خُرُوج 1

مِصر میں اِسرائیلیوں پر ظُلم و سِتم 1 اِسرا ئیل کے بیٹوں کے نام جو اپنے اپنے گھرانے کو لے کر یعقُوب کے ساتھ مِصر میں آئے یہ ہیں۔ 2 رُو بن ۔ شمعُو ن ۔ لاو ی ۔ یہُودا ہ۔ 3 اِشکار ۔ زبُولُون ۔ بِنیمین۔ 4 دان ۔ نفتالی ۔ جد ۔ آشر۔ […]

خُرُوج 2

مُوسیٰ کی پَیدایش 1 اور لاو ی کے گھرانے کے ایک شخص نے جا کر لاو ی کی نسل کی ایک عَورت سے بیاہ کِیا۔ 2 وہ عَورت حامِلہ ہُوئی اور اُس کے بیٹا ہُؤا اور اُس نے یہ دیکھ کر کہ بچّہ خُوب صُورت ہے تِین مہِینے تک اُسے چُھپا کر رکھّا۔ 3 اور […]

خُرُوج 3

خُدا مُوسیٰ کو بُلاتا ہے 1 اور مُوسیٰ اپنے خُسر یِترو کی جو مِدیان کا کاہِن تھا بھیڑ بکریاں چراتا تھا اور وہ بھیڑ بکر یوں کو ہنکاتا ہُؤا اُن کو بیابان کی پرلی طرف سے خُدا کے پہاڑ حورِب کے نزدِیک لے آیا۔ 2 اور خُداوند کا فرِشتہ ایک جھاڑی میں سے آگ کے […]

خُرُوج 4

خُدا مُوسیٰ کو مُعجِزوں کا اِختیار دیتا ہے 1 تب مُوسیٰ نے جواب دِیا لیکن وہ تو میرا یقیِن ہی نہیں کریں گے نہ میری بات سُنیں گے ۔ وہ کہیں گے خُداوند تُجھے دِکھائی نہیں دِیا۔ 2 اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ یہ تیرے ہاتھ میں کیا ہے؟ اُس نے کہا لاٹھی۔ […]

خُرُوج 5

مُوسیٰ اور ہارُون مِصر کے بادشاہ کے حضُور 1 اِس کے بعد مُوسیٰ اور ہارُون نے جا کر فِرعو ن سے کہا کہ خُداوند اِسرا ئیل کا خُدا یُوں فرماتا ہے کہ میرے لوگوں کو جانے دے تاکہ وہ بیابان میں میرے لِئے عِید کریں۔ 2 فِرعو ن نے کہا کہ خُداوند کَون ہے کہ […]

خُرُوج 6

1 تب خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ اب تُو دیکھے گا کہ مَیں فِرعو ن کے ساتھ کیا کرتا ہُوں ۔ تب وہ زورآور ہاتھ کے سبب سے اُن کو جانے دے گا اور زورآور ہاتھ ہی کے سبب سے وہ اُن کو اپنے مُلک سے نِکال دے گا۔ خُدا مُوسیٰ کو طلب کرتا […]

خُرُوج 7

1 پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا دیکھ مَیں نے تُجھے فِرعو ن کے لِئے گویا خُدا ٹھہرایا اور تیرا بھائی ہارُو ن تیرا پَیغمبرہو گا۔ 2 جو جو حُکم مَیں تُجھے دُوں سو تُو کہنا اور تیرا بھائی ہارُون اُسے فِرعو ن سے کہے کہ وہ بنی اِسرائیل کو اپنے مُلک سے جانے دے۔ […]

خُرُوج 8

مینڈک 1 پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ فِرعو ن کے پاس جا اور اُس سے کہہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ میرے لوگوں کو جانے دے تاکہ وہ میری عِبادت کریں۔ 2 اور اگر تُو اُن کو جانے نہ دے گا تو دیکھ مَیں تیرے مُلک کو مینڈکوں سے مارُوں گا۔ 3 اور […]

خُرُوج 9

مویشیوں میں مَری 1 تب خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا فِرعو ن کے پاس جا کر اُس سے کہہ کہ خُداوند عِبرانیوں کا خُدا یُوں فرماتاہے کہ میرے لوگوں کو جانے دے تاکہ وہ میری عِبادت کریں۔ 2 کیونکہ اگر تُو اِنکار کرے اور اُن کو جانے نہ دے اور اب بھی اُن کو روکے […]

خُرُوج 10

ٹِڈّیاں 1 اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ فِرعو ن کے پاس جا کیونکہ مَیں ہی نے اُس کے دِل اور اُس کے نوکروں کے دِل کو سخت کر دِیا ہے تاکہ مَیں اپنے یہ نِشان اُن کے بِیچ دِکھاؤُں۔ 2 اور تُو اپنے بیٹے اور اپنے پوتے کو میرے نِشان اور وہ کام […]