 سب پہلَوٹھوں کو یعنی جو بنی اِسرائیل میں خواہ اِنسان ہو خواہ حَیوان پہلَوٹھی کے بچّے ہوں اُن کو میرے لِئے مُقدّس ٹھہرا کیونکہ وہ میرے ہیں۔ بے خمِیری روٹی کی عِید 3 اور مُو سیٰ نے لوگوں سے کہا کہ […]
خُرُوج 14
بحرِ قُلزم کے پار جانا 1 اور خُداوند نے مُو سیٰ سے فرمایا کہ۔ 2 بنی اِسرائیل کو حُکم دے کہ وہ لَوٹ کر مجدا ل اور سمُندر کے بِیچ فی ہخِیرو ت کے مُقابِل بعل صفون کے آگے ڈیرے لگائیں ۔ اُسی کے آگے سمُندر کے کنارے کنارے ڈیرے لگانا۔ 3 فِرعو ن بنی […]
خُرُوج 15
مُوسیٰ کا گِیت 1 تب مُوسیٰ اور بنی اِسرائیل نے خُداوند کے لِئے یہ گِیت گایا اور یُوں کہنے لگے :- مَیں خُداوند کی ثنا گاؤُں گاکیونکہ وہ جلال کے ساتھ فتح مند ہُؤا ۔ اُس نے گھوڑے کو سوار سمیت سمُندر میں ڈال دِیا 2 خُداوند میرا زور اور راگ ہے ۔ وُہی میری […]
خُرُوج 16
مَنّ اور بٹیریں 1 پِھر وہ ایلیم سے روانہ ہُوئے اور بنی اِسرائیل کی ساری جماعت مُلکِ مِصر سے نِکلنے کے بعد دُوسرے مہینے کی پندرھویں تارِیخ کوسیِن کے بیابان میں جو ایلیم اور سِینا کے درمیان ہے پُہنچی۔ 2 اور اُس بیابان میں بنی اِسرائیل کی ساری جماعت مُوسیٰ اور ہارُو ن پر بُڑبُڑانے […]
خُرُوج 17
چٹان میں سے پانی 1 پِھر بنی اِسرائیل کی ساری جماعت سِین کے بیابان سے چلی اور خُداوند کے حُکم کے مُطابِق سفر کرتی ہُوئی رفیدیم میں آکر ڈیرا کِیا ۔ وہاں اُن لوگوں کے پِینے کو پانی نہ مِلا۔ 2 وہاں وہ لوگ مُوسیٰ سے جھگڑا کر کے کہنے لگے کہ ہم کو پِینے […]
خُرُوج 18
یِترو مُوسیٰ سے مِلنے آتا ہے 1 اور جو کُچھ خُداوند نے مُوسیٰ اور اپنی قَوم اِسرائیل کے لِئے کِیا اور جِس طرح سے خُداوند نے اِسرا ئیل کو مِصر سے نِکالا سب مُوسیٰ کے خُسر یِترو نے جو مِدیا ن کا کاہِن تھا سُنا۔ 2 اور مُوسیٰ کے خُسریتِرو نے مُوسیٰ کی بِیوی صفُّور […]
خُرُوج 19
اِسرائیلی کوہِ سینا پر 1 اور بنی اِسرائیل کو جِس دِن مُلکِ مِصر سے نِکلے تین مہینے ہُوئے اُسی دِن وہ سینا کے بیابان میں آئے۔ 2 اور جب وہ رفید یم سے روانہ ہو کر سینا کے بیابان میں آئے تو بیابان ہی میں ڈیرے لگا لِئے ۔سو وہیں پہاڑ کے سامنے اِسرائیلیوں کے […]
خُرُوج 20
دس حُکم 1 اور خُدا نے یہ سب باتیں فرمائیں کہ۔ 2 خُداوند تیرا خُدا جو تُجھے مُلکِ مِصر سے اور غُلامی کے گھر سے نِکال لایا مَیں ہُوں۔ 3 میرے حضُور تُو غَیر معبُودوں کو نہ ماننا۔ 4 تُو اپنے لِئے کوئی تراشی ہُوئی مُورت نہ بنانا ۔ نہ کِسی چِیز کی صُورت بنانا […]