خُداوند کی تلوار 1 پِھر خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا۔ 2 کہ اَے آدم زاد یروشلیِم کا رُخ کر اور مُقدّس مکانوں سے مُخاطِب ہو کر مُلکِ اِسرائیل کے خِلاف نبُوّت کر۔ 3 اور اُس سے کہہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ دیکھ مَیں تیرا مُخالِف ہُوں اور اپنی تلوار مِیان سے نِکال […]
Category Archives: حِزقی ایل
حِزقی ایل 22
یروشلیِم کے جرائم 1 پِھر خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا۔ 2 کہ اَے آدم زاد کیا تُو اِلزام نہ لگائے گا؟ کیا تُو اِس خُونی شہر کو مُلزم نہ ٹھہرائے گا؟ تُو اِس کے سب نفرتی کام اِس کو دِکھا۔ 3 اور کہہ خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ اَے شہر تُو اپنے […]
حِزقی ایل 23
بدکار بہنیں 1 اور خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا۔ 2 کہ اَے آدم زاد! دو عَورتیں ایک ہی ماں کی بیٹِیاں تھِیں۔ 3 اُنہوں نے مِصر میں بدکاری کی ۔ وہ اپنی جوانی میں بدکار بنِیں ۔ وہاں اُن کی چھاتِیاں مَلی گئِیں اور وہِیں اُن کے دوشِیزگی کے پِستان مَسلے گئے۔ 4 […]
حِزقی ایل 24
زنگ خُوردہ دیگ 1 پِھر نویں برس کے دسویں مہِینے کی دسوِیں تارِیخ کو خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا۔ 2 کہ اَے آدم زاد آج کے دِن ہاں اِسی دِن کا نام لِکھ رکھ ۔ شاہِ بابل نے عَین اِسی دِن یروشلیِم پر خُرُوج کِیا۔ 3 اور اِس باغی خاندان کے لِئے ایک […]
حِزقی ایل 25
بنی عمُّون کے خِلاف نبُّوت 1 اور خُداوند خُدا کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا۔ 2 کہ اَے آدم زاد بنی عمُّون کی طرف مُتوجِّہ ہو اور اُن کے خِلاف نبُوّت کر۔ 3 اور بنی عمُّون سے کہہ خُداوند خُدا کا کلام سُنو ۔ خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے چُونکہ تُو نے میرے مَقدِس پر […]
حِزقی ایل 26
صُور کے خِلاف نبُّوت 1 اور گیارھویں برس میں مہِینے کے پہلے دِن خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا۔ 2 کہ اَے آدم زاد چُونکہ صُور نے یروشلیِم پر کہا ہے آہاہا! وہ قَوموں کا پھاٹک توڑ دِیا گیا ہے ۔اب وہ میری طرف مُتوجِّہ ہو گی ۔اب اُس کی بربادی سے میری معمُوری […]
حِزقی ایل 27
1 پِھر خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا۔ 2 کہ اَے آدم زاد تُو صُور پر نَوحہ شرُوع کر۔ 3 اور صُور سے کہہ تُجھے جِس نے سمُندر کے مدخل میں جگہ پائی اور بُہت سے بحری مُمالِک کے لوگوں کے لِئے تِجارت گاہ ہے خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ اَے صُور تُو […]
حِزقی ایل 28
صُور کے بادشاہ کے خِلاف نبُوّت 1 پِھر خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا۔ 2 کہ اَے آدم زاد والیِ صُور سے کہہ خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے اِس لِئے کہ تیرے دِل میں گھمنڈ سمایا اور تُو نے کہا مَیں خُدا ہُوں اور وسطِ بحر میں اِلٰہی تخت پر بَیٹھا ہُوں اور تُو […]
حِزقی ایل 29
مِصر کے خِلاف نبُّوت 1 دسویں برس کے دسویں مہِینے کی بارھوِیں تارِیخ کو خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا۔ 2 کہ اَے آدم زاد تُو شاہِ مِصر فرعَون کے خِلاف ہو اور اُس کے اور تمام مُلکِ مِصر کے خِلاف نبُوّت کر۔ 3 کلام کر اور کہہ خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ […]
حِزقی ایل 30
خُداوند مِصر کو سزا دے گا 1 اور خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا۔ 2 کہ اَے آدم زاد نبُوّت کر اور کہہ خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ چِلاّ کر کہو افسوس اُس روز پر!۔ 3 اِس لِئے کہ وہ روز قرِیب ہے ہاں خُداوند کا روز یعنی بادلوں کا روز قرِیب ہے […]