حِزقی ایل 1

خُداکے بارے میں حِزقی ایل کی پہلی رویا خُدا کا تخت 1 تِیسویں برس کے چَوتھے مہِینے کی پانچوِیں تارِیخ کو یُوں ہُؤا کہ جب مَیں نہرِ کبار کے کنارے پر اسِیروں کے درمِیان تھا تو آسمان کُھل گیا اور مَیں نے خُدا کی رویتیں دیکِھیں۔ 2 اُس مہِینے کی پانچویِں کو یہُویا کِین بادشاہ […]

حِزقی ایل 2

خُدا حِزقی ایل کو نبی ہونے کے لِئے بُلاتاہے اور دیکھتے ہی مَیں اَوندھے مُنہ گِرا اور مَیں نے ایک ۲ آواز سُنی جَیسے کوئی باتیں کرتا ہے۔ 1 اور اُس نے مُجھے کہا اَے آدم زاد اپنے پاؤں پر کھڑا ہو کہ مَیں تُجھ سے باتیں کرُوں۔ 2 جب اُس نے مُجھے یُوں کہا […]

حِزقی ایل 3

1 پِھر اُس نے مُجھے کہا اَے آدم زاد جو کُچھ تُو نے پایا سو کھا ۔ اِس طُومار کو نِگل جا اور جا کر اِسرائیل کے خاندان سے کلام کر۔ 2 تب مَیں نے مُنہ کھولا اور اُس نے وہ طُومار مُجھے کھِلایا۔ 3 پِھر اُس نے مُجھے کہا اَے آدمزاد اِس طُومار کو […]

حِزقی ایل 4

حِزقی ایل یروشلیِم کے محاصرہ کا عملی مُظاہِرہ کرتا ہے 1 اور اَے آدم زاد تُو ایک کھپرا لے اور اپنے سامنے رکھ کر اُس پر ایک شہر ہاں یروشلیِم ہی کی تصوِیر کھینچ۔ 2 اور اُس کا مُحاصرہ کر اور اُس کے مُقابِل بُرج بنا اور اُس کے سامنے دمدمہ باندھ اور اُس کے […]

حِزقی ایل 5

حِزقی ایل اپنے بال مُنڈاتا ہے 1 اَے آدم زاد تُو ایک تیز تلوار لے اور حجّام کے اُسترہ کی طرح اُس سے اپنا سر اور اپنی داڑھی مُنڈا اور ترازُو لے اور بالوں کو تول کر اُن کے حِصّے بنا۔ 2 پِھر جب مُحاصرہ کے دِن پُورے ہو جائیں تو شہر کے بِیچ میں […]

حِزقی ایل 6

خُداوندبُت پرستی کی مُذّمت کر تا ہے 1 اور خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا۔ 2 کہ اَے آدم زاد اِسرائیل کے پہاڑوں کی طرف مُنہ کرکے اُن کے خِلاف نبُوّت کر۔ 3 اور یُوں کہہ کہ اَے اِسرائیل کے پہاڑو خُداوند خُدا کا کلام سُنو! خُداوند خُدا پہاڑوں اور ٹِیلوں کو اور نہروں […]

حِزقی ایل 7

اِسرا ئیل کاانجام نزدِیک ہے 1 اور خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا۔ 2 کہ اَے آدم زاد خُداوند خُدا اِسرائیل کے مُلک سے یُوں فرماتا ہے کہ تمام ہُؤا! مُلک کے چاروں کونوں پر خاتِمہ آن پُہنچا ہے۔ 3 اب تیری اجل آئی اور مَیں اپنا غضب تُجھ پر نازِل کرُوں گا اور […]

حِزقی ایل 8

خُدا کے بارے میںحِزقی ایل کی دُوسری رویا 1 اور چھٹے برس کے چھٹے مہِینے کی پانچویِں تارِیخ کو یُوں ہُؤا کہ مَیں اپنے گھر میں بَیٹھا تھا اور یہُودا ہ کے بزُرگ میرے سامنے بَیٹھے تھے کہ وہاں خُداوند خُدا کا ہاتھ مُجھ پر ٹھہرا۔ 2 تب مَیں نے نِگاہ کی اور کیا دیکھتا […]

حِزقی ایل 9

یروشلیِم کو سزا ملتی ہے 1 پِھر اُس نے بُلند آواز سے پُکار کر میرے کانوں میں کہا کہ اُن کو جو شہر کے مُنتظِم ہیں نزدِیک بُلا ۔ ہر ایک شخص اپنا مُہلِک ہتھیار ہاتھ میں لِئے ہو۔ 2 اور دیکھو چھ مَرد اُوپر کے پھاٹک کی راہ سے جو شِمال کی طرف ہے […]

حِزقی ایل 10

خُداوند کا جلال ہَیکل سے جُدا ہوجاتا ہے 1 تب مَیں نے نِگاہ کی اور کیا دیکھتا ہُوں کہ اُس فضا پر جو کرُّوبِیوں کے سر کے اُوپر تھی ایک چِیز نِیلم سی دِکھائی دی اور اُس کی صُورت تخت کی سی تھی۔ 2 اور اُس نے اُس آدمی کو جو کتانی لِباس پہنے تھا […]